Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

سال 2023 میں کون سے نئے فونز آ رہے ہیں؟

بلال رشید by بلال رشید
نومبر 3, 2022
in ٹیکنالوجی نیوز اردو – موبائل، انٹرنیٹ، AI اور جدید ٹیک اپ ڈیٹس
سال 2023 میں کون سے نئے فونز

سال 2023 میں آنے والے نئے فونز

اگر آپ موبائل فونز میں دلچسپی رکھتے ہیں اور نئے آنے والے ماڈلز خریدتے ہیں تو یہ آرٹیکل آپ کے ہی لئے ہیں کیونکہ ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں 2023 میں ریلیز ہونے والے 5 بہترین موبائلز سے متعلق تو آئیے جانتے ہیں وہ کون سے ہیں۔

اول۔ سام سنگ گلیکسی ایس23

 سام سنگ کی اگلی فلیگ شپ رینج، بلاشبہ، گلیکسی ایس 23 ہوگی۔ یا مزید مخصوص ہونے کے لیے، گلیکسی ایس23، گلیکسی ایس23 پلس اور گلیکسی ایس23 الٹرا۔ موجودہ معلومات افواہوں پر مبنی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اگرچہ سافٹ وئیر میں کوئی بڑی تبدیلی نہیں آئے گی لیکن ہارڈ ویئر میں کچھ بہتری آئے گی۔ ممکنہ طور پر ان میں 200 پکسل کا مین کیمرہ اور 40 پکسل کا سیلفی کیم شامل ہوگا۔ 

دوم۔ ایپل آئی فون 15 

آئی فون 15 سے متعلق کوئی مستند معلومات نہیں ہے تاہم امید یہ کی جا رہی ہ کہ ستمبر 2023 میں ایپل آئی فون 5 کو لانچ کیا جائے گا اور اس حوالے سے لانچ اور ریلیز کی تاریخیں موجودہ آئی فون 14 سے نلتی جلتی ہیں۔ آئی فون 15 میں ڈیزائن کے علاوہ کوئی خاص تبدیلی کی جائے گی یا نہیں، اس متعلق کچھ بھی کہنا قبل از وقتہو سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں | ایلون مسک نے بلیو ٹک پر فیس لگا دی

یہ بھی پڑھیں | موبائل کا آئی ایم  ای آئی نمبر کیسے چیک کریں؟

سوم۔ سام سنگ گلیکسی زیڈ فولڈ 5 

 یہ دیکھتے ہوئے کہ گلیکسی زیڈ فولڈ 4 سام سنگ کا اب تک کا سب سے بہترین فولڈنگ فون ہے، اسے وہیں ختم کرنا ان کے لیے بہتر آپشن نہیں ہو گا۔ لہذا بہت زیادہ امکان ہے کہ اس کا نیا ورژن زیڈ فولڈ 5 سال 2023 میں ریلیز کیا جائے گا۔ اس وقت اس حوالے سے بہت کم افواہیں گردش کر رہی ہیں۔ افواہوں میں پہلے سے بھی زیادہ پتلا ڈیزائن، تیز چارجنگ، اور ایک بلٹ ان ایس پین شامل ہے تاہم مکمل تفصیلات کا اعلان سام سنگ ہی کر سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  فیس بک جلد ہی واٹس ایپ میں انسٹاگرام ریلس کو شامل کرے گا

چہارم۔ گوگل پکسل 7 

گوگل پکسل 7 ایک نئی ٹیکنالوجی گوگل ٹینسر چپ کے ساتھ آئے گا۔ ابھی اس کی کارکردگی کا اندازہ نہیں ہے لیکن کچھ بھی ہو پکسل 7 ایک اعلی درجے کے سمارٹ فون کی حیثیت سے پیش ہو گا۔ گوگل نے اپنے آخری سال کے ہارڈویئر ایونٹ کی تاریخ کا اعلان کیا ہے جہاں ہم پکسل 7 اور 7 پرو لانچ دیکھیں گے – 6 اکتوبر 2023۔ قیمتوں کا تعین ابھی نہیں کیا گیا ہے لیکن ہم امید کرتے ہیں کہ یہ ایپل اور سام سنگ کے مقابلے میں سستا ہو گا۔ 

پنجم۔ اوپو ڈریگن فلائی

 اوپو کے پہلے فولڈنگ فون نے عوامی رائے کے اعتبار سے 4 سٹار حاصل کئے ہیں۔ یہ فون جیب میں آرام سے فٹ ہو سکتا ہے پھر بھی فلیگ شپ فولڈ ایبل تجربہ فراہم کرتا ہے۔ اس کی مزید تفصیلات فی الحال موجود نہیں ہیں۔

بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب میں نوکریاں آئی ٹی پروفیشنلز کے لیے شاندار موقع

محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب میں نوکریاں: آئی ٹی پروفیشنلز کے لیے شاندار موقع

نومبر 13, 2026
راست کیو آر پیمنٹ سبسڈی میں توسیع: ڈیجیٹل ادائیگیوں کے فروغ کا فیصلہ

راست کیو آر پیمنٹ سبسڈی میں توسیع: ڈیجیٹل ادائیگیوں کے فروغ کا فیصلہ

نومبر 13, 2026
پاک آئی ڈی اکاؤنٹ ریکور کرنے کا طریقہ نادرا کی مکمل اور آسان گائیڈ

پاک آئی ڈی اکاؤنٹ ریکور کرنے کا طریقہ: نادرا کی مکمل گائیڈ

نومبر 14, 2026
پاک ترکیہ تجارتی ہدف 5 ارب ڈالر تجارت اور سرمایہ کاری کے عزم کا اعادہ

پاک ترکیہ تجارتی ہدف: 5 ارب ڈالر تجارت اور سرمایہ کاری کے عزم کا اعادہ

نومبر 13, 2026
پنجاب میں بچوں کے دل کی مفت سرجری ہسپتالوں کی فہرست اور طریقہ کار

پنجاب میں بچوں کے دل کی مفت سرجری: ہسپتالوں کی فہرست اور طریقہ کار

نومبر 13, 2026
کیسکو میں بلوچستان کے نوجوانوں کے لیے نوکریاں انٹرویو شیڈول جاری

کیسکو میں بلوچستان کے نوجوانوں کے لیے نوکریاں: انٹرویو شیڈول جاری

نومبر 13, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.