اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

مینار پاکستان واقعہ: عائشہ اکرام کے دوست ٹک ٹاکر ریمبو کے جیل میں انکشافات

بلال رشید by بلال رشید
اکتوبر 14, 2021
in علاقائی خبریں
مریم نواز ایک نادان بچی ہے؛ ن لیگ نے بہت کرپشن کی ہے، امجد شعیب

 لاہور لاہور–

مینار پاکستان واقعہ میں عائشہ اکرام کے ساتھ عوام کی بدسلوکی کا دلخراش واقعہ توآپ کو یاد ہی ہو گا۔ مینار پاکستان کیس کے سلسلے میں عائشہ کے ساتھی ٹک ٹاکر ریمبو نے جیل سے کچھ انکشافات کئے ہیِں۔

ابھی ریمبو کا جیل سے تازہ ترین بیان وائرل ہو رہا ہےجس میں وہ مینار پاکستان واقعہ سے متعلق بات کر رہے ہیِں۔

ریمبو نے جیل سے ریکارڈ کی گئی ویڈیو میں سلام کے بعد کہا ہے کہ مینار پاکستان میں عائشہ اکرام کا کوئی شو تھا جس کے لئےاسے جانا تھا تاہم عوام کی جانب سے بہت بدسلوکی کی گئی اور کپڑے تک پھاڑے گئے۔

عائشہ کے ساتھی ریمبو نے مزید کہا کہ میں جانتا ہوں کہ میں اسے کس طرح زندہ واپس لایا۔

اس نے مزید انکشاف کیا کہ اس نے نہیں بلکہ عائشہ کے کسی اور دوست نے عائشہ کے ساتھ آنا تھا تاہم اس لڑکے کے بھائی کا انتقال ہو گیا جس وجہ سے مجھے ساتھ آنا پڑا۔

یہ بھی پڑھیں | این اے 249 کا معرکہ کون جیتے گا؟

ٹک ٹاکر ریمبو نے مزید کہا کہ اس سب واقعے میں نا میرا قصور ہے اور نا ہی عائشہ اکرام کا کہ وہ شو کے لئے وہاں گئی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں:  لاہور اور پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پاکستان کا پانڈا بانڈ

ڈالرز سے نجات؟ پاکستان کا پانڈا بانڈ ملکی معیشت کے لیے کتنا فائدہ مند ہے؟

مئی 23, 2026
پاکستان میں الیکٹرک گاڑی

کیا 2026 میں الیکٹرک گاڑی (EV) خریدنا ایک درست فیصلہ ہے؟ پاکستانی صارفین کے لیے مکمل گائیڈ

مئی 23, 2026
ای خدمت مرکز سیلز ٹیکس

ٹیکس فائلنگ اب آسان: پی آئی ٹی بی کا ای خدمت مراکز میں سیلز ٹیکس سروسز کا آغاز

مئی 23, 2026
8171 بی آئی ایس پی والٹ

8171 بی آئی ایس پی والٹ: ریٹیل ایجنٹ کی کٹوتیوں سے بچیں اور اپنی قسط خود نکالیں

مئی 23, 2026
عید الاضحی کی چھٹیاں 2026

عید الاضحی کی چھٹیاں 2026: سندھ بمقابلہ وفاق، کل کتنے دن دفاتر اور بینک بند رہیں گے؟

مئی 23, 2026
گورنمنٹ الیکٹرک بائیک سکیم

پٹرول سے نجات: گورنمنٹ الیکٹرک بائیک سکیم کے لیے اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ

مئی 23, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پاکستان کا پانڈا بانڈ

ڈالرز سے نجات؟ پاکستان کا پانڈا بانڈ ملکی معیشت کے لیے کتنا فائدہ مند ہے؟

مئی 23, 2026
پاکستان میں الیکٹرک گاڑی

کیا 2026 میں الیکٹرک گاڑی (EV) خریدنا ایک درست فیصلہ ہے؟ پاکستانی صارفین کے لیے مکمل گائیڈ

مئی 23, 2026
ای خدمت مرکز سیلز ٹیکس

ٹیکس فائلنگ اب آسان: پی آئی ٹی بی کا ای خدمت مراکز میں سیلز ٹیکس سروسز کا آغاز

مئی 23, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔