Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

کیا آپ 2023 میں بھی واٹس ایپ استعمال کر سکیں گے؟

بلال رشید by بلال رشید
دسمبر 29, 2022
in ٹیکنالوجی نیوز اردو – موبائل، انٹرنیٹ، AI اور جدید ٹیک اپ ڈیٹس
واٹس ایپ

2023 میں بھی واٹس ایپ استعمال

کیا آپ 2023 میں بھی واٹس ایپ استعمال کر سکیں گے؟

یکم جنوری 2023 سے، ایسے آئی فون اور انڈرائڈ سسٹم پر واٹس ایپ چلنا بند ہو جائے گا جو پرانے ورژن پر چل رہے ہیں۔

لیکن پریشان نہ ہوں کیونکہ بہت کم چانسز ہیں کہ آپ اس سے متاثر ہوں۔

فونز یا انڈرائڈ ڈیوائسز

 تفصیلات کے مطابق یکم جنوری سے واٹد ایپ صرف ایسے آئی فونز یا انڈرائڈ ڈیوائسز میں چلے گا جن میں کم از کم 4.1 ورژن انسٹال ہے۔

یہ بھی پڑھیں | فائیور میں بہترین گگ بنانے کے لئے ٹپس

یہ بھی پڑھیں | فیسبک پیج کیسے بنائیں؟

کن موبائلز میں واٹس ایپ نہیں چلے گا؟

اس اپ ڈیٹ کے بعد آئی فون 5 یا اس سے پہلے والے دوسرے ماڈلز میں واٹس ایپ استعمال نہیں ہو سکے گا۔ جبکہ اینڈرائیڈ میں تقریبا 10 سال پرانے ماڈلز والے فون واٹس ایپ استعمال نہیں کر سکیں گے۔

 کچھ بھی ہو آپ اپنے موبائل فون کے آپریٹنگ سسٹم کو اپ ڈیٹ کرنا نہ بھولیں تاکہ واٹس ایپ کی طرف سے  اپ ڈیٹ سہولیات کا آپ فائدہ اٹھا سکیں۔

یہ بھی پڑھیں:  سندھ گورنر نے طلبا کے لیے فری اے آئی سمر کیمپ کھول دیا: داخلہ کیسے حاصل کریں؟
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پنجاب پبلک سروس کمیشن کا اشتہار جاری، 299 نئی سرکاری ملازمتوں کا پریمیم فریم ورک فعال

پنجاب پبلک سروس کمیشن کا اشتہار جاری، 299 نئی سرکاری ملازمتوں کا پریمیم فریم ورک فعال

اکتوبر 10, 2026
دسویں سالانہ مائیکروفنانس کانفرنس کراچی میں اختتام، فنانشل انکلوژن کے لیے 4.2 ارب روپے کا میگا فنڈ منظور

دسویں سالانہ مائیکروفنانس کانفرنس کراچی میں اختتام، فنانشل انکلوژن کے لیے 4.2 ارب روپے کا میگا فنڈ منظور

اکتوبر 10, 2026
فلائی دبئی کے پائلٹ کا اسرائیلی ائیرپورٹ پر طیارہ کریش کرنے کا منصوبہ بے نقاب، ملزم تبوک میں گرفتار

فلائی دبئی کے پائلٹ کا اسرائیلی ائیرپورٹ پر طیارہ کریش کرنے کا منصوبہ بے نقاب، ملزم تبوک میں گرفتار

اکتوبر 10, 2026
محکمہ لائیو اسٹاک پنجاب میں 101 ملازمتوں کا اعلان، ویٹرنری اور سینئر آفیسرز کی بھرتیوں کا پورٹل 

محکمہ لائیو اسٹاک پنجاب میں 101 ملازمتوں کا اعلان، ویٹرنری اور سینئر آفیسرز کی بھرتیوں کا پورٹل 

اکتوبر 10, 2026
پاک سری لنکا ٹی ٹوئنٹی میچز میں بارش کا خطرہ، محکمہ موسمیات کا 15 اکتوبر تک ہائی الرٹ جاری

پاک سری لنکا ٹی ٹوئنٹی میچز میں بارش کا خطرہ، محکمہ موسمیات کا 15 اکتوبر تک ہائی الرٹ جاری

اکتوبر 10, 2026
برطانیہ میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس پی ایچ ڈی اسکالرشپ کا اعلان، ساؤتھمپٹن یونیورسٹی کا پورٹل متحرک

برطانیہ میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس پی ایچ ڈی اسکالرشپ کا اعلان، ساؤتھمپٹن یونیورسٹی کا پورٹل متحرک

اکتوبر 10, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پنجاب پبلک سروس کمیشن کا اشتہار جاری، 299 نئی سرکاری ملازمتوں کا پریمیم فریم ورک فعال

پنجاب پبلک سروس کمیشن کا اشتہار جاری، 299 نئی سرکاری ملازمتوں کا پریمیم فریم ورک فعال

اکتوبر 10, 2026
دسویں سالانہ مائیکروفنانس کانفرنس کراچی میں اختتام، فنانشل انکلوژن کے لیے 4.2 ارب روپے کا میگا فنڈ منظور

دسویں سالانہ مائیکروفنانس کانفرنس کراچی میں اختتام، فنانشل انکلوژن کے لیے 4.2 ارب روپے کا میگا فنڈ منظور

اکتوبر 10, 2026
فلائی دبئی کے پائلٹ کا اسرائیلی ائیرپورٹ پر طیارہ کریش کرنے کا منصوبہ بے نقاب، ملزم تبوک میں گرفتار

فلائی دبئی کے پائلٹ کا اسرائیلی ائیرپورٹ پر طیارہ کریش کرنے کا منصوبہ بے نقاب، ملزم تبوک میں گرفتار

اکتوبر 10, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.