اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

کراچی میں سات دن کے لئے ڈرون کیمروں پر پابندی، وجہ کیا بنی؟

حرا خلیل by حرا خلیل
اپریل 24, 2024
in اہم خبریں, سفر, سیاست کی خبریں, علاقائی خبریں, قومی نیوز
کراچی میں سات دن کے لئے ڈرون کیمروں پر پابندی، وجہ کیا بنی؟

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے پاکستان کے جاری دورے کی وجہ سے کراچی حکام نے سخت حفاظتی اقدامات نافذ کیے ہیں جن میں سات دن کے لیے ڈرون کیمروں کے استعمال پر عارضی پابندی لگا دی گئی ہے۔

کراچی کے کمشنر سید حسن نقوی نے شہر کے سیکیورٹی پروٹوکول کے حصے کے طور پر 22 اپریل سے 28 اپریل تک ڈرون کیمروں کے استعمال پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق نوٹیفکیشن میں ایس ایچ او کو اس پابندی کی کسی بھی خلاف ورزی کے خلاف ضروری کارروائی کرنے کا اختیار دیا گیا ہے۔ دریں اثنا، کراچی کی ٹریفک پولیس نے 23 اپریل کو شہر کے مختلف علاقوں میں سڑکوں کی عارضی بندش کے حوالے سے ایڈوائزری جاری کی ہے۔ 

سیکورٹی کے نتیجے میں مختلف روڈز کی ٹریفک بھی بند کی گئی ہے جن میں  کلب روڈ اور ڈاکٹر ضیاء الدین احمد روڈ شامل ہے۔ مزید برآں، ڈاکٹر ضیاء الدین احمد روڈ کھجور چوک سے پی آئی ڈی سی تک بند رہے گا۔ 

یاد رہے کہ کراچی کمشنر نے پہلے ہی صدر ابرائہیم رئیسی کی آمد پر 23 اپریل کو کراچی میں عام تعطیل کا اعلان کیا تھا۔ اعلان کے مطابق کراچی ڈویژن میں تمام نجی اور سرکاری دفاتر کے ساتھ ساتھ تعلیمی ادارے بھی منگل 23 اپریل کو بند رہے تھے۔ 

انہوں نے کہا تھا کہ اس فیصلے کا مقصد عوام کو ہونے والی تکلیف کو کم کرنا اور ایرانی وفد کے استقبال کو یقینی بنانا ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں:  حکومت کا 100 تک فری یونٹ استعمال کرنے والوں کے لئے فری بجلی کا اعلان
حرا خلیل

حرا خلیل

حرا خلیل ایک لائف اسٹائل اور تفریحی صحافی ہیں جو پاکستانی فلم اور ٹی وی انڈسٹری سے متعلق لکھتی ہیں۔ ان کی تحریریں ثقافتی رجحانات، فنونِ لطیفہ، اور شوبز دنیا کی تازہ ترین سرگرمیوں پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

وزیراعلیٰ پنجاب لیپ ٹاپ اسکیم فیز 2 آخری تاریخ

وزیراعلیٰ پنجاب لیپ ٹاپ اسکیم فیز 2: درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ میں توسیع

اپریل 16, 2026
TECNO CAMON 50

TECNO CAMON 50 پاکستان میں لانچ: قیمت اور حیرت انگیز فیچرز کی مکمل تفصیلات

اپریل 16, 2026
پنجاب ایل ایچ وی کورس داخلہ 2026

پنجاب ایل ایچ وی ایڈمیشن 2026: لیڈی ہیلتھ وزٹر کورس کے لیے درخواست دینے کا مکمل طریقہ

اپریل 16, 2026
750 روپے پرائز بانڈ لسٹ اپریل 2026

750 روپے پرائز بانڈ رزلٹ اپریل 2026 کا اعلان: کوئٹہ قرعہ اندازی کے فاتحین کی فہرست

اپریل 16, 2026
پنجاب بلدیاتی انتخابات 2026 شیڈول

پنجاب بلدیاتی انتخابات 2026: الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کے سرکاری شیڈول کا اعلان کر دیا

اپریل 16, 2026
حجاج کے لیے مفت سم کارڈ 2026

پاکستانی حجاج کے لیے مفت سم کارڈ، انٹرنیٹ اور کال پیکجز کا اعلان

اپریل 15, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

وزیراعلیٰ پنجاب لیپ ٹاپ اسکیم فیز 2 آخری تاریخ

وزیراعلیٰ پنجاب لیپ ٹاپ اسکیم فیز 2: درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ میں توسیع

اپریل 16, 2026
TECNO CAMON 50

TECNO CAMON 50 پاکستان میں لانچ: قیمت اور حیرت انگیز فیچرز کی مکمل تفصیلات

اپریل 16, 2026
پنجاب ایل ایچ وی کورس داخلہ 2026

پنجاب ایل ایچ وی ایڈمیشن 2026: لیڈی ہیلتھ وزٹر کورس کے لیے درخواست دینے کا مکمل طریقہ

اپریل 16, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔