Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

پاکستان کا ایشیاء کپ 2022 کا شیڈیول سامنے آ گیا

بلال رشید by بلال رشید
اگست 25, 2022
in پاکستان کرکٹ کی تازہ خبریں – میچ، سیریز اور کھلاڑیوں کی پرفارمنس
پاکستان کا ایشیاء کپ 2022 کا شیڈیول سامنے آ گیا

افغانستان کا سری لنکا سے مقابلہ

ایشیا کپ کا آغاز 27 اگست بروز ہفتہ سے ہوگا جس میں افغانستان کا سری لنکا سے مقابلہ ہوگا۔

ہانگ کانگ نے کوالیفائنگ راؤنڈ کے فائنل میچ میں متحدہ عرب امارات کو شکست دے کر مین راؤنڈ میں جگہ بنانے کے بعد مقابلے میں شریک چھٹی ٹیم کی تصدیق کر دی ہے۔ 

 ہانگ کانگ نے کوالیفائر کے تمام میچز جیتے اور اب اسے گروپ اے میں بھارت اور پاکستان کے ساتھ رکھا گیا ہے۔ 

پاکستان اتوار کو بھارت سے مقابلہ کرے گا

 دریں اثنا، پاکستان اتوار، 28 اگست کو دبئی میں اپنے افتتاحی میچ میں روایتی حریف بھارت سے مقابلہ کرے گا، جبکہ دوسرا میچ  شارجہ میں جمعہ، 2 ستمبر کو ہانگ کانگ کے خلاف ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں | شاہد آفریدی ان کے لئے کیا گفٹ لائے ہیں؟ہرباجان سنگھ نے بتا دیا  

یہ بھی پڑھیں | جانئے ایشاء کپ میں شاہین آفریدی کی جگہ کس کھلاڑی کو ملی؟  

کوالیفائی کرنے پر پاکستان 3 سے 9 ستمبر تک سپر فور کے میچ کھیلے گا۔ 

  ٹی20 ایشیا کپ میں پاکستان کا شیڈول 

 28 اگست – پاکستان بمقابلہ بھارت، دبئی 

 2 ستمبر – پاکستان بمقابلہ ہانگ کانگ، شارجہ 

 3-9 ستمبر – سپر فور مرحلہ 

11 ستمبر – فائنل، دبئی

یہ بھی پڑھیں:  نیوزی لینڈ فائنل کے لئے تیار
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

رحمت اللعالمین اسکالرشپ پورٹل

 رحمت اللعالمین اسکالرشپ پروگرام 2026-27 کے تحت 1 لاکھ روپے سالانہ وظیفے کا باقاعدہ آغاز

ستمبر 26, 2026
ایف پی ایس سی ایم پی ٹی رول نمبر

 سی ایس ایس 2027  ایم پی ٹی اسکریننگ ٹیسٹ کے آن لائن ایڈمیشن سرٹیفکیٹس جاری

ستمبر 26, 2026
آئی ایم ایف معاشی شرائط

آئی ایم ایف کا پاکستان سے 174 قانونی ترامیم کا غیر معمولی مطالبہ، سبسڈیز کا خاتمہ 

ستمبر 26, 2026
لاہور بورڈ نادرا لنک

لاہور بورڈ کا نادرا کے ساتھ  معاہدہ، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ طلبہ کے ریکارڈز کی قومی شناختی ڈیٹا بیس سے لائیو لنکنگ 

ستمبر 26, 2026
اسٹیٹ بینک انعام اسکیم

اسٹیٹ بینک کا سمندر پار پاکستانیوں کے لیے تحفہ، پاسبان اسکیم کے تحت 10 کروڑ روپے جیتنے کا موقع

ستمبر 26, 2026
پاکستان اسکواش ایشین گیمز

ایشین گیمز میں پاکستان اسکواش کا شاندار بریک تھرو، نور زمان اور عاصب عرفان سیمی فائنل میں داخل

ستمبر 26, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

رحمت اللعالمین اسکالرشپ پورٹل

 رحمت اللعالمین اسکالرشپ پروگرام 2026-27 کے تحت 1 لاکھ روپے سالانہ وظیفے کا باقاعدہ آغاز

ستمبر 26, 2026
ایف پی ایس سی ایم پی ٹی رول نمبر

 سی ایس ایس 2027  ایم پی ٹی اسکریننگ ٹیسٹ کے آن لائن ایڈمیشن سرٹیفکیٹس جاری

ستمبر 26, 2026
آئی ایم ایف معاشی شرائط

آئی ایم ایف کا پاکستان سے 174 قانونی ترامیم کا غیر معمولی مطالبہ، سبسڈیز کا خاتمہ 

ستمبر 26, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.