Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

گوجرانوالہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں وفاقی وزیر خرم دستگیر کے گھر میں بارش کا پانی داخل ہو گیا۔

بلال رشید by بلال رشید
جولائی 14, 2022
in علاقائی اور صوبائی خبریں – پنجاب، سندھ، KPK اور بلوچستان
گوجرانوالہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں وفاقی وزیر خرم دستگیر کے گھر میں بارش کا پانی داخل ہو گیا۔

خرم دستگیر کے گھر سے واسا کی ٹیمیں بارش کا پانی نکالنے میں مصروف ہیں۔

ذرائع کے مطابق گوجرانوالہ میں ڈی ایچ کیو اسپتال، کمشنر آفس، آر پی او آفس سمیت دیگر دفاتر میں بھی پانی جمع ہو گیا ہے۔

لوگ اپنی مدد آپ کے تحت گھروں سے پانی نکالنے میں مصروف

ذرائع کا کہنا ہے کہ لوگ اپنی مدد آپ کے تحت گھروں سے پانی نکالنے میں مصروف ہیں۔

یہ بھی پڑھیں | نارتھ وزیرستان میں پولیو کا بارہواں کیس سامنے آ گیا

یہ بھی پڑھیں | لاہور بورڈ نے انٹر امتحانات کے لئے نیا شیڈیول جاری کر دیا

دوسری جانب ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ گوجرانوالہ شہر اور گرد و نواح میں موسلا دھار بارش کے باعث نشیبی علاقے زیرِ آب آگئے ہیں۔

انہوں نے بتایا ہے کہ گوجرانوالہ میں اب تک 170 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔

ڈی سی گوجرانوالہ نے یہ بھی بتایا ہے کہ بارش رکنے کے بعد پانی کی نکاسی کا کام شروع کر دیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:  ایم-6 موٹروے منصوبے کا آغاز : تاریخ 2026 کے لیے کنفرم
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

این سی سی آئی اے قانونی حیثیت چیف جسٹس

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا این سی سی آئی اے کے قیام پرسوال، بانی ارکان اور ڈائریکٹرز کی رپورٹ طلب

اکتوبر 4, 2026
پنجاب بلدیاتی انتخابات شیڈول

پنجاب لوکل گورنمنٹ الیکشن کا مجوزہ روڈ میپ ، الیکشن کمیشن کا 14 دسمبر کو پولنگ کرانے کا ڈرافٹ 

اکتوبر 4, 2026
حج دوسری قسط ادائیگی تاریخ

حج 2027 کے لیے دوسری قسط جمع کرانے کا شیڈول جاری، ڈیڈ لائن کی خلاف ورزی پر درخواستیں منسوخ

اکتوبر 4, 2026
پنجاب پولیس غیر معیاری کھانا احتجاج

پی ٹی آئی احتجاج پر تعینات پولیس اہلکاروں کو غیر معیاری کھانا فراہم کرنے کا انکشاف، واہ کینٹ سے ویڈیو وائرل

اکتوبر 4, 2026
صومالیہ میں جاں بحق پاکستانی امدادی پیکیج

وزیراعظم شہباز شریف کا صومالیہ میں جاں بحق پاکستانی خاندانوں کے لیے 12.5 ملین روپے اور گھر کا اعلان

اکتوبر 4, 2026
ایف آئی اے انویسٹرز ریکوری ایکشن

16  شہریوں کے فنڈز کی واپسی، باگسرا سیکورٹیز فراڈ کیس میں ایف آئی اے کو آفیشل ریفرنس ارسال

اکتوبر 4, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

این سی سی آئی اے قانونی حیثیت چیف جسٹس

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا این سی سی آئی اے کے قیام پرسوال، بانی ارکان اور ڈائریکٹرز کی رپورٹ طلب

اکتوبر 4, 2026
پنجاب بلدیاتی انتخابات شیڈول

پنجاب لوکل گورنمنٹ الیکشن کا مجوزہ روڈ میپ ، الیکشن کمیشن کا 14 دسمبر کو پولنگ کرانے کا ڈرافٹ 

اکتوبر 4, 2026
حج دوسری قسط ادائیگی تاریخ

حج 2027 کے لیے دوسری قسط جمع کرانے کا شیڈول جاری، ڈیڈ لائن کی خلاف ورزی پر درخواستیں منسوخ

اکتوبر 4, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.