Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

بلال رشید by بلال رشید
نومبر 17, 2020
in پاکستان قومی خبریں – ملکی سطح کی اہم اور تازہ ترین رپورٹس
وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

نومبر 16 2020: (جنرل رپورٹر) افسوسناک خبر ہے کہ وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کا کورونا وائرس ٹیسٹ بھی مثبت آ گیا ہے۔

 تفصیلات کے مطابق سید مراد علی شاہ کے ترجمان نے آج پیر کے روز اس بات کی تصدیق کی۔ چیف منسٹر کے دفتر سے جاری ایک بیان کے مطابق ، مراد علی شاہ کو ہلکا بخار ہونے کے بعد جمعہ کے روز ان کا کوویڈ19 ٹیسٹ کرایا گیا۔ 

یہ بھی پڑھیں | وزیر اعظم آج تربت کے لئے تاریخی ترقیاتی پیکج کا اعلان کریں گے

ٹیسٹ کے وزیر اعلی سندھ ڈاکٹر کے مشورے پر قرنطینہ میں چلے گئے۔ وزیر اعلی سندھ مراد شاہ نے کہا کہ ان کو بخار ہے۔

یاد رہے کہ  پاکستان میں چار دنوں میں کوویڈ19 کے 24 گھنٹوں میں 2 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ 15 نومبر کو مجموعی طور پر 2،128 نئے کیسز ریکارڈ کیے گئے جس سے ملک گیر کیسز کی تعداد 359،032 ہوگئی۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 19 اموات ہوئیں جبکہ فعال کیسوں کی تعداد 28،048 ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  بی آر ٹی پشاور کے نئے روٹ اور اوقات کار: بس کا مکمل شیڈول چیک کریں
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پنجاب اسکول میگا اسپورٹس ایونٹس

پنجاب کے سرکاری اسکولوں میں کھیلوں کے سب سے بڑے مقابلوں کا شیڈول جاری

اگست 25, 2026
کشتی نوح کی دریافت کا دعویٰ

کشتی نوح کی دریافت: ترکیہ میں جدید ترین انڈر گراؤنڈ راڈار اسکیننگ سے تاریخی شواہد ملنے کا حیرت انگیز دعویٰ

اگست 25, 2026
مفت بجلی کی مانیٹائزیشن پالیسی

مفت بجلی کی مانیٹائزیشن پالیسی: وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ، گریڈ 17 سے 21 کے افسران کی مفت بجلی ختم

اگست 25, 2026
ورچوئل اثاثوں کا ریگولیٹری فریم ورک

ورچوئل اثاثوں کا ریگولیٹری فریم ورک: ڈیجیٹل انفراسٹرکچرکے لیے حکومتِ پاکستان کا بڑا اقدام

اگست 25, 2026
انٹرنیشنل سیرت النبی کانفرنس 2026

انٹرنیشنل سیرت النبی کانفرنس 2026: اسلام آباد میں کل روایتی مذہبی جوش و خروش سے انعقاد

اگست 25, 2026
نیشنل اولیو ویلیو چین پالیسی

نیشنل اولیو ویلیو چین پالیسی: وزیراعظم کا ملک کو خوردنی تیل میں خودکفیل بنانے کے لیے پالیسی کا افتتاح

اگست 25, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پنجاب اسکول میگا اسپورٹس ایونٹس

پنجاب کے سرکاری اسکولوں میں کھیلوں کے سب سے بڑے مقابلوں کا شیڈول جاری

اگست 25, 2026
کشتی نوح کی دریافت کا دعویٰ

کشتی نوح کی دریافت: ترکیہ میں جدید ترین انڈر گراؤنڈ راڈار اسکیننگ سے تاریخی شواہد ملنے کا حیرت انگیز دعویٰ

اگست 25, 2026
مفت بجلی کی مانیٹائزیشن پالیسی

مفت بجلی کی مانیٹائزیشن پالیسی: وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ، گریڈ 17 سے 21 کے افسران کی مفت بجلی ختم

اگست 25, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.