Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

رمضان 2023: رمضان کیسے گزاریں؟

حرا خلیل by حرا خلیل
دسمبر 13, 2022
in طرز زندگی اور لائف اسٹائل – صحت مند زندگی، ٹرینڈز اور عملی مشورے
رمضان کیسے گزاریں

اگر آپ کسی ایسے مضمون کی تلاش میں ہیں جو آپ کے رمضان 2023 کی تیاری سے متعلق ہو تو آپ بالکل درست جگہ ہیں۔

 رمضان 2023 کی تیاری کے لیے ضروری پانچ اعمال 

 یقینا رمضان میں پانچ سے زیادہ بہت سی کرنے کی چیزیں ہیں جو آپ کو رمضان 2023 کی تیاری میں مدد فراہم کر سکتے ہیں۔ لیکن وقت اور جگہ کی کمی وجہ سے ہم ان پانچ عادات پر بات کرنے جا رہے ہیں جن کو رمضا 2023 میں اپنانے کی ضرورت ہے۔ 

اول۔ رمضان 2023 میں روزے رکھنا

 روزے سے پہلے روزہ رکھیں۔ جی آپ نے صحیح پڑھا ہے۔ اگر آپ نے رمضان 2022 میں چند روزے چھوڑیں ہیں تو آپ کے لئے موقع ہے کہ ان روزوں کی قضا کر لیں۔ اگر آپ نے مکمل روزے رکھے تھے تو تب بھی آپ اپنی صحت کی خاطر روزہ رکھ سکتے ہیں۔ رمضان سے پہلے کچھ روزے رکھ لینا آپ کو رمضان 2023 میں مسلسل روزے رکھنے کے لئے تیار کرے گا۔ 

دوم۔ رمضان 2023 میں نمازوں کی ادائیگی 

یہاں ہم فرض نماز کی بات نہیں کر رہے۔ وہ تو آپ کو پڑھنی ہی ہیں لیکن کوشش کریں کہ رمضان 2023 میں اپنی قضا نمازوں کو ادا کر لیں۔ اگر آپ کی کوئی نماز قضا نہیں ہے تو نوافل کی کثرت کریں۔

یہ بھی پڑھیں | سردیوں میں خشک جلد کا علاج کیا ہے؟

یہ بھی پڑھیں | بالوں کو گرنے سے کیسے بچائیں؟

 سوم۔ توبہ کریں

 ہم گناہ کرتے ہیں اور پھر توبہ کرتے ہیں لیکم پھر دوبارہ گناہ کرتے ہیں۔ اللہ کی رحمت کو ہم میں سے بہت سے لوگ قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں لیکن جب بھی وقت ملے پکی سچی توبہ کر لینی چاہیے۔ ناجانے کب موت آپ لے اور ہمیں خبر بھی نا ہو۔ ہو سکتا یہ توبہ ہماری مرنے سے پہلے آخری توبہ ہو۔ یہ حقیقت کہ ہمارے لیے خیر کے دروازے آخری سانس تک کھلے ہیں لہذا جتنا جلدی ہو سکے ہمیں سچی پکی توبہ کر لینی چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں:  سستے اور بہترین سن بلاک: پاکستان میں Rs. 1500 سے کم 3 ٹاپ نام

 چہارم۔ رمضان 2023 میں کھانا 

اگر روزے رکھنے پر آپ کی طبیعت میں خرابی واقع ہوتی ہے تو اس کا مطلب آپ روزوں کی سحری افطاری درست طریقے سے نہیں کر رہے ہیں۔ حدیث نبوی کے مطابق روزہ تو صحت یاب کرتا ہے۔ لہذا اپنی صحت سے متعلقہ بہتر غذا کا انتخاب کریں اور تلی ہوئی چیزوں سے پرہیز کریں۔

 پنجم۔ رمضان 2023 میں عطیہ کریں

 اگرچہ عطیہ کرنا کسی مخصوص وقت یا مہینے میں ضروری نہیں ہے لیکن مسلمان رمضان کے مقدس مہینے میں زیادہ عطیہ کرنا پسند کرتے ہیں۔ جس کی وجہ یہ ہے کہ رمضان میں ثواب بڑھ جاتا ہے۔ لہذا رمضان المبارک میں خوب عطیہ کریں اور اپنے اردگرد کے غریب لوگوں کا خاص خیال رکھیں۔ ایسا کرنے سے آپ رب تعالی کی خوشنودی حاصل کر سکیں گے۔

حرا خلیل

حرا خلیل

حرا خلیل ایک لائف اسٹائل اور تفریحی صحافی ہیں جو پاکستانی فلم اور ٹی وی انڈسٹری سے متعلق لکھتی ہیں۔ ان کی تحریریں ثقافتی رجحانات، فنونِ لطیفہ، اور شوبز دنیا کی تازہ ترین سرگرمیوں پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

ہونڈا ایچ آر وی ہائبرڈ کی نئی قیمت

ہونڈا ایچ آر وی ہائبرڈ کی نئی قیمت: ہونڈا اٹلس کا آٹوموبائل مارکیٹ میں بڑا اضافہ 

جولائی 12, 2026
ساؤتھ ایئر ٹکٹ کی قیمتیں

ساؤتھ ایئر ٹکٹ کی قیمتیں سامنے آ گئیں: کراچی سے اسلام آباد پرواز کا شیڈول اور تفصیلات

جولائی 12, 2026
ڈبلیو بی آئی سی ٹرینرز بھرتی مہم 2026

ڈبلیو بی آئی سی ٹرینرز بھرتی مہم 2026: اہلیت اور درخواست کا مکمل طریقہ کار

جولائی 12, 2026
کے ایم یو ڈائیگنوسٹک لیب انٹرنشپ 2026

کے ایم یو ڈائیگنوسٹک لیب انٹرنشپ 2026: اہلیت اور اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ

جولائی 12, 2026
ایران اور عراق زائرین نیا بکنگ سسٹم

ایران اور عراق زائرین نیا بکنگ سسٹم: حکومتِ پاکستان کا نیا سفری طریقہ کار

جولائی 12, 2026
ریسکیو 1122 نوکریاں 2026

ریسکیو 1122 نوکریاں 2026: اہلیت کا معیار اور اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ کار

جولائی 12, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

ہونڈا ایچ آر وی ہائبرڈ کی نئی قیمت

ہونڈا ایچ آر وی ہائبرڈ کی نئی قیمت: ہونڈا اٹلس کا آٹوموبائل مارکیٹ میں بڑا اضافہ 

جولائی 12, 2026
ساؤتھ ایئر ٹکٹ کی قیمتیں

ساؤتھ ایئر ٹکٹ کی قیمتیں سامنے آ گئیں: کراچی سے اسلام آباد پرواز کا شیڈول اور تفصیلات

جولائی 12, 2026
ڈبلیو بی آئی سی ٹرینرز بھرتی مہم 2026

ڈبلیو بی آئی سی ٹرینرز بھرتی مہم 2026: اہلیت اور درخواست کا مکمل طریقہ کار

جولائی 12, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.