Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

گورنمنٹ نے پیٹرول کی قیمت گیارہ روپے کم کرنے کا عندیہ دے دیا

بلال رشید by بلال رشید
دسمبر 15, 2021
in پاکستان بزنس نیوز – کاروبار، مارکیٹ، تجارت اور اقتصادی اپ ڈیٹس, پاکستانی معیشت کی خبریں – جی ڈی پی، مہنگائی اور اقتصادی پیش رفت
گورنمنٹ نے پیٹرول

ذرائع نے منگل کو نجی نیوز کو بتایا کہ حکومت 16 دسمبر سے پیٹرول کی قیمت میں 11 روپے فی لیٹر کمی کر سکتی ہے۔ 

صنعت کے ذرائع نے انکشاف کیا کہ ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے فی لیٹر کمی متوقع ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکومت ٹیکس کی شرح بڑھانے یا کم کرنے کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو حتمی شکل دے گی۔ 

حال ہی میں دنیا بھر میں خام تیل کی قیمت میں کمی دیکھی گئی ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں | نیشنل کمانڈ سینٹر نے کیٹگری “سی” والے ممالک سے پاکستانیوں کو سفر کی اجازت دے دی

یہ بھی پڑھیں | پاکستان میں پہلا مشتبہ اومیکرون کیس کنفرم ہو گیا

 پیٹرولیم مصنوعات کی نظرثانی شدہ قیمتوں کا اطلاق 16 دسمبر سے ہوگا۔ 

 30 نومبر کو حکومت نے وزیراعظم عمران خان کے فیصلے کے مطابق یکم سے 15 دسمبر تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کیا تھا۔ 

بیان میں کہا گیا تھا کہ پٹرول کی قیمت 145.82 روپے فی لیٹر پر برقرار رہے گی، اور ڈیزل کی قیمت پہلے کی طرح 142.62 روپے فی لیٹر رہے گی۔  مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتیں بالترتیب 116.53 روپے اور 114.07 روپے فی لیٹر رہیں گی

یہ بھی پڑھیں:  پاکستان میں ہائبرڈ گاڑیوں کا نیا مقابلہ: Chery Tiggo 7 اور Jaecoo J7 کا تفصیلی موازنہ
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

عید میلاد النبی پر عام تعطیل

عید میلاد النبی پر عام تعطیل: وفاقی حکومت نے 26 اگست کو ملک بھر میں سرکاری چھٹی کا اعلان کر دیا

اگست 22, 2026
پاک ملائیشیا تعلقات

پاک ملائیشیا تعلقات میں مضبوطی: اسلام آباد میں وفود کی سطح پر سٹریٹجک مذاکرات

اگست 22, 2026
کراچی آرٹیفیشل انٹیلیجنس ڈیٹا سینٹر

کراچی آرٹیفیشل انٹیلیجنس ڈیٹا سینٹر: پاکستان کے معاشی مرکز میں پہلے ہائی ٹیک کلاؤڈ انفراسٹرکچر کا قیام

اگست 22, 2026
پنجاب جنگلی حیات سروے نتائج

پنجاب جنگلی حیات سروے نتائج: نایاب جانوروں اور پرندوں کی حیرت انگیز تعداد کا انکشاف

اگست 22, 2026
جشن آزادی بگھی ڈرامہ نوٹس

جشن آزادی بگھی ڈرامہ نوٹس: اسلام آباد کے اعلیٰ افسران کی شاہی سواری پر وزیراعظم شہباز شریف شدید ناراض

اگست 22, 2026
کے پی میں اراضی ریکارڈ

کے پی میں اراضی ریکارڈ کا اجراء: نادرا ای سہولت سینٹرز سے فرد ملکیت حاصل کرنے کی منظوری

اگست 22, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

عید میلاد النبی پر عام تعطیل

عید میلاد النبی پر عام تعطیل: وفاقی حکومت نے 26 اگست کو ملک بھر میں سرکاری چھٹی کا اعلان کر دیا

اگست 22, 2026
پاک ملائیشیا تعلقات

پاک ملائیشیا تعلقات میں مضبوطی: اسلام آباد میں وفود کی سطح پر سٹریٹجک مذاکرات

اگست 22, 2026
کراچی آرٹیفیشل انٹیلیجنس ڈیٹا سینٹر

کراچی آرٹیفیشل انٹیلیجنس ڈیٹا سینٹر: پاکستان کے معاشی مرکز میں پہلے ہائی ٹیک کلاؤڈ انفراسٹرکچر کا قیام

اگست 22, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.