اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

کراچی میں 5 تا 8 مئی ہیٹ ویو کا امکان

عبدالرحمٰن وقار by عبدالرحمٰن وقار
مئی 1, 2020
in اہم خبریں, علاقائی خبریں
کراچی میں 5 تا 8 مئی ہیٹ ویو کا امکان

 مئی 01 2020: (جنرل رپورٹر) ماہرین نے پیشنگوئی کی ہے کہ مئی کے مہینے میں 5 تا 8 مئی ہیٹ ویو کا امکان ہے

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کے مطابق 5 تا 8 مئی کے دوران شہر کراچی ایک بار پھر ہیٹ ویو کا شکار ہو سکتا ہے- ماہرین کے مطابق اگلے ہفتے کراچی شہر میں گرمی کے باعث ہیٹ ویو آنے کا امکان ہے

ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سرفراز احمد نے کہا ہے کہ 5 سے 8 مئی کے دوران درجہ حرارت 42 ڈگری تک جانے کا امکان ہے جس کے باعث شہر میں ہیٹ ویو ہو سکتا ہے- انہوں نے یہ بھی کہا کہ دن کے اوقات میں ہیٹ ویو کے دورانیہ میں شہر میں سمندری ہوائیں نہیں چلیں گی- انہوں نے یہ بھی کہا کہ شمالی کراچی میں گرم ہوائیں چلنے کے باعث اگلے ہفتے شہر بھر میں موسم گرم رہنے کا امکان ہے

مزید برآں محکمہ موسمیات کراچی کے مطابق آج کم سے کم درجہ حرارت 27 ڈگڑی سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے

شہر کراچی میں ہوا کی نمی کا تناسب 63 فیصد تک ہے جبکہ جنوب مغرب سے ہوا 14 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں- مئی کا شمار پاکستان میں گرم ترین مہینوں میں کیا جاتا ہے اور آئیندہ ہفتے کراچی میں ہیٹ ویو کی امید ظاہر کی جا رہی ہے

دوسری جانب محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی نے کی ہے کہ آئیندہ ہفتے کراچی شہر میں گرم ہوائیں چلیں گی اور موسم خشک رہے گا-  جبکہ کوئٹہ میں خٹکی برقرار رہے گی اور کم سے کم درجہ حرارت 8 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے- وادی کوئٹہ سمیت بلوچستان کے علاقوں میں مطلع صاف رہے گا جبکہ موسم خشک ہے- اسی طرح علاقہ قلات میں کم از کم درجہ حرارت 8 ڈگری سینٹی تک رہا ہے

یہ بھی پڑھیں:  کوئٹہ کے تھانے پر دستی بم حملے میں پولیس اہلکار زخمی

یاد رہے کہ محکمہ موسمیات نے کراچی شہریوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے مئی کے مہینے 5 تا 8 مئی ہیٹ ویو کا امکان ہے

عبدالرحمٰن وقار

عبدالرحمٰن وقار

عبدالرحمٰن وقار ایک سینئر صحافی اور کالم نگار ہیں جو ملکی سیاست، معیشت اور عالمی تعلقات پر گہرے تبصرے اور تجزیے کرتے ہیں۔ وہ گزشتہ پندرہ سالوں سے پرنٹ اور ڈیجیٹل میڈیا میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پاکستان میں پےونیر اکاؤنٹ کیسے بنائیں؟

پاکستان میں پےونیر اکاؤنٹ کیسے بنائیں؟

جون 6, 2025
وزیر اعظم شہباز شریف کا سرکاری دورے کے دوران عمرہ کی ادائیگی

وزیر اعظم شہباز شریف کا سرکاری دورے کے دوران عمرہ کی ادائیگی

جون 6, 2025
سابق وفاقی وزیر عباس آفریدی گیس دھماکے میں جھلسنے کے بعد جاں بحق

سابق وفاقی وزیر عباس آفریدی گیس دھماکے میں جھلسنے کے بعد جاں بحق

جون 6, 2025
پاکستان اقوام متحدہ کی انسداد دہشت گردی کمیٹی کا نائب چیئرمین

پاکستان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی انسداد دہشت گردی کمیٹی کا نائب چیئرمین مقرر

جون 5, 2025
بھارت کی خلاف ورزی سے شملہ معاہدہ ختم، خواجہ آصف

بھارت کی سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کے بعد شملہ معاہدہ قابلِ عمل نہیں رہا: خواجہ آصف

جون 5, 2025
نادرا شناختی کارڈ کو ٹریک کرنے کا طریقہ

نادرا شناختی کارڈ کو ٹریک کرنے کا طریقہ

جون 5, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پاکستان میں پےونیر اکاؤنٹ کیسے بنائیں؟

پاکستان میں پےونیر اکاؤنٹ کیسے بنائیں؟

جون 6, 2025
وزیر اعظم شہباز شریف کا سرکاری دورے کے دوران عمرہ کی ادائیگی

وزیر اعظم شہباز شریف کا سرکاری دورے کے دوران عمرہ کی ادائیگی

جون 6, 2025
سابق وفاقی وزیر عباس آفریدی گیس دھماکے میں جھلسنے کے بعد جاں بحق

سابق وفاقی وزیر عباس آفریدی گیس دھماکے میں جھلسنے کے بعد جاں بحق

جون 6, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔اوکے