اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

مریم نواز نے اپنا غیر سیاسی اکاؤنٹ بنا لیا

بلال رشید by بلال رشید
جون 16, 2020
in Uncategorized
مریم نواز نے اپنا غیر سیاسی اکاؤنٹ بنا لیا

جون 16 2020: (جنرل رپورٹر) میاں محمد نواز شریف کی بیٹی مریم نواز نے سماجی رابطے کی مشہور ویب سائٹ انسٹاگرام پر بھی اپنا اکاؤنٹ بنا لیا ہے اور کہا کہ یہ اکاؤنٹ میں خود چلاؤں گی- یہاں پر سیاسی بات نہیں ہو گی بلکہ صرف اپنی یا اپنے اہل خانہ کی مصروفیات سے متعلق پوسٹ ہوں گی- زرائع کے مطابق اکاؤنٹ بنانے کے چند گھنٹے بعد ہی مریم نواز کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر 1 لاکھ 33 ہزار فالورز ہو گئے ہیں

تفصیلات کے مطابق بروز سوموار مریم نواز کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اکاؤنٹ بنایا گیا- انہوں نے کہا کہ اس سے پہلے میرے سوشل میڈیا کے اکاؤنٹ میری ٹیم چلاتی تھی جبکہ یہ اکاؤنٹ میں خود چلاؤں گی اور اس کو سیاسی مقاصد کے لئے بھی نہیں استعمال کیا جائے گا

انہوں نے انسٹاگرام پر اپنے چاہنے والوں کے لئے ایک پیغام بھی شئیر کیا اور کہا کہ امید ہے آپ لوگ محفوظ ہیں اور احتیاطی تدابیر پر بھی عمل کر رہے ہوں گے- مریم نواز کے انسٹاگرام پر اکاؤنٹ بنانے کے چند گھنٹے بعد ہی فالورز کی تعداد ایک لاکھ 33 ہزار ہو گئی جبکہ ان کی ٹویٹر پر فالورز کی تعداد 55 لاکھ ہے- ابھی تک انسٹاگرام پر مریم نواز نے کسی کو فالو نہیں کیا ہے

یادرہے کہ مریم نواز سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے اپنے چاہنے والوں کو تصیر یا وڈیو کے زریعے پیغام اور موجودہ سیاست پر تبصرے کر کے باخبر رکھتی ہیں

یہ بھی پڑھیں:  عدالت نے مریم نواز کے خلاف نیب کی درخواست کو ایون فیلڈ کیس میں مسترد کردیا
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پی آئی ٹی بی جابز 2026

پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ میں نئی نوکریوں کا اعلان: جانیں آپ کیسے اور کہاں آن لائن اپلائی کر سکتے ہیں؟ 

جون 15, 2026
کلینک آن ویلز سروس

پنجاب کلینک آن ویلز سروس: صحافی اور میڈیا ورکرز اس انقلابی پروگرام سے کیسے فائدہ اٹھائیں؟

جون 15, 2026
ہانیہ عامر اسکن کیئر روٹین

ہانیہ عامر اسکن کیئر روٹین: مقامی پروڈکٹس کی مدد سے ان کا وائرل سمر گلو کیسے حاصل کریں؟

جون 15, 2026
پاکستان میں ہائی ڈیمانڈ اسکلز

روایتی ڈگری سے بہتر آمدن: پاکستان میں 5 ہائی ڈیمانڈ اسکلز جو آپ کو لاکھوں کما کر دے سکتی ہیں

جون 15, 2026
انٹرنیشنل پیمنٹ

انٹرنیشنل پیمنٹ منگوانے کا طریقہ: پاکستانی فری لانسرز اور ریموٹ ورکرز کے لیے مکمل پریکٹیکل گائیڈ

جون 15, 2026
بجلی کا بل کم کرنے کے طریقے

بجلی کا بل کم کرنے کے طریقے: سولر پینلز کے بغیر ماہانہ بل ادھا کرنے کے 4 آزمودہ طریقے

جون 15, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پی آئی ٹی بی جابز 2026

پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ میں نئی نوکریوں کا اعلان: جانیں آپ کیسے اور کہاں آن لائن اپلائی کر سکتے ہیں؟ 

جون 15, 2026
کلینک آن ویلز سروس

پنجاب کلینک آن ویلز سروس: صحافی اور میڈیا ورکرز اس انقلابی پروگرام سے کیسے فائدہ اٹھائیں؟

جون 15, 2026
ہانیہ عامر اسکن کیئر روٹین

ہانیہ عامر اسکن کیئر روٹین: مقامی پروڈکٹس کی مدد سے ان کا وائرل سمر گلو کیسے حاصل کریں؟

جون 15, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔