Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

ماہرہ کا بیروت سے اظہار ہمدردی

عدیل حسن by عدیل حسن
اگست 6, 2020
in تفریحی خبریں – فلم، ڈرامہ، موسیقی اور شوبز اپ ڈیٹس
ماہرہ-کا-بیروت-سے-اظہار-ہمدردی

لبان کے دارالحکومت بیروت میں شرید ترین دھماکوں کے بعد دنیا بھر سے تعزیتی پیغامات موصول ہو رہے ہیں جبکہ پاکستانی اداکارہ اور ماڈل ماہرہ خان نے بھی بیروت میں ہونے والے دھماکوں ہر افسوس اور وہاں کے لوگوں سے اظہار ہمدردی کیا ہے۔

 بیروت میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد ڈیڈھ سو کے لگ بھگ ہو گئی ہے جبکہ 4 ہزار سے زائد افراد ان دھماکوں کے نتیجے میں زخمی ہوئے ہیں۔ دنیا بھر سے تعزیت کی جا رہی ہے جبکہ شوبز شخصیات بھی اس دکھ درد میں برابر کی شریک ہیں۔

ماہرہ خان نے حال ہی میں سوشل میڈیا رابطے کی مشہور ویب سائٹ انسٹاگرام پر بیروت شہر کے فضائی منظر کی ایک تصویر شئیر کی ہے جس میں لفظ بیروت ساتھ ٹوٹے ہوئے دل کا ایموجی ہے۔ 

بیروت کی اس تصویر کے ساتھ ماہرہ خان نے ڈسکرپشن میں وہاں کے لوگوں سے اظہار افسوس بھی کیا۔

انہوں نے لکھا کہ تمام ان پیارے لوگوں کے نام جن سے میں ملی ہوں۔۔۔ مجھے بہت افسوس ہے۔۔۔ آپ کے لئے دعا گو ہوں۔

ماہرہ خان کی اس پوسٹ کو اب تک ایک لاکھ سے زائد افراد پسند کر چکے ہیں جبکہ مداحوں کی جانب سے بیروت واقعے کے فوت شدگان اور زخمیوں کے لئے دعاؤں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

اداکارہ ماہرہ خان کی اس انسٹاگرام ہوسٹ کو اس لنک پر کلک کر کے دیکھا جا سکتا ہے۔ 

View this post on Instagram

To the loveliest people I’ve met.. I’m so sorry.. sending prayers ♥️

A post shared by Mahira Khan (@mahirahkhan) on Aug 5, 2020 at 4:02am PDT

یہ بھی پڑھیں:  بیروت دھماکوں کی سمپسمز کارٹون میں پیشنگوئی کی وڈیو وائرل
عدیل حسن

عدیل حسن

عدیل حسن ایک اقتصادی نامہ نگار ہیں جو کاروباری ترقی اور شہری منڈیوں سے متعلق موضوعات پر لکھتے ہیں۔ ان کی رپورٹنگ ملکی معیشت، تجارتی رجحانات، اور کاروباری مواقع کے تجزیے پر مبنی ہوتی ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

سندھ رین ایمرجنسی ڈیسک

سندھ رین ایمرجنسی ڈیسک: کراچی میں موسلا دھار بارشوں کے پیشِ نظر وزیر اعلیٰ ہاؤس میں ہنگامی سیل قائم

جولائی 25, 2026
پاکستان میں کلائمٹ چینج ایمرجنسی

بدلتا موسم اور ڈوبتے شہر: پاکستان میں کلائمٹ چینج کو قومی ایمرجنسی کیوں قرار نہ دیا گیا؟

جولائی 25, 2026
اسکائی 47 ڈیٹا سینٹر پاکستان

اسکائی 47 ڈیٹا سینٹر پاکستان: وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی جانب سے بڑے کلاؤڈ انفراسٹرکچر کا افتتاح

جولائی 25, 2026
ایکس باکس فری کلاؤڈ گیمنگ

ایکس باکس فری کلاؤڈ گیمنگ: مائیکروسافٹ کا نیا پلان، اب آفیشل گیمز کھیلیں بالکل مفت

جولائی 25, 2026
عینک والا جن اینیمیٹڈ فلم

عینک والا جن اینیمیٹڈ فلم: 90 کی دہائی کے یادگار شاہکار کی اینیمیشن کے ساتھ  واپسی

جولائی 25, 2026
پنجاب شرمپ انٹرنشپ پروگرام

پنجاب شرمپ انٹرنشپ پروگرام: نوجوانوں کے لیے 1 لاکھ روپے ماہانہ وظیفے کا شاندار موقع

جولائی 25, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

سندھ رین ایمرجنسی ڈیسک

سندھ رین ایمرجنسی ڈیسک: کراچی میں موسلا دھار بارشوں کے پیشِ نظر وزیر اعلیٰ ہاؤس میں ہنگامی سیل قائم

جولائی 25, 2026
پاکستان میں کلائمٹ چینج ایمرجنسی

بدلتا موسم اور ڈوبتے شہر: پاکستان میں کلائمٹ چینج کو قومی ایمرجنسی کیوں قرار نہ دیا گیا؟

جولائی 25, 2026
اسکائی 47 ڈیٹا سینٹر پاکستان

اسکائی 47 ڈیٹا سینٹر پاکستان: وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی جانب سے بڑے کلاؤڈ انفراسٹرکچر کا افتتاح

جولائی 25, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.