Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

کورونا: پاکستان میں پچھلے 24 گھنٹوں میں ریکارڈ اموات

بلال رشید by بلال رشید
اپریل 29, 2020
in پاکستان قومی خبریں – ملکی سطح کی اہم اور تازہ ترین رپورٹس
پاکستان میں کرونا وائرس کی بڑھتی ہوئی تباہ کاریوں )

  اپریل 29  2020: (جنرل رپورٹر) پاکستان میں کورونا وائرس سے اموات کی چوبیس گھنٹوں میں تعداد 26 ہو چکی ہے

تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کی بڑھتی ہوئی تباہ کاریوں نے پچھلے چوبیس گھنٹوں میں مزید 26  افراد کی جان لے لی-یاد رہے کہ یہ  اب تک کی چوبیس گھنٹوں کے اندر ہونے والی اموات میں بڑی تعداد ہے- تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں میں 8,530  ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 806  کنفرم کیسز نکلے جبکہ اسی دورن  26  افراد زندگی کی بازی سے ہاتھ دھو بیٹھے

یاد رہے کہ پاکستان میں اب تک کرونا وائرس کے تقریبا   165,911  ٹیسٹ ہوئے جس میں سے 14,708  کرونا کے مریض (کنفرم کیسز) نکلے ہیں- گورنمنٹ آف پاکستان کی کرونا وائرس آگاہی کے متعلق ویب سائٹ پر دئیے گئے اعداد و شمار کے مطابق کرونا وائرس سے اب تک  327 اموات ہو چکی ہیں جبکہ 44  کی حالت خطرے میں ہے- مزید برآں یہ کہ اب تک 3,425  افراد صحتیاب ہو چکے ہیں جو کہ خوش آئیند بات ہے

اگر ہم صوبہ کے لحاظ سے جائزہ لیں تو گورنمنٹ آف پاکستان کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق پنجاب میں  5,827کیسز ہیں جبکہ سندھ میں  5,291, خیبرپختونخواہ میں  2,160, آزاد جموں کشمیر میں 65 , گلگت بلستان میں  330 اور  بلوچستان  میں  915 کیسز ہی

دیکھا جائے تو دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی کرونا کی صورتحال بگڑتی دکھائی دے رہی ہے- ایک طرف کرونا کا خوف تو دوسری جانب ترقی پذیر ملک ہونے کے ناطے بھوک اور غربت بھی اہم.مسئلہ کے طور پر ایک بار اجاگر ہونے لگی ہے-تاہم تجزیہ نگار اس بات پر بھی متفق ہیں کہ کرونا وائرس نے ایشیاء کے ممالک کو کم متاثر کیا ہے بنسبت یورپ کے-  تاہم پاکستان اب آہستہ آہستہ لاک ڈاؤن میں نرمی کی طرف آ رہا ہے جس سے کاروباری طبقہ کو کچھ ریلیف ملے گا

یہ بھی پڑھیں:  پاکستان: چائنہ کے ساتھ 2.3 بلین ڈالر قرض کی ڈیل ہو گئی

یاد رہے کہ یہ تمام معلومات گورنمنٹ آف پاکستان کی کرونا وائرس سے آگاہی مہم کی ویب سائٹ سے لی گئی ہے

بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں روزانہ کی بنیاد پر تبدیل: حکومت کی اوگرا کو نئی گائیڈلائنز جاری

جولائی 21, 2026
خلیج میں امریکی فوجی اثاثے

خلیج میں امریکی فوجی اثاثے نشانہ: امریکہ کے مسلسل 10ویں دن فضائی حملوں پر ایران کا بھرپور جوابی وار

جولائی 21, 2026
پنجاب میڈیکل انڈکشن 2027

پنجاب میڈیکل انڈکشن 2027: پوسٹ گریجویٹ ٹریننگ قوانین میں اہم تبدیلیاں

جولائی 21, 2026
پنجاب پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی نوکریاں

پنجاب پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی نوکریاں: آخری تاریخ میں توسیع اور اپلائی کرنے کا طریقہ

جولائی 21, 2026
پاکستان میں ٹک ٹاک لائیو

پاکستان میں ٹک ٹاک لائیو پر پابندی کی حقیقت: پی ٹی اے (PTA) کی اہم وضاحت

جولائی 21, 2026
پی پی آر اے پیڈ انٹرنشپ پروگرام

پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی کے پی پی آر اے پیڈ انٹرنشپ پروگرام کی مکمل تفصیلات اور رجسٹریشن گائیڈ

جولائی 20, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں روزانہ کی بنیاد پر تبدیل: حکومت کی اوگرا کو نئی گائیڈلائنز جاری

جولائی 21, 2026
خلیج میں امریکی فوجی اثاثے

خلیج میں امریکی فوجی اثاثے نشانہ: امریکہ کے مسلسل 10ویں دن فضائی حملوں پر ایران کا بھرپور جوابی وار

جولائی 21, 2026
پنجاب میڈیکل انڈکشن 2027

پنجاب میڈیکل انڈکشن 2027: پوسٹ گریجویٹ ٹریننگ قوانین میں اہم تبدیلیاں

جولائی 21, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.