اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

کورونا سے اموات میں تیزی، لاک ڈاؤن میں سختی پر غور شروع

بلال رشید by بلال رشید
جون 4, 2020
in آج کی اہم خبریں – پاکستان اور دنیا کی سرخیاں اور بریکنگ نیوز, پاکستان قومی خبریں – ملکی سطح کی اہم اور تازہ ترین رپورٹس, صحت اور تندرستی – بیماریوں سے بچاؤ، غذائی مشورے اور طبی خبریں
کورونا سے اموات میں تیزی، لاک ڈاؤن میں سختی پر غور شروع

  جون 04 2020: (جنرل رپورٹر) پاکستان میں لاک ڈاؤن میں نرمی کی وجہ سے کورونا کیسز اور اموات میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے یہاں تک کہ ایک ہی دن میں 3 ارکان اسمبلی کی اموات کورونا سے چکی ہے– وفاق میں بھی کورونا کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا ہے جس کے باعث وفاقی حکومت نے لاک ڈاؤن میں نرمی کی بجائے سختی پر غور شروع کر دیا ہے

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز کہتے ہیں کہ عوام نے احتیاطی تدابیر پر عمل نا کیا تو کورونا سے بہت زیادہ اموات ہونے کا خطرہ ہے ساتھ ہی کورونا سے متاثرین کی تعداد میں بھی خطرناک حد تک اضافہ ہو سکتا ہے– اگر ایسا ہوا تو حکومت مجبور ہو جائے گی کہ سخت لاک ڈاؤن کرے- جو مسافر بسیں حفاظتی اقدامات پر عمل پیرا نہیں ہوں گی انہیں بند کر دیا جائے گا

دوسری جانب وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی  اسد عمر نے کہا ہے کہ ایس او پیز پر عمل درآمد کرنے کے معاملے میں کسی قسم کی نرمی نہیں برتی جائے گی- انہوں خبردار کیا ہے کہ پورے ملک میں اس حوالے سے ایس او پیز پر عمل درآمد کروانے کے لئے سخت انتظامات کئے جا رہے ہیں- بہت جلد باقاعدہ ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائیوں کا آغاز کریں گے- ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر اسد عمر نے میڈیا بریفنگ کے دوران کیا

زرائع کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی صدارت کرتے ہوئے وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ ہم نے ٹریڈ یونینز کے کہنے پر کاروبار کھولے ہیں تو اب ایس او پیز پر عمل درآمد نہیں ہو رہا- کیسز کی شرح تیزی سے بڑھ رہی ہے کاروائی کی جائے گی– جو تاجر احتیاطی تدابیر و انتظامات پر عمل نہیں کر رہے ان سے سختی سے پیش آیا جائے گا- انہوں نے چیف سیلیکٹرز سے گفتگو کرتت ہوئے کہا کہ ہم نے ٹریڈ یونینز کے کہنے پر کاروبار کھولے ہیں لیکن اب انہی کی جانب سے ایس او پیز پر عمل درآمد نہیں ہو رہا جس کی وجہ سے کورونا پھیل رہا ہے

یہ بھی پڑھیں:  سپریم کورٹ کا ارشد شریف قتل کیس پر جے آئی ٹی بنانے کا حکم

انہوں نے تاجروں کو خبردار کیا کہ سختی کے ساتھ ہر صورت ایس او پیز پر عمل درآمد کروایا جائے گااور اس معاملے میں کوئی نرمی نہیں کی جائے گی

بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

جوڑوں کے لیے بہترین مقامات

پنجاب اور خیبر پختونخوا میں جوڑوں کے لیے بہترین مقامات: کم خرچ  گائیڈ

جون 17, 2026
کے پی ڈومیسائل ایک دن میں حاصل کریں

کے پی ڈومیسائل ایک دن میں حاصل کریں: فاسٹ ٹریک سسٹم گائیڈ

جون 17, 2026
گھر بیٹھے ڈالرز

دی اینٹی آفس بلیو پرنٹ: پاکستانی طلبہ گھر بیٹھے ڈالرز کیسے کما رہے ہیں؟

جون 17, 2026
پاکستان میں سب سے زیادہ بکنے والی کاریں

پاکستان میں سب سے زیادہ بکنے والی کاریں: سوزوکی آلٹو اور کرولا کی حکمرانی کی وجہ

جون 17, 2026
پاکستان میں بہترین سگنل بوسٹر

پاکستان میں بہترین سگنل بوسٹر: قیمت، خصوصیات اور خریدنے کی گائیڈ

جون 17, 2026
پاک فضائیہ میں سویلین بھرتیاں

پاک فضائیہ میں سویلین بھرتیاں 2026: خالی اسامیاں اور رجسٹریشن کی تفصیلات

جون 17, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

جوڑوں کے لیے بہترین مقامات

پنجاب اور خیبر پختونخوا میں جوڑوں کے لیے بہترین مقامات: کم خرچ  گائیڈ

جون 17, 2026
کے پی ڈومیسائل ایک دن میں حاصل کریں

کے پی ڈومیسائل ایک دن میں حاصل کریں: فاسٹ ٹریک سسٹم گائیڈ

جون 17, 2026
گھر بیٹھے ڈالرز

دی اینٹی آفس بلیو پرنٹ: پاکستانی طلبہ گھر بیٹھے ڈالرز کیسے کما رہے ہیں؟

جون 17, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔