مارچ 2025 کی چار ہزار روپے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی کوئٹہ میں ہوئی تھی۔ اس قرعہ اندازی کا انتظار لاکھوں لوگ
بے صبری سے کرتے ہیں، کیونکہ یہ قسمت آزمانے کا ایک بڑا اور اہم موقع ہوتا ہے۔ ہر تین ماہ بعد ہونے والی اس قرعہ اندازی میں کئی لوگ اپنی قسمت کو آزماتے ہیں اور بڑی عمدہ رقم جیتنے کی امید رکھتے ہیں۔
قرعہ اندازی کے انعامات کیا ہیں
اس بار بھی پاکستان حکومت کی جانب سے تین بڑے انعامات دیے گئے ہیں
پہلا انعام: 8 کروڑ روپے کا ہے جو کہ (1 خوش نصیب)
دوسرا انعام: 3 کروڑ روپے۔ کا ہے جو کہ (3 خوش نصیب)
تیسرا انعام: 5 لاکھ روپے۔ کا ہے جو کہ(1,696 خوش نصیب)
تفصیلات
تفصیلات ڈرا کریں۔ | معلومات |
نمبر | 32 |
بانڈ کی قسم | Rs 40,000 پرائز بانڈ |
ڈرا کی تاریخ | March 10, 2025 |
مقام | کوئٹہ |
جیتنے والے نمبرز اور انعامات
انعامی رقم | جیتنے والے نمبرز | انعامی کیٹیگری |
80 Million | 302855 | 1st |
30 Million | 553311, 171277, 018062 | 2nd |
500,000 Rs | – | 3rd |
جیتنے والے نمبرز کی مکمل فہرست نیشنل سیونگز کی ویب سائٹ پر، اخبارات اور اسی کے ساتھ ساتھ ٹی وی چینلز پر بھی دستیاب ہے۔ آپ اپنا نمبر چیک کر کے دیکھ سکتے ہیں کہ آیا آپ خوش نصیبوں میں شامل ہیں یا نہیں۔ اپنا نمبر ضرور چیک کریں کیا پتہ کہ آپ ان چند خوش قسمتوں میں شامل ہوں ۔
ضرور پڑھیں: چیری فنانسنگ – جدید صارفین کے لیے آسان قرضوں میں انقلاب
انعام حاصل کرنے کا طریقہ کیا ہے
اگر آپ کا بانڈ انعامی فہرست میں شامل ہے تو آپ اپنی رقم حاصل کرنے کے لیے نیشنل سیونگز سینٹر یا کسی بھی مجاز بینک جا سکتے ہیں۔ انعام لینے کے لیے آپ کو درج ذیل چیزیں لازمی ساتھ لے کر جانی ہوں گی:
اصل پرائز بانڈ
قومی شناختی کارڈ
آپ انعام جیتنے کے بعد چھ سال کے اندر کسی بھی وقت اپنی رقم آسانی سے لے سکتے ہیں۔ حکومت انعامی رقم پر ٹیکس بھی کاٹتی ہے، جو قوانین کے مطابق ہوتا ہے۔
پرائز بانڈ کا کیا فائدہ ہے؟
پرائز بانڈ ایک محفوظ سرمایہ کاری ہے جو بینکوں میں رکھے جانے والے پیسوں کی طرح محفوظ ہوتے ہیں۔ ان پر کوئی ماہانہ منافع نہیں ملتا ہے، لیکن یہ ہر تین ماہ بعد لوگوں کو بڑا انعام جیتنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔ چونکہ یہ حکومت کی طرف سے جاری کیے جاتے ہیں، اس لیے لوگ ان پر آسانی سے اعتماد کرلیتے ہیں۔
اگلی قرعہ اندازی کب ہوگی؟
اگر اس بار آپ کا نام نہیں آیا تو کوئی بات نہیں فکرمند نہ ہوں! اگلی قرعہ اندازی جون 2025 میں ہوگی اس میں لازمی شامل ہوں۔ اپنا بانڈ سنبھال کر رکھیں، شاید اگلی بار قسمت آپ کا ساتھ دے جاۓ!