اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

1 ہفتے میں 18 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

عدیل حسن by عدیل حسن
جولائی 13, 2020
in اہم خبریں
قیمتوں-میں-اضافہ

وفاقی ادارہ برائے شماریات نے اس ہفتہ میں ہونے والی مہنگائی کی رپورٹ جاری کر دی ہے جس کے مطابق حالیہ ہفتے میں 18 اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ ہوا جبکہ 11 اشیاء کی قیمتوں میں کمی بھی دیکھنے کو آئی ہے۔ مزید یہ کہ حالیہ ہفتے میں مہنگائی کی شرح 0۰98 فیصد رہی ہے۔

اسلام آباد سے وفاقی ادارہ برائے شماریات کی جانب سے جاری ہونے والی اس رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں چینی کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ اب بھی جاری یے۔ جس کا واضح ثبوت ایک ہفتے کے دوران چینی کی قیمت میں فی کلو کے حساب سے 2 روہے 15 پیسے کا بڑا اضافہ ہے۔ چینی کی قیمت میں حالیہ ہفتے میں ہونے والے اضافے کے بعد فی کلو چینی کی قیمت 80 روپے 82 پیسے سے برھ کر 82 روپے 96 پیسے ہو گئی ہے۔

رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ گزشتہ ہفتے چینی کی قیمتوں میں فی کلو کے حساب سے 24 پیسے اضافہ ہوا تھا۔

رواں ہفتے ٹماٹر کی قیمتوں بھی فی کلو کے حساب سے 29 روہے تک بڑھ چکی ہیں جس کے بعد ٹماٹر کی قیمت 96 روہے 50 پیسے ہو چکی ہے۔ اس کے علاوہ ادارے کی رپورٹ کے مطابق پیاز 4 روہے فی کلو جبکہ سرخ مرچ 200 گرام کے لحاظ سے 16 روہے مہنگی ہوئی ہے۔

مزید برآں ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق رواں ہفتے میں انڈے فی درجن کے حساب سے 4 روپے مہنگے ہوئے جبکہ اس کے علاوہ دیگر اشائے ضروریہ چکن، بڑا گوشت، چھوٹا گوشت، تازہ دودھ، چاول، گڑ اور چنے کی دال کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  نیب اور معیشت ایک ساتھ نہیں چل سکتے، بلاول بھٹو

اس کے علاوہ اس ایک ہفتے کے دوران 11 اشیاء کی قیمتوں میں کمی بھی آئی ہے جن میں دال مونگ 10 روہے کلو اور کیلے 5 روپے فی درجن کے حساب سے سستے ہوئے ہیں۔

اسی طرح 20 کلو آٹے کا تھیلا 6 روہے، ایل پہ جی سلنڈر 6 روہے اور دال ماش، گھی نیز لہسن کی قیمتوں میں بھی کمی دیکھنے کو آئی ہے۔ اس ایک ہفتے کے دوران 22 اشیاء کی قیمتوں میں کسی قسم کا اضافہ یا کمی نہیں ہوئی ہے۔

عدیل حسن

عدیل حسن

عدیل حسن ایک اقتصادی نامہ نگار ہیں جو کاروباری ترقی اور شہری منڈیوں سے متعلق موضوعات پر لکھتے ہیں۔ ان کی رپورٹنگ ملکی معیشت، تجارتی رجحانات، اور کاروباری مواقع کے تجزیے پر مبنی ہوتی ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

SCOM نمبر کیسے چیک کریں؟

SCOM نمبر چیک کرنے کا طریقہ

دسمبر 6, 2025
Infinix Note 60 Ultra اسپیکس، فیچرز اور قیمت پاکستان میں

Infinix Note 60 Ultra اسپیکس، فیچرز اور قیمت پاکستان میں

دسمبر 6, 2025
ایزی پیسہ اکاؤنٹ اَن بلاک کیسے کریں؟

ایزی پیسہ اکاؤنٹ اَن بلاک کیسے کریں؟

دسمبر 6, 2025
جاز کے MBs :اور منٹس کیسے چیک کریں؟

 جاز کے MBs اور منٹس کیسے چیک کریں؟

دسمبر 5, 2025
مچل اسٹارک نے وسیم اکرم کا ریکارڈ توڑ دیا: ورلڈ کرکٹ میں تاریخ رقم

مچل اسٹارک نے وسیم اکرم کا ریکارڈ توڑ دیا: ورلڈ کرکٹ میں تاریخ رقم

دسمبر 5, 2025
میلنین کیسے کم کریں؟ : سیاہ دھبے ہٹانے کا آسان اور محفوظ طریقہ

میلنین کیسے کم کریں؟ : سیاہ دھبے ہٹانے کا آسان اور محفوظ طریقہ

دسمبر 5, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

SCOM نمبر کیسے چیک کریں؟

SCOM نمبر چیک کرنے کا طریقہ

دسمبر 6, 2025
Infinix Note 60 Ultra اسپیکس، فیچرز اور قیمت پاکستان میں

Infinix Note 60 Ultra اسپیکس، فیچرز اور قیمت پاکستان میں

دسمبر 6, 2025
ایزی پیسہ اکاؤنٹ اَن بلاک کیسے کریں؟

ایزی پیسہ اکاؤنٹ اَن بلاک کیسے کریں؟

دسمبر 6, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔