اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

’بلیک پینتھر’ اسٹار لوپیتا نیونگ کا کراچی سے متعلق تجربہ

بلال رشید by بلال رشید
مارچ 1, 2022
in تفریحی خبریں – فلم، ڈرامہ، موسیقی اور شوبز اپ ڈیٹس, فلم انڈسٹری کی خبریں – بالی ووڈ، لالی ووڈ اور نئی فلمیں
’بلیک پینتھر’ اسٹار لوپیتا نیونگ کا کراچی سے متعلق تجربہ

ہالی ووڈ کی مشہور فلم بلیک پینتھر کی اداکارہ لوپیتا نیونگو نے اپنی کراچی کی سیر کی تصاویر انسٹاگرام پر لگائی ہیں جو کہ دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئی ہیں۔

اداکارہ لوپیتا نیونگو نے کراچی میں مختلف مقامات کا وزٹ کیا جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں | وزیر اعظم عمران کے امدادی اقدامات پر چار ماہ میں 237 ارب روپے لاگت آئے گی 

آرٹسٹ میشا جاپان والا کی شادی کی تقریب کے سلسلے میں شرکت کے لیے کراچی آئی تھیں جس کے بعد وہ اب کراچی کی سیر میں مصروف ہیں۔

اُنہوں نے کراچی کے مختلف علاقوں کی سیر کے دوران مقامی کھانوں اور مختلف آرٹس سے متعلق اپنے خیالات سے متعلق فینز کو آگاہ کیا ہے جبکہ انسٹاگرام پر کراچی سیر کے دوران لی جانے والی تصاویر بھی شئیر کیں۔

اداکارہ نے کراچی کی ایک لوکل بس کے سامنے کھڑے ہو کر تصویر بنائی ہے جسے انسٹاگرام پر شئیر کیا گیا ہے۔

اُنہوں نے تصویر شیئر کرتے ہوئے پاکستان کی خوبصورتی کی تعریف کی جبکہ اس کے علاوہ اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوریز پر بھی کراچی کے یادگار لمحات کی تصویر شئیر کی۔

یہ بھی پڑھیں:  جسٹن بایبر کی انسٹاگرام فوٹو سے مداحوں کا دل ٹوٹ گیا
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پاکستانی سرکاری ایپس

روزمرہ تصدیق کے لیے 3 اہم پاکستانی سرکاری ایپس جو ہر شہری کے موبائل میں ہونی چاہئیں

جون 14, 2026
تنخواہ دار طبقے کا انکم ٹیکس

پاکستان کے نئے انکم ٹیکس سلیبز: جانیں اگلے مہینے آپ کی تنخواہ سے کتنا ٹیکس کٹے گا؟

جون 13, 2026
پاکستان میں موبائل فون کی قیمتیں

بجٹ 2026 کا بڑا جھٹکا: نئے پی ٹی اے ٹیکس سلیبز اور پاکستان میں موبائل فون کی قیمتیں

جون 13, 2026
پاکستان میں محرم کا آغاز

اسلامی نیا سال 1448: پاکستان میں محرم کا آغاز 2026 کب ہوگا؟

جون 13, 2026
پاکستان کا وفاقی بجٹ

پاکستان کا وفاقی بجٹ 2026-27: معاشی اہداف اور عوامی اثرات کا مکمل تجزیہ

جون 13, 2026
پاکستان میں بی وائی ڈی گاڑیوں کی قیمتیں

بجٹ 2026-27 اور پاکستان میں بی وائی ڈی گاڑیوں کی قیمتیں: خریداروں کے لیے بڑی خوشخبری

جون 13, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پاکستانی سرکاری ایپس

روزمرہ تصدیق کے لیے 3 اہم پاکستانی سرکاری ایپس جو ہر شہری کے موبائل میں ہونی چاہئیں

جون 14, 2026
تنخواہ دار طبقے کا انکم ٹیکس

پاکستان کے نئے انکم ٹیکس سلیبز: جانیں اگلے مہینے آپ کی تنخواہ سے کتنا ٹیکس کٹے گا؟

جون 13, 2026
پاکستان میں موبائل فون کی قیمتیں

بجٹ 2026 کا بڑا جھٹکا: نئے پی ٹی اے ٹیکس سلیبز اور پاکستان میں موبائل فون کی قیمتیں

جون 13, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔