اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • پاکستان قومی خبریں – ملکی سطح کی اہم اور تازہ ترین رپورٹس
  • پاکستان کی سیاسی خبریں – حکومت، اپوزیشن اور انتخابی اپ ڈیٹس
  • کھیلوں کی خبریں – کرکٹ، فٹبال، ہاکی اور لائیو اسکورز
    • پاکستان کرکٹ کی تازہ خبریں – میچ، سیریز اور کھلاڑیوں کی پرفارمنس
  • پاکستان بزنس نیوز – کاروبار، مارکیٹ، تجارت اور اقتصادی اپ ڈیٹس
    • پاکستانی معیشت کی خبریں – جی ڈی پی، مہنگائی اور اقتصادی پیش رفت
    • ٹیکنالوجی نیوز اردو – موبائل، انٹرنیٹ، AI اور جدید ٹیک اپ ڈیٹس
  • تفریحی خبریں – فلم، ڈرامہ، موسیقی اور شوبز اپ ڈیٹس
    • فلم انڈسٹری کی خبریں – بالی ووڈ، لالی ووڈ اور نئی فلمیں
    • موسیقی کی دنیا – نئے گانے، البم، فنکار اور میوزک انڈسٹری نیوز
  • بین الاقوامی خبریں – عالمی سیاست، جنگ، تنازعات اور سفارت کاری
  • علاقائی اور صوبائی خبریں – پنجاب، سندھ، KPK اور بلوچستان
  • طرز زندگی اور لائف اسٹائل – صحت مند زندگی، ٹرینڈز اور عملی مشورے
    • صحت اور تندرستی – بیماریوں سے بچاؤ، غذائی مشورے اور طبی خبریں
    • سفر اور سیاحت – پاکستان اور دنیا کی بہترین منزلیں اور ٹریول گائیڈ
  • آج سونے کی قیمت

پاکستان میں کورونا کے 15 ہزار سے زیادہ مریض

بلال رشید by بلال رشید
اپریل 30, 2020
in آج کی اہم خبریں – پاکستان اور دنیا کی سرخیاں اور بریکنگ نیوز, پاکستان قومی خبریں – ملکی سطح کی اہم اور تازہ ترین رپورٹس
پاکستان میں کرونا وائرس کے پچھلے جوبیس گھنٹوں میں کتنے کیسز مثبت ہوئے-

  اپریل 30  2020: (جنرل رپورٹر) پاکستان میں کورونا سے متاثرا افراد کی تعداد 15 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے

تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کی بڑھتی ہوئی تباہ کاریوں نے پچھلے چوبیس گھنٹوں میں مزید 19  افراد کی جان لے لی-یاد رہے کہ یہ  اب تک کی چوبیس گھنٹوں کے اندر ہونے والی اموات میں بڑی تعداد ہے- تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں میں 8,249  ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 874  کنفرم کیسز نکلے جبکہ اسی دورن  19  افراد زندگی کی بازی سے ہاتھ دھو بیٹھے

یاد رہے کہ پاکستان میں اب تک کرونا وائرس کے تقریبا   174,160  ٹیسٹ ہوئے جس میں سے 15,606  کرونا کے مریض (کنفرم کیسز) نکلے ہیں- گورنمنٹ آف پاکستان کی کرونا وائرس آگاہی کے متعلق ویب سائٹ پر دئیے گئے اعداد و شمار کے مطابق کرونا وائرس سے اب تک  346 اموات ہو چکی ہیں جبکہ 44  کی حالت خطرے میں ہے- مزید برآں یہ کہ اب تک 4,052  افراد صحتیاب ہو چکے ہیں جو کہ خوش آئیند بات ہے

اگر ہم صوبہ کے لحاظ سے جائزہ لیں تو گورنمنٹ آف پاکستان کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق پنجاب میں  6,061کیسز ہیں جبکہ سندھ میں  5,695, خیبرپختونخواہ میں  2,313, آزاد جموں کشمیر میں 66 , گلگت بلستان میں  333 اور  بلوچستان  میں  9785 کیسز ہیں

دیکھا جائے تو دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی کرونا کی صورتحال بگڑتی دکھائی دے رہی ہے- ایک طرف کرونا کا خوف تو دوسری جانب ترقی پذیر ملک ہونے کے ناطے بھوک اور غربت بھی اہم.مسئلہ کے طور پر ایک بار اجاگر ہونے لگی ہے-تاہم تجزیہ نگار اس بات پر بھی متفق ہیں کہ کرونا وائرس نے ایشیاء کے ممالک کو کم متاثر کیا ہے بنسبت یورپ کے-  تاہم پاکستان اب آہستہ آہستہ لاک ڈاؤن میں نرمی کی طرف آ رہا ہے جس سے کاروباری طبقہ کو کچھ ریلیف ملے گا-یاد رہے کہ یہ تمام معلومات گورنمنٹ آف پاکستان کی کرونا وائرس سے آگاہی مہم کی ویب سائٹ سے لی گئی ہے

یہ بھی پڑھیں:  زندگی نہ ملے گی دوبارہ فلم کہاں دیکھیں؟
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

چھوٹے دکانداروں کے لیے آسان اسکیم

حکومت نے چھوٹے دکانداروں کے لیے "آسان اسکیم” کا اعلان کر دیا: اہلیت ، سالانہ آمدنی اور رجسٹریشن کا طریقہ کار

جون 5, 2026
ریسکیو 1122 انٹرن شپ 2026

ریسکیو 1122 انٹرن شپ 2026: پنجاب بھر کے نوجوانوں کے لیے 1,400 آسامیوں کا اعلان، اہلیت اور اپلائی کی تفصیلات

جون 5, 2026
یوکے ویزا آن لائن اپلائی

یوکے ویزا آن لائن اپلائی: بغیر ایجنٹ کے پاکستان سے برطانوی ویزا حاصل کرنے کا مکمل طریقہ کار

جون 5, 2026
ایف ڈی ای سمر اسپورٹس کیمپ

ایف ڈی ای سمر اسپورٹس کیمپ: اسلام آباد کے طلبہ کے لیے شیڈول، کھیلوں اور مقامات کی مکمل تفصیلات

جون 5, 2026
پاکستان کی افورڈ ایبل ہاؤسنگ اسکیم 2026

پاکستان کی افورڈ ایبل ہاؤسنگ اسکیم 2026 میں اپلائی کرنے کا طریقہ: قرض کے نئے قوانین کی تفصیلات

جون 5, 2026
پاکستان بجٹ 2026

پاکستان بجٹ 2026 کی تاریخ 10 جون کنفرم: آپ کے گروسری بجٹ میں 3 بڑی ممکنہ تبدیلیاں

جون 5, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

چھوٹے دکانداروں کے لیے آسان اسکیم

حکومت نے چھوٹے دکانداروں کے لیے "آسان اسکیم” کا اعلان کر دیا: اہلیت ، سالانہ آمدنی اور رجسٹریشن کا طریقہ کار

جون 5, 2026
ریسکیو 1122 انٹرن شپ 2026

ریسکیو 1122 انٹرن شپ 2026: پنجاب بھر کے نوجوانوں کے لیے 1,400 آسامیوں کا اعلان، اہلیت اور اپلائی کی تفصیلات

جون 5, 2026
یوکے ویزا آن لائن اپلائی

یوکے ویزا آن لائن اپلائی: بغیر ایجنٹ کے پاکستان سے برطانوی ویزا حاصل کرنے کا مکمل طریقہ کار

جون 5, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔