Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں کو عسکری شخصیات سے ملنے سے منع کر دیا

بلال رشید by بلال رشید
ستمبر 25, 2020
in پاکستان کی سیاسی خبریں – حکومت، اپوزیشن اور انتخابی اپ ڈیٹس
نواز-شریف-نے-پارٹی-کو-منع-کیا

سابق وزیر اعظم نواز شریف نے حال ہی میں مسلم لیگ (ن) کے رکن محمد زبیر کی آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے ملاقات کی اطلاعات پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے تمام ممبروں کو پارٹی قیادت کو بتائے بغیر مستقبل میں فوج یا متعلقہ ایجنسیوں کے کسی نمائندے سے ملنے سے منع کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز جمعرات کو نواز شریف نے اہنے ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ واقعات سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ کچھ ملاقاتیں خفیہ رکھی جاتی ہیں  اور اس طرح کے تاثرات کو ختم کرنے کے لئے دوسرے اجلاسوں کو کس طرح عام کیا جاتا ہے۔ 

 سابق وزیر اعظم نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ یہ کھیل اب ختم ہونا چاہئے۔ انہوں نے مزید کہا کہ آج ، میں اپنی جماعت کو ہدایت جاری کر رہا ہوں کہ ہماری پارٹی کا کوئی ممبر فوج اور متعلقہ ایجنسیوں کے کسی نمائندے سے نہیں ملے گا۔

 نواز شریف نے کہا کہ اگر ایسی کوئی میٹنگ ضروری سمجھی گئی تو یہ پارٹی قیادت کی منظوری کے بعد ہی ہوگی اور اسے عوامی ریکارڈ میں لایا جائے گا۔

 سابق وزیر اعظم نے مزید کہا کہ اگر واقعی کوئی اجلاس ضروری ہوا تو  اسے خفیہ نہیں رکھا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:  وزیراعلیٰ پرویز الٰہی نے پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کردیئے
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پے فاسٹ پیڈل ٹورنامنٹ لاہور

لاہور میں پے فاسٹ کا ایونٹ، چوتھے پیڈل پارٹنرز ٹورنامنٹ کا باقاعدہ انعقاد

ستمبر 29, 2026
بلال احمد ایشین باڈی بلڈنگ گولڈ

تھائی لینڈ میں بریک تھرو، ایشین باڈی بلڈنگ چیمپیئن شپ میں بلال احمد نے دو گولڈ میڈلز جیت لیے

ستمبر 29, 2026
پاکستان سہ فریقی کرکٹ سیریز

پی سی بی ڈومیسٹک کوریڈور اپڈیٹ، زمبابوے اور آئرلینڈ کے ساتھ سہ فریقی کرکٹ سیریز خطرات 

ستمبر 29, 2026
ستھرا پنجاب اتھارٹی سربراہ

ستھرا پنجاب اتھارٹی کا بریک تھرو، ڈپٹی کمشنرز کو اضلاع میں چیئرمین مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

ستمبر 29, 2026
پاک کوریا عدالتی تعاون فروغ

اسلام آباد میں بریک تھرو، پاکستان اور جنوبی کوریا کا عدالتی نظام کو ڈیجیٹلائزڈ کرنے کا فیصلہ

ستمبر 29, 2026
پنجاب اقلیتی نوجوان سول سروسز کورس

حکومتِ پنجاب کا بڑا بریک تھرو، لاہور میں ایک ماہ کے فری رہائشی کورس کا باقاعدہ آغاز

ستمبر 28, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پے فاسٹ پیڈل ٹورنامنٹ لاہور

لاہور میں پے فاسٹ کا ایونٹ، چوتھے پیڈل پارٹنرز ٹورنامنٹ کا باقاعدہ انعقاد

ستمبر 29, 2026
بلال احمد ایشین باڈی بلڈنگ گولڈ

تھائی لینڈ میں بریک تھرو، ایشین باڈی بلڈنگ چیمپیئن شپ میں بلال احمد نے دو گولڈ میڈلز جیت لیے

ستمبر 29, 2026
پاکستان سہ فریقی کرکٹ سیریز

پی سی بی ڈومیسٹک کوریڈور اپڈیٹ، زمبابوے اور آئرلینڈ کے ساتھ سہ فریقی کرکٹ سیریز خطرات 

ستمبر 29, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.