Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

خبردار: ایک میسج سے آپ کا واٹس ایپ ہیک ہو سکتا ہے

بلال رشید by بلال رشید
اگست 30, 2021
in ٹیکنالوجی نیوز اردو – موبائل، انٹرنیٹ، AI اور جدید ٹیک اپ ڈیٹس
یہ بھی پڑھیں | وکٹم ، ٹک ٹکر ، ایف آئی آر میں غلط گھر کا ایڈریس لکھیں

 واٹس ایپ کا ایک میسج چند سیکنڈوں میں آپ کا اکاؤنٹ ہیک کر سکتا ہے۔ 

اس دھوکے کا پتہ لگانا آسان ہے۔ تاہم ، اس دھوکے کا شکار ہونا اور بھی آسان ہے! تو ، یہ دھوکہ کیا ہے؟

اصل میں ہوتا یہ ہے کہ آپ کو لاگ ان کوڈ کے ساتھ واٹس ایپ سے ایک ٹیکسٹ میسج موصول ہوتا ہے۔ لاگ ان کوڈ واٹس ایپ کی دو فیکٹر توثیق کا حصہ ہے جو یہ ثابت کرتا ہے کہ آپ فی الحال اس نمبر کو استعمال کر رہے ہیں۔

Image from iOS 14

  واٹس ایپ لاگ ان کوڈ کے ساتھ ٹیکسٹ میسج موصول ہونے کے بعد ، آپ کے کسی دوست یا کسی بھی نمبر سے  آپ کو واٹس ایپ میسج موصول ہوگا۔ 

یہ واٹس ایپ میسج کچھ اس طرح سے ہو گا کہ ارے! میں نے غلطی سے آپ کو اپنا واٹس ایپ لاگ ان کوڈ بھیج دیا ہے۔ کیا آپ مجھے یہ کوڈ بھیج سکتے ہیں؟ 

یہ بھی پڑھیں | وکٹم ، ٹک ٹکر ، ایف آئی آر میں غلط گھر کا ایڈریس لکھیں

یاد رکھیں ، اس طرح کے میسج کا جواب نہ دیں۔ 

اصل میں اگر آپ وہ کوڈ سینڈ کرتے ہیں تو وہ اجنبی شخص آپ کاواٹس ایپ لاگ ان کر لے گا۔  یہ کوڈ آتا ہی تب ہے جب کوئیلاگ ان کرنے کی کوشش کرے۔ یہ ایک تصدیقی کوڈ ہوتا ہے جس سے یہ کنفرم ہوتا ہے کہ واقعی آپ نمبر استعمال کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  سی این آئی سی (شناختی کارڈ) کے ذریعے سم چیک کرنے کا طریقہ
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

سندھ جونیئر سائنس ٹیچر بھرتیاں 2026

سندھ جونیئر سائنس ٹیچر بھرتیاں 2026: اہلیت اور اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ کار

جولائی 10, 2026
جی آئی کے آئی گریجویٹ اسسٹنٹ شپس 2026

جی آئی کے آئی گریجویٹ اسسٹنٹ شپس 2026: پی ایچ ڈی اور ایم ایس اسکالرز کے لیے شاندار موقع

جولائی 10, 2026
بی آئی ایس پی ڈیجیٹل بینکنگ

بی آئی ایس پی ڈیجیٹل بینکنگ سسٹم لازمی ڈیڈ لائنز: مستحقین کے لیے اہم ترین گائیڈ 

جولائی 10, 2026
لاڑکانہ سے قمبر پیپلز بس سروس

لاڑکانہ سے قمبر پیپلز بس سروس: سندھ حکومت کا نیا روٹ

جولائی 10, 2026
پنجاب یوتھ انوویشن مقابلہ

پنجاب یوتھ انوویشن مقابلہ 2026: اہلیت، 1 ملین انعامات اور اپلائی کا طریقہ

جولائی 10, 2026
یو ایچ ایس بی ایس سی نرسنگ

یو ایچ ایس بی ایس سی نرسنگ سپلیمنٹری امتحانات ڈیٹ شیٹ 2026

جولائی 10, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

سندھ جونیئر سائنس ٹیچر بھرتیاں 2026

سندھ جونیئر سائنس ٹیچر بھرتیاں 2026: اہلیت اور اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ کار

جولائی 10, 2026
جی آئی کے آئی گریجویٹ اسسٹنٹ شپس 2026

جی آئی کے آئی گریجویٹ اسسٹنٹ شپس 2026: پی ایچ ڈی اور ایم ایس اسکالرز کے لیے شاندار موقع

جولائی 10, 2026
بی آئی ایس پی ڈیجیٹل بینکنگ

بی آئی ایس پی ڈیجیٹل بینکنگ سسٹم لازمی ڈیڈ لائنز: مستحقین کے لیے اہم ترین گائیڈ 

جولائی 10, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.