اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

کورونا وباء خطرناک مرحلے میں شامل ہو گئی ہے، عالمی ادارہ صحت

بلال رشید by بلال رشید
جون 20, 2020
in اہم خبریں, بین اقوامی خبریں, صحت, قومی نیوز
کورونا وباء خطرناک مرحلے میں شامل ہو گئی ہے، عالمی ادارہ صحت

جون 20 2020: (جنرل رپورٹر) پاکستان میں کورونا سے روزانہ سوا سو کے قریب اموات ہو رہی ہیں جبکہ روزانہ کی بنیادوں پر نئے کیسز سامنے آ رہے ہیں- تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پاکستان میں پچھلے چوبیس گھنٹوں میں 31،681  ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 6،604 کنفرم کیسز نکلے جبکہ اسی دوران  153  افراد زندگی کی بازی سے ہاتھ دھو بیٹھے

عالمی ادارہ صحت نے دنیا کو خبردار کیا ہے کہ عالمی وباء کورونا وائرس خطرناک مرحلے میں داخل ہو چکی ہے- اس متعلق جنرل ٹیڈروس ایدھانوم نے کہا ہے کہ وباء کا پھیلاؤ کم نہیں ہوا بلکہ یہ اب بھی تیزی سے پھیل رہی ہے اور جان لیوا ہے

یاد رہے کہ پاکستان میں اب تک کرونا وائرس کے تقریبا  1042787ٹیسٹ ہوئے جس میں سے  171666کرونا کے مریض (کنفرم کیسز) نکلے ہیں- گورنمنٹ آف پاکستان کی کرونا وائرس آگاہی کے متعلق ویب سائٹ پر دئیے گئے اعداد و شمار کے مطابق کرونا وائرس سے اب تک  3382 اموات ہو چکی ہیں جبکہ 109 کی حالت خطرے میں ہے- مزید برآں یہ کہ اب تک 63504افراد صحتیاب ہو چکے ہیں جو کہ خوش آئیند بات ہے

اگر ہم صوبہ کے لحاظ سے جائزہ لیں تو گورنمنٹ آف پاکستان کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق پنجاب میں  64216 کیسز ہیں جبکہ سندھ میں  65163خیبرپختونخواہ میں  20790, آزاد جموں کشمیر میں 803, گلگت بلستان میں  1253 اور وفاق میں  10279کیسز ہیں- دیکھا جائے تو دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی کرونا کی صورتحال بگڑتی دکھائی دے رہی ہے- ایک طرف کرونا کا خوف تو دوسری جانب ترقی پذیر ملک ہونے کے ناطے بھوک اور غربت بھی اہم.مسئلہ کے طور پر ایک بار اجاگر ہونے لگی ہے-تاہم تجزیہ نگار اس بات پر بھی متفق ہیں کہ کرونا وائرس نے ایشیاء کے ممالک کو کم متاثر کیا ہے بنسبت یورپ کے- یاد رہے کہ یہ تمام معلومات گورنمنٹ آف پاکستان کی کرونا وائرس سے آگاہی مہم کی ویب سائٹ سے لی گئی ہے

یہ بھی پڑھیں:  زیادہ کورونا ٹیسٹ ہوں گے تو زیادہ کیسز سامنے آئیں گے، ٹرمپ
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پاکستان میں Oppo K14x خصوصیات، تفصیلات اور متوقع قیمت

پاکستان میں Oppo K14x: خصوصیات، تفصیلات اور متوقع قیمت

فروری 4, 2026
کیا پنجاب حکومت نے بسنت کی افتتاحی تقریب 2026 منسوخ کر دی ہے؟

کیا پنجاب حکومت نے بسنت کی افتتاحی تقریب 2026 منسوخ کر دی ہے؟

فروری 4, 2026
کے پی نمبر پلیٹس نیلامی خصوصی قبائلی نام اور قیمتوں کی تفصیل

کے پی نمبر پلیٹس نیلامی: خصوصی قبائلی نام اور قیمتوں کی تفصیل

فروری 3, 2026
انڈس اے آئی ویک 2026 تاریخیں، مقام اور شیڈول کا اعلان

انڈس اے آئی ویک 2026: تاریخیں، مقام اور شیڈول کا اعلان

فروری 3, 2026
پاکستان میں رمضان 2026 پہلا روزہ، اختتام اور اہم تاریخیں

پاکستان میں رمضان 2026: پہلا روزہ، اختتام اور اہم تاریخیں

فروری 4, 2026
کیا پاکستان نے سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر میں اضافہ کر دیا؟

کیا پاکستان نے سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر میں اضافہ کر دیا؟

فروری 2, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پاکستان میں Oppo K14x خصوصیات، تفصیلات اور متوقع قیمت

پاکستان میں Oppo K14x: خصوصیات، تفصیلات اور متوقع قیمت

فروری 4, 2026
کیا پنجاب حکومت نے بسنت کی افتتاحی تقریب 2026 منسوخ کر دی ہے؟

کیا پنجاب حکومت نے بسنت کی افتتاحی تقریب 2026 منسوخ کر دی ہے؟

فروری 4, 2026
کے پی نمبر پلیٹس نیلامی خصوصی قبائلی نام اور قیمتوں کی تفصیل

کے پی نمبر پلیٹس نیلامی: خصوصی قبائلی نام اور قیمتوں کی تفصیل

فروری 3, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔