Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

غیر اخلاقی ویڈیو لیک:محمد زبیر کے خلاف مقدمہ درج کرنے کیلئے درخواست دائر

بلال رشید by بلال رشید
ستمبر 28, 2021
in پاکستان کی سیاسی خبریں – حکومت، اپوزیشن اور انتخابی اپ ڈیٹس
غیر اخلاقی ویڈیو لیک:محمد زبیر کے خلاف مقدمہ درج کرنے کیلئے درخواست دائر

 پاکستان پاکستان –

کراچی میں سابق گورنر سندھ اور رہنما مسلم لیگ نواز محمد زبیر کی غیر اخلاقی ویڈیو لیک ہونے کے معاملے پر مقدمہ درج کرنے کیلئے درخواست دائر کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے سٹی کورٹ تھانے میں یہ درخواست وکلاء کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔ 

https://twitter.com/real_mzubair/status/1442237405432463364?s=21

درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ محمد زبیر نے گورنر سندھ کے عہدے کی حیثیت سے غلط استعمال کیا ہے جو کہ ایک جرم ہے جس پر سزا ملنی چاہیے۔

یہ درخواست کراچی کی عدالت میں ایڈووکیٹ مظہر اور اعجاز جتوئی کی جانب سے دائر کی گئی ہے جس میں نازیبا ویڈیو لیک والے معاملے کی تحقیقات کرنے اور لیگی رہنما محمد زبیر کے خلاف مقدمہ درج کی درخواست کی گئی ہے۔

مسلم لیگ (ن) رہنما محمد زبیر سے پوچھا۔ انہوں نے ویڈیو کو فیک اور doctored قرار دیا ہے۔ ویڈیو کی تحقیقات اور فرانزک آڈٹ کا ارادہ بھی رکھتے ہیں۔

— Gharidah Farooqi (T.I.) (@GFarooqi) September 26, 2021

درخواست گزار وکلاء نے درخواست  میں موقف اختیار کیا کہ محمد زبیر کے خلاف ویڈیوز میں موجود خاتون کو بلیک میل کرنے کے حوالے سے تحقیقات ہونی چاہیے کیونکہ ممکن ہے کہ متاثرہ خاتون کو دھمکیاں دی گئی ہوں یا بلیک میل کیا گیا ہو۔

یہ بھی پڑھیں | گر انڈیا میں یہ صورتحال تھی تو کوئی بھی نہیں رکے گا ، کریکٹر عثمان خواجہ نے کہا

 درخواست میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ اگر سابق گورنر سندھ محمد زبیر کو بھی ان ویڈیوز کی بنیاد پر بلیک میل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے تو اس پر تحقیقات ہونی چاہیے اور ملزمان کو سزا دی جانی چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں:  پرویز الٰہی نے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے تین نام پیش کر دئیے

یادرہے کہ گزشتہ روز محمد زبیر کی چند غیر اخلاقی  ویڈیوز لیک ہوئیں جس میں بظاہر  محمد زبیر کی جانب سے مبینہ طور پر نوکریوں کا جھانسہ دے کر لڑکیوں کو اپنی ہوس کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

لیک ہونے والی ویڈیو سے متعلق محمد زبیر نے اپنے موقف میں کہا ہے کہ ویڈیو جھوٹی اور جعلی ہے جو کہ غلیظ اور شرمناک حرکت ہے۔ 

بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

قانونی نینو لون

فورقرض (ForeQarz) ایپ پر اکاؤنٹ بنانے اور محفوظ ڈیجیٹل لون حاصل کرنے کا طریقہ 

جولائی 16, 2026
ہیول ایچ 6

ہیول ایچ 6 پلس ان ہائبرڈ FWD پاکستان میں متعارف: قیمت اور بہترین فیچرز کی تفصیلات

جولائی 16, 2026
ایچ ای سی اسپیشل ہیٹ ٹیسٹ

ایچ ای سی اسپیشل ہیٹ ٹیسٹ اگست 2026 کے لیے آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ 

جولائی 16, 2026
کینیڈا کی مستقل رہائش

کینیڈا کی مستقل رہائش بطور فارن ٹرینڈ ڈاکٹر: سال 2026 کی جامع امگریشن گائیڈ

جولائی 16, 2026
راست آئی ڈی

راست (RAAST) کے ذریعے فیسکو بجلی کا بل بغیر کسی اضافی چارجز کے آن لائن کیسے جمع کریں؟ 

جولائی 16, 2026
جیٹور پاکستان

جیٹور پاکستان کی لمیٹڈ ٹائم آفر سے 31 جولائی تک فائدہ کیسے اٹھائیں؟ 8 لاکھ روپے تک بچانے کا آسان طریقہ 

جولائی 16, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

قانونی نینو لون

فورقرض (ForeQarz) ایپ پر اکاؤنٹ بنانے اور محفوظ ڈیجیٹل لون حاصل کرنے کا طریقہ 

جولائی 16, 2026
ہیول ایچ 6

ہیول ایچ 6 پلس ان ہائبرڈ FWD پاکستان میں متعارف: قیمت اور بہترین فیچرز کی تفصیلات

جولائی 16, 2026
ایچ ای سی اسپیشل ہیٹ ٹیسٹ

ایچ ای سی اسپیشل ہیٹ ٹیسٹ اگست 2026 کے لیے آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ 

جولائی 16, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.