Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

مومنہ مستحسن علیزے شاہ کے دفاع میں سامنے آ گئیں

بلال رشید by بلال رشید
جون 2, 2021
in تفریحی خبریں – فلم، ڈرامہ، موسیقی اور شوبز اپ ڈیٹس
مومنہ مستحسن علیزے شاہ

پاکستانی سٹار علیزے شاہ کو انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک نئی ویڈیو شیئر کرنے کے باعث فالورز کی جانب سے ایک دفعہ ہھر شدید تنقید کا سامنا ہے۔

تفصیلات کے مطابق علیزے شاہ کی جانب سے اپنے انسٹاگرام کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک نئی ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں انہوں نے مغربی لباس پہن رکھا ہے جو کہ مداحوں کو پسند نہیں آیا ہے۔

اداکارہ علیزے شاہ کو شاید صارفین کی تنقید کا علم تھا لہذا انہون نے پہلے سے ویڈیو کے کیپشن میں لکھا ہے کہ وہ کسی سے اجازت نہیں مانگ رہی ہیں۔

اس ویڈیو میں انہوں نے ٹی پنگ رنگ کا مغربی لباس پہنا ہوا ہے۔

تاہم متعدد انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے کمنٹ کرتے ہوئے اداکارہ پر تنقید کی گئی ہے کہ وہ اس نئے روپ میں اچھی نہیں لگ رہی ہیں۔

مداحوں کا کہنا ہے کہ پہلے انہیں علیزے شاہ پسند تھیں مگر اب نہیں۔ ایک اور فالور نے کہا کہ شہرت حاصل کرنے کے لیے علیزے شاہ نے اپنی معصومیت ختم کر دی ہے۔

اس سے پہلے ایک موبائل لانچنگ تقریب میں بھی اداکارہ پر نازیبا لباس پہننے پر تنقید کی گئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں | مایا علی کی طبیعت خراب ، اسپتال میں داخل

مومنہ مستحسن علیزے شاہ

اس تنقید کے بعد گلوکارہ مومنہ مستحسن علیزے شاہ کے دفاع میں سامنے آ گئیں اور انہوں نے کہا کہ احترام کے ساتھ میں آپ سے اتفاق نہیں کرتی۔ علیزے شاہ اب بھی وہی ہے جو پہلے تھی تاہم صرف اس نے اپنے آپ کو مختلف انداز میں دکھایا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  پاکستان میں ٹک ٹاک کو بند کر دیا گیا
مومنہ مستحسن علیزے شاہ

مونہ مستحسن کا کہنا تھا کہ اگر علیزے مشہور نا ہوتیں تو آپ اور میں اس کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ہوتے ہی نہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں لوگوں کو اتنی آزادی دینی چاہیئے کہ وہ کھل کر اپنی بات کر سکیں۔

یادرہے کہ اداکارہ علیزے شاہ پچھلے کچھ عرصے سے لباس کی بناء پر مداحوں کی جانب سے تنقید کی زد میں ہیں۔

اداکارہ علیزے شاہ کی حال ہی میں اداکاری کی فیلڈ میں انٹری ہوئی تھی۔

بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

وزیراعظم کا بڑا معاشی بریک تھرو، ‘اپنا گھر اسکیم’ کے تحت 125,000 ہوم لونز دینے کا ہدف

وزیراعظم کا بڑا معاشی بریک تھرو، ‘اپنا گھر اسکیم’ کے تحت 125,000 ہوم لونز دینے کا ہدف

اکتوبر 8, 2026
اوپن سورس دنیا کا دھماکہ، میسٹرل لارج 4 پبلک فعال، 1 ٹریلین پیرامیٹرز کے ساتھ جی پی ٹی 6 کو ٹکر

اوپن سورس دنیا کا دھماکہ، میسٹرل لارج 4 پبلک فعال، 1 ٹریلین پیرامیٹرز کے ساتھ جی پی ٹی 6 کو ٹکر

اکتوبر 8, 2026
نرسنگ کے طلبہ کے لیے یو ایچ ایس کا فیصلہ، فیل ہونے والوں کے لیے ریسٹ امتحان کی منظوری 

نرسنگ کے طلبہ کے لیے یو ایچ ایس کا فیصلہ، فیل ہونے والوں کے لیے ریسٹ امتحان کی منظوری 

اکتوبر 8, 2026
ایف بی آر کا کریک ڈاؤن، 5 بڑی صنعتوں کی مانیٹرنگ کے لیے آئی پی کیمرے لگانے کی منظوری

ایف بی آر کا کریک ڈاؤن، 5 بڑی صنعتوں کی مانیٹرنگ کے لیے آئی پی کیمرے لگانے کی منظوری

اکتوبر 8, 2026
 کیو آر کوڈ مرچنٹس میں اضافہ، اسٹیٹ بینک کی رپورٹ میں 1.6 ٹریلین روپے کی ڈیجیٹل ادائیگیوں کا انکشاف

 کیو آر کوڈ مرچنٹس میں اضافہ، اسٹیٹ بینک کی رپورٹ میں 1.6 ٹریلین روپے کی ڈیجیٹل ادائیگیوں کا انکشاف

اکتوبر 8, 2026
پرانی گاڑیوں کی درآمدات میں اضافہ، وزیراعظم کی زیرِ صدارت آٹو امپورٹ اسکیمز کا ہنگامی آڈٹ

پرانی گاڑیوں کی درآمدات میں اضافہ، وزیراعظم کی زیرِ صدارت آٹو امپورٹ اسکیمز کا ہنگامی آڈٹ

اکتوبر 8, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

وزیراعظم کا بڑا معاشی بریک تھرو، ‘اپنا گھر اسکیم’ کے تحت 125,000 ہوم لونز دینے کا ہدف

وزیراعظم کا بڑا معاشی بریک تھرو، ‘اپنا گھر اسکیم’ کے تحت 125,000 ہوم لونز دینے کا ہدف

اکتوبر 8, 2026
اوپن سورس دنیا کا دھماکہ، میسٹرل لارج 4 پبلک فعال، 1 ٹریلین پیرامیٹرز کے ساتھ جی پی ٹی 6 کو ٹکر

اوپن سورس دنیا کا دھماکہ، میسٹرل لارج 4 پبلک فعال، 1 ٹریلین پیرامیٹرز کے ساتھ جی پی ٹی 6 کو ٹکر

اکتوبر 8, 2026
نرسنگ کے طلبہ کے لیے یو ایچ ایس کا فیصلہ، فیل ہونے والوں کے لیے ریسٹ امتحان کی منظوری 

نرسنگ کے طلبہ کے لیے یو ایچ ایس کا فیصلہ، فیل ہونے والوں کے لیے ریسٹ امتحان کی منظوری 

اکتوبر 8, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.