اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

آٹے کی قیمتوں کے سرکاری ریٹ بتا دئیے گئے

عدیل حسن by عدیل حسن
جولائی 25, 2020
in اہم خبریں, علاقائی خبریں
آٹے-کے-ریٹ

ادارہ شماریات نے پاکستان کے بڑے زہروں کے لئے آٹے کی قیمتوں کے سرکاری ریٹ جاری کر دئیے ہیں۔ زرائع کے مطابق کراچی میں سرکاری آٹے کی قیمتوں کے ریٹ سب سے زیادہ ہیں۔

ادارہ شماریات کی جانب سے جاری ہونے والی تفصیلات کے مطابق کراچی میں آٹے کے بیس کلو تھیلے کی قیمت 1360 روہے ہے جبکہ دیگر شہروں کے مقابلے میں کراچی میں ہی سب سے زیادہ آٹے کا ریٹ پایا گیا ہے۔

اس ایک ہفتے کے دوران کراچی میں آٹے کا تھیلا 12پ روپے تک مہنگا ہوا ہے۔ جولائی کی دو تاریخ کو کراچی میں آٹے کے تھیلے کی قیمت بارہ سو تھی جبکہ پچھلے تین ہفتوں میں 160 روہے تک آٹے کے تھیلے کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔

رپورٹ کے مطابق سولہ جولائی کو کراچی میں آٹے کے تھیلے کی قیمت 1240 ہو گئی تھی جبکہ 23 جولائی سے 1360 روہے سرکاری قیمت مقرر ہے۔

بات کی جائے دیگر شہروں کی تو پشاور میں آٹے کے تھیلے کی قیمت 1280 روپے ہے جبکہ حیدرآباد شہر میں 1260 روپے قیمت ہے۔ اسی طرح کوئٹہ میں آٹے کے تھیلے کی قیمت 1160 روپے ہےجبکہ خضدار میں ایک ہزار روپے ہے۔ اس کے علاوہ سکھر اور لاڑکانہ میں آٹے کے تھیلے کی قیمت 1140 تک ہے جبکہ اسلام آباد اور راولپنڈی میں 20 کلو آٹے کے تھیلے قیمت  نوسو ہے۔ 

جاری کردہ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق گوجرانوالہ، سیالکوٹ، لاہور، فیصل آباد چاروں شہروں میں آٹے کے تھیلے کی قیمت 860 روپے ہے جبکہ ملتان بہالپور اور سرگودھا میں بھی آٹھ سو ساٹھ روپے ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  وزیراعظم شہباز شریف کا ٹیکس نادہندگان کے خلاف فوری کاروائی کا حکم
عدیل حسن

عدیل حسن

عدیل حسن ایک اقتصادی نامہ نگار ہیں جو کاروباری ترقی اور شہری منڈیوں سے متعلق موضوعات پر لکھتے ہیں۔ ان کی رپورٹنگ ملکی معیشت، تجارتی رجحانات، اور کاروباری مواقع کے تجزیے پر مبنی ہوتی ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

اسٹیٹ بینک کے تحت نوجوانوں کے اکاؤنٹس

اسٹیٹ بینک نے نوجوانوں کو آزاد بینک اکاؤنٹس کھولنے کی اجازت دے دی: مکمل تفصیلات

مئی 2, 2026
پنجاب میٹرک رجسٹریشن فیس 2026

پنجاب بورڈز نے میٹرک رجسٹریشن اور مائیگریشن فیسوں میں اضافہ کر دیا: نیا فیس اسٹرکچر جانیں

مئی 2, 2026
نادرا فیملی ٹری کی تصدیق

فیملی ٹری میں کوئی اور موجود ہے! چیک کرنے اور ‘گھوسٹ ممبرز’ کو بلاک کرنے کا طریقہ

مئی 2, 2026
پی ایس ایل فائنل ٹکٹ

 پی ایس ایل فائنل کے ٹکٹ 15,000 روپے میں کیوں بک رہے ہیں؟ اورمیچ مفت دیکھنے کے بہترین مقامات

مئی 2, 2026
پاسپورٹ ٹریکنگ آن لائن 2026

 اپنا پاکستانی پاسپورٹ صرف 14 دن میں حاصل کریں—نیا ٹریکنگ لنک اور مرحلہ وار گائیڈ

مئی 2, 2026
پاکستان میں 50000 سے کم بہترین 5G فونز

پاکستان میں 50000 روپے سے کم بہترین 5G فونز (مئی 2026 ایڈیشن)

مئی 2, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

اسٹیٹ بینک کے تحت نوجوانوں کے اکاؤنٹس

اسٹیٹ بینک نے نوجوانوں کو آزاد بینک اکاؤنٹس کھولنے کی اجازت دے دی: مکمل تفصیلات

مئی 2, 2026
پنجاب میٹرک رجسٹریشن فیس 2026

پنجاب بورڈز نے میٹرک رجسٹریشن اور مائیگریشن فیسوں میں اضافہ کر دیا: نیا فیس اسٹرکچر جانیں

مئی 2, 2026
نادرا فیملی ٹری کی تصدیق

فیملی ٹری میں کوئی اور موجود ہے! چیک کرنے اور ‘گھوسٹ ممبرز’ کو بلاک کرنے کا طریقہ

مئی 2, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔