Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

کیا ٹی ٹونٹی ہو پائے گا؟ بڑی پیشن گوئی کر دی گئی

بلال رشید by بلال رشید
مئی 19, 2020
in Uncategorized
کیا ٹی ٹونٹی ہو پائے گا؟ بڑی پیشن گوئی کر دی گئی

 مئی 18 2020: (جنرل رپورٹر)  اس سال ٹی ٹونٹی کرکٹ ورلڈکپ ہو سکے گا یا نہیں؟ سابق آسٹریلوی کپتان مارک ٹیلر کرکٹ شائقین کے لئے بری خبر لے کر آ گئے

سابق آسٹریلوی کپتان مارک ٹیلر کی جانب سے اس سال ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ ملتوی ہونے کی پیشن گوئی کی گئی ہے

تفصیلات کے مطابق سابق آسٹریلوی کپتان مارک ٹیلر نے کہا ہے کہ لگتا ہے کورونا وائرس کی عالمی عباء کے پیش نظر آسٹریلیا میں ہونے والا کرکٹ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ اس دفعہ ملتوی ہو جائے گا

انہوں نے کہا کہ بھارت کو اکتوبر یا نومبر میں لیگ کے انعقاد کا موقع مل سکتا ہے- اگر آئی سی سی ٹورنامنٹ ملتوی کرنے کا اعلان کرے گی تو بھارت اپنی لیگ کا اعلان کر سکتا ہے

واضح رہے کہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 18 اکتوبر سے 15 نومبر تک آسٹریلیا میں شیڈیول ہے تاہم ابھی تک اس کے ہونے یا نا ہونے کا آئی سی سی کی جانب سے کوئی آفیشل بیان نہیں آیا ہے

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے حوالے سے آئیندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کرنے کے لئے آئی سی سی کا اہم اجلاس 28 مئی کو ہو گا

دوسری جانب پاکستانی ورلڈ اسنوکر چیمپئن محمد آصف نے وزیر اعظم عمران خان اعر وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار سے اسنوکر کلب کھولنے کی درخواست کی ہے- انہوں نے کہا کہ اسنوکر چیمئن ہونے کے باعث میرا زریعہ معاش یہی ہے- آپ ایس او پیز بنائیں اس پر عمل کیا جائے گا-  انہوں نے کہا کہ صرف میں نہیں بلکہ دیگر لوگ جو اس فیلڈ سے وابستہ ہیں سب مشکلات کا شکار ہیں

یہ بھی پڑھیں:  وزیر اعظم عمران خان نے یوٹیلیٹی اسٹورز کے لئے 6 ارب روپے کے ریلیف پیکیج کی منظوری دے دی.

یاد رہے کہ عالمی وباء کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں کھیل کی سرگرمیاں متاثر ہوئی ہیں جبکہ آسٹریلوی کپتان مارک ٹیلر نے ورلڈ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے ملتوی ہونے کی بھی پیشن گوئی کر رکھی ہے

تاہم آئی سی سی کا ٹی ٹونٹی متعلق اہم اجلاس 28 مئی کو ہو گا جس میں آئیندہ کے لائحہ عمل پر غور کیا جائے گا

بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

بجلی کی قیمتوں میں اضافہ

نیپرا کا نیا جھٹکا، اگست فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی 1.73 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست 

ستمبر 30, 2026
نیوٹیک مفت ٹیکنیکل ٹریننگ

او جی ڈی سی ایل اور نیوٹیک کا نوجوانوں کے لیے تحفہ، ماہانہ وظیفے کے ساتھ فری ٹیکنیکل ٹریننگ پروگرام

ستمبر 30, 2026
پاکستان سالانہ قرضہ پلان

وزارتِ خزانہ کا اعلان، 290 روپے فی ڈالر کے ریٹ پر 28.6 ٹریلین روپے کا مینوئل جاری

ستمبر 30, 2026
بینکوں کے اوقات کار میں توسیع

اسٹیٹ بینک کا بریک تھرو، 30 ستمبر کو تمام بینک رات 10 بجے تک کھلے رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری

ستمبر 30, 2026
کے پی کے بی ایس نرسنگ داخلہ

کے پی کے نرسنگ کالجز میں 4 سالہ بی ایس نرسنگ پروگرام کے لیے آن لائن رجسٹریشن کا آغاز

ستمبر 30, 2026
پاکستان آئل ریفائنریز اپ گریڈ

ملکی آئل ریفائنریز کا 4.2 ارب ڈالر کے پراجیکٹس پر فزیبلٹی رپورٹ فائنل کرنے کا عمل جاری

ستمبر 30, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

بجلی کی قیمتوں میں اضافہ

نیپرا کا نیا جھٹکا، اگست فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی 1.73 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست 

ستمبر 30, 2026
نیوٹیک مفت ٹیکنیکل ٹریننگ

او جی ڈی سی ایل اور نیوٹیک کا نوجوانوں کے لیے تحفہ، ماہانہ وظیفے کے ساتھ فری ٹیکنیکل ٹریننگ پروگرام

ستمبر 30, 2026
پاکستان سالانہ قرضہ پلان

وزارتِ خزانہ کا اعلان، 290 روپے فی ڈالر کے ریٹ پر 28.6 ٹریلین روپے کا مینوئل جاری

ستمبر 30, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.