اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

حج 2022: مقام عرفات میں ارکان حج کا آغاز 

بلال رشید by بلال رشید
جولائی 8, 2022
in بین اقوامی خبریں
حج 2022: مقام عرفات میں ارکان حج کا آغاز

سعودی عرب میں کوہ عرفات میں آج حج کا رکن اعظم ادا کر رہے ہیں

 دنیا بھر سے لاکھوں مسلمان حجاج کرام آج جمعہ کے روز سعودی عرب میں کوہ عرفات میں آج حج کا رکن اعظم ادا کر رہے ہیں۔

 حج اسلام کا اہم رکن ہے جو ہر سال ادا ہوتا ہے جبکہ صاحب حیثیت مسلمان پر زندگی میں ایک دفعہ اس کی ادائیگی فرض ہے۔

 نو ذوالحج کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حج کے موقع پر اپنا آخری خطبہ جسے حج الوداع بھی کہا جاتا ہے۔ اس خطاب میں نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے امت کو مساوات اور اتحاد کا درس دیا۔ 

مقام عرفات پر مکہ مکرمہ کے مقدس شہر

  مقام عرفات پر مکہ مکرمہ کے مقدس شہر سے تقریباً 20 کلومیٹر (12 میل) مشرق کی جانب واقع کھلا میدان ہے جہاں جبل رحمت بھی موجود ہے۔

یہ بھی پڑھیں | بھارتی سپریم کورٹ نے انڈیا میں مذہبی فسادات کا ذمہ دار نوپور شرما کو قرار دے دیا 

یہ بھی پڑھیں | انڈین صحافی محمد زبیر کی گرفتاری کے پیچھے وجہ فیک ٹویٹر اکاؤنٹس نکلے 

  زائرین فجر سے پہلے عرفات کے لیے روانہ ہوئے جبکہ ان کے لبوں پر لبیک اللہمہ لبیک کی صدائیں تھیں۔ یہ ایک کیف آور منظر ہوتا ہے جب لاکھوں مسلمان رنگ و نسل و علاقہ کی قید سے نکل کر یک زبان ہو کر حج کے فریضے کی ادائیگی کرتے ہیں۔

ایک مصری حاجی زکریا محمد کہتے ہیں کہ میں محسوس کرتا ہوں کہ میں خود کو خدا کے بہت قریب محسوس کر رہا ہوں۔  مسلمان مرد احرام باندھتے جبکہ خواتین پردہ کرتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  وزیرِاعظم شہباز شریف کی ورلڈ گورنمنٹ سمٹ 2025 میں شرکت

نائیجیریا سے عرفات کا سفر

 نائیجیریا سے عرفات کا سفر کرنے والی خدیجہ اسحاق نے کہا کہ خدا مجھے یہاں لے آیا اور یہ جو خوشی ہے اسے بیان نہیں کر سکتی ہوں۔

  اس سال حج کرنے کے لیے منتخب ہونے والے تمام عازمین کی عمر 65 سال سے کم ہے اور ان کا مکمل ویکسین شدہ ہونا بھی لازمی ہے۔

 آج جمعہ کو غروب آفتاب کے قریب، حجاج مزدلفہ کے چٹانی صحرا کی طرف 9 کلومیٹر (5.5 میل) مغرب کی طرف مارچ کریں گے جہاں وہ شیطان کو علامتی کنکریاں ماریں گے۔

بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

ملالہ یوسفزئی آکسفورڈ اسکالرشپ برائے پاکستانی خواتین 2026

ملالہ یوسفزئی آکسفورڈ اسکالرشپ برائے پاکستانی خواتین 2026

فروری 14, 2026
کراچی کنگز اسکواڈ پی ایس ایل 11 فہرست اور قیمتیں

کراچی کنگز اسکواڈ پی ایس ایل 11: فہرست اور قیمتیں

فروری 14, 2026
وزیراعلیٰ پنجاب کا "اپنا کھیت، اپنا روزگار سکیم" کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب کا "اپنا کھیت، اپنا روزگار سکیم” کا اعلان

فروری 14, 2026
اسلام آباد پولیس جابز 2026 اہلیت اور اپلائی کرنے کا طریقہ

اسلام آباد پولیس جابز 2026: اہلیت اور اپلائی کرنے کا طریقہ

فروری 13, 2026
سندھ میٹرک اور انٹر امتحانات 2026 تاریخوں اور شیڈول کا اعلان

سندھ میٹرک اور انٹر امتحانات 2026: تاریخوں اور شیڈول کا اعلان

فروری 13, 2026
رمضان 2026 کے لیے پاسپورٹ آفس کے اوقات کا اعلان

رمضان 2026 کے لیے پاسپورٹ آفس کے اوقات کا اعلان

فروری 13, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

ملالہ یوسفزئی آکسفورڈ اسکالرشپ برائے پاکستانی خواتین 2026

ملالہ یوسفزئی آکسفورڈ اسکالرشپ برائے پاکستانی خواتین 2026

فروری 14, 2026
کراچی کنگز اسکواڈ پی ایس ایل 11 فہرست اور قیمتیں

کراچی کنگز اسکواڈ پی ایس ایل 11: فہرست اور قیمتیں

فروری 14, 2026
وزیراعلیٰ پنجاب کا "اپنا کھیت، اپنا روزگار سکیم" کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب کا "اپنا کھیت، اپنا روزگار سکیم” کا اعلان

فروری 14, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Blogger-b Quora

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔