پرائز بانڈ پاکستان میں ایک محفوظ سرمایہ کاری کا ذریعہ مانا جاتا ہے جو نہ صرف کسی بھی وقت نقد کروایا جا سکتا ہے بلکہ اس کے ذریعے بڑی انعامی رقم جیتنے کا موقع بھی ملتا ہے۔
نیشنل سیونگز سینٹر پشاور نے سال 2025 کی دوسری قرعہ اندازی آج 15 اپریل 2025 کو صبح 10 بجے منعقد کی۔ قرعہ اندازی کے بعد جیتنے والوں کی فہرست جاری کر دی گئی ہے۔
پہلا انعام 750 روپے پرائز بانڈ
انعام | رقم | جیتنے والا نمبر |
پہلا انعام | روپے 1,500,000 | 261227 |
دوسرا انعام 750 روپے پرائز بانڈ
انعام | رقم | جیتنے والے نمبرات |
دوسرا انعام | روپے 500,000 (ہر ایک) | 204763, 413549, 992747 |
تیسرا انعام 750 روپے پرائز بانڈ
تیسرے انعام کے لیے کل 1696 خوش نصیبوں کا انتخاب کیا گیا ہےجنہیں فی کس روپے 9,300 دیے جائیں گے۔
مکمل فہرست دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
750 پرائز بونڈ انعامی رقم کی معلومات
انعامی درجہ | انعامی رقم | جیتنے والوں کی تعداد |
پہلا انعام | روپے 1,500,000 | 1 |
دوسرا انعام | روپے 500,000 | 3 |
تیسرا انعام | روپے 9,300 | 1696 |
جیتنے والے افراد اپنی انعامی رقم قریبی نیشنل سیونگز برانچ سے حاصل کر سکتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں :پاکستان 2025 پرائز بانڈ شیڈول اور انعامات کی تفصیلات