Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

پاکستان 2025 پرائز بانڈ شیڈول اور انعامات کی تفصیلات

حرا خلیل by حرا خلیل
اپریل 5, 2025
in آج کی اہم خبریں – پاکستان اور دنیا کی سرخیاں اور بریکنگ نیوز, پاکستان قومی خبریں – ملکی سطح کی اہم اور تازہ ترین رپورٹس
پاکستان 2025 پرائز بانڈ شیڈول اور انعامات کی تفصیلات

دیگر سرمایہ کاریوں کے برعکس پرائز بانڈز میں مالی نقصان کا کوئی خطرہ نہیں ہوتاجس کی وجہ سے یہ ایک نسبتاً محفوظ انویسٹمنٹ آپشن ہیں۔ یہ حکومت کی طرف سے ان کی نگرانی کی جاتی یے لہٰذا پرائز ڈراز کی شفافیت اور منصفانہ ہونے کی ضمانت دی جاتی ہے۔ 

پرائز بانڈز مختلف رقموں میں دستیاب ہیں تاکہ مختلف سرمایہ کاری کے بجٹس کو پورا کیا جا سکے جن میں 100 روپے، 200 روپے، 750 روپے، 1500 روپے، 3000 روپے، 7500 روپے، 15000 روپے اور 40000 روپے شامل ہیں۔

سال بھر میں باقاعدہ ڈراز ہوتے ہیں جو شرکاء کو انعامات جیتنے کا موقع دیتے ہیں۔ بانڈ ہولڈرز کو آئندہ ڈراز اور نتائج پر نظر رکھنی چاہیے تاکہ جتنے کے چانس زیادہ سے زیادہ ہو سکیں۔ 

مثال کے طور پر 2025 کے لیے 750 روپے کے پرائز بانڈز کے ڈراز سال بھر میں 4 تاریخوں پر ہوں گے۔ پہلا ڈرا 15 جنوری کو ہوا اور اگلا ڈرا 15 اپریل کو ہوگا جبکہ دو مزید ڈراز جولائی اور اکتوبر میں ہوں گے۔

2025 کے لیے 750 روپے کے پرائز بانڈ کے انعامات:

پہلا انعام: 1,500,000 روپے (ایک فاتح)

دوسرا انعام: 500,000 روپے (تین فاتح)

تیسرا انعام: 9,300 روپے (1,696 فاتح)

پرائز بانڈ شیڈول 2025

تاریخدنشہربانڈ
15 جنوری 2025بدھکراچی750
17 فروری 2025پیرملتان100
17 مارچ 2025پیرفیصل آباد200
15 اپریل 2025منگلپشاور750
15 مئی 2025جمعراتکراچی1500
16 جون 2025پیرکوئٹہ200
15 جولائی 2025منگلراولپنڈی750
15 اگست 2025جمعہفیصل آباد1500
15 ستمبر 2025پیرملتان200
15 اکتوبر 2025بدھمظفرآباد750
17 نومبر 2025پیرراولپنڈی1500
15 دسمبر 2025پیرلاہور200

پرائز بانڈ کے ڈراز قومی بچت کے تحت ہوتے ہیں اور جیتنے والے  انعامات اپنی مخصوص شاخوں سے حاصل کر سکتے ہیں۔ پرائز بانڈز کو ایک محفوظ سرمایہ کاری کے طور پر سمجھا جاتا ہے کیونکہ یہ پیسہ بچانے کا ایک طریق ہیں اور انعام جیتنے کے امکانات کے ساتھ کوئی مالی نقصان بھی نہیں ہوتا۔

یہ بھی پڑھیں:  انسداد پولیو مہم اپنے مقررہ ہدف کے حصول میں ’ناکام‘ ہے۔
حرا خلیل

حرا خلیل

حرا خلیل ایک لائف اسٹائل اور تفریحی صحافی ہیں جو پاکستانی فلم اور ٹی وی انڈسٹری سے متعلق لکھتی ہیں۔ ان کی تحریریں ثقافتی رجحانات، فنونِ لطیفہ، اور شوبز دنیا کی تازہ ترین سرگرمیوں پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

رحمت اللعالمین اسکالرشپ پورٹل

 رحمت اللعالمین اسکالرشپ پروگرام 2026-27 کے تحت 1 لاکھ روپے سالانہ وظیفے کا باقاعدہ آغاز

ستمبر 26, 2026
ایف پی ایس سی ایم پی ٹی رول نمبر

 سی ایس ایس 2027  ایم پی ٹی اسکریننگ ٹیسٹ کے آن لائن ایڈمیشن سرٹیفکیٹس جاری

ستمبر 26, 2026
آئی ایم ایف معاشی شرائط

آئی ایم ایف کا پاکستان سے 174 قانونی ترامیم کا غیر معمولی مطالبہ، سبسڈیز کا خاتمہ 

ستمبر 26, 2026
لاہور بورڈ نادرا لنک

لاہور بورڈ کا نادرا کے ساتھ  معاہدہ، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ طلبہ کے ریکارڈز کی قومی شناختی ڈیٹا بیس سے لائیو لنکنگ 

ستمبر 26, 2026
اسٹیٹ بینک انعام اسکیم

اسٹیٹ بینک کا سمندر پار پاکستانیوں کے لیے تحفہ، پاسبان اسکیم کے تحت 10 کروڑ روپے جیتنے کا موقع

ستمبر 26, 2026
پاکستان اسکواش ایشین گیمز

ایشین گیمز میں پاکستان اسکواش کا شاندار بریک تھرو، نور زمان اور عاصب عرفان سیمی فائنل میں داخل

ستمبر 26, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

رحمت اللعالمین اسکالرشپ پورٹل

 رحمت اللعالمین اسکالرشپ پروگرام 2026-27 کے تحت 1 لاکھ روپے سالانہ وظیفے کا باقاعدہ آغاز

ستمبر 26, 2026
ایف پی ایس سی ایم پی ٹی رول نمبر

 سی ایس ایس 2027  ایم پی ٹی اسکریننگ ٹیسٹ کے آن لائن ایڈمیشن سرٹیفکیٹس جاری

ستمبر 26, 2026
آئی ایم ایف معاشی شرائط

آئی ایم ایف کا پاکستان سے 174 قانونی ترامیم کا غیر معمولی مطالبہ، سبسڈیز کا خاتمہ 

ستمبر 26, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.