Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

کراچی: آئندہ تین دنوں کے دوران ہلکی بارش کی پیشنگوئی

حرا خلیل by حرا خلیل
اگست 21, 2024
in آج کی اہم خبریں – پاکستان اور دنیا کی سرخیاں اور بریکنگ نیوز, پاکستان موسم کی تازہ پیشن گوئی – بارش، گرمی اور شہر وار درجہ حرارت, علاقائی اور صوبائی خبریں – پنجاب، سندھ، KPK اور بلوچستان
کراچی آئندہ تین دنوں کے دوران ہلکی بارش کی پیشنگوئی

کراچی میں آئندہ تین دنوں کے دوران ہلکی بارش اور بوندا باندی کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں بادلوں کی جزوی سے مکمل موجودگی رہے گی، جبکہ سمندری ہوائیں بھی جاری رہیں گی، جو گرمی میں کچھ کمی کا باعث بنیں گی۔ 

کراچی کے مختلف علاقوں میں منگل کے روز ہلکی سے درمیانی بارش ہوئی، جس کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا۔

سب سے زیادہ بارش قائدآباد میں 8.5 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی، جبکہ دیگر علاقوں میں بھی مختلف مقدار میں بارش ہوئی۔ آئندہ چند دنوں کے دوران بھی شام اور رات کے وقت ہلکی بارش اور بوندا باندی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، جس سے شہریوں کو گرمی سے کچھ راحت ملے گی۔

کراچی کے علاوہ سندھ کے ساحلی علاقوں میں بھی ہلکی بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے، جبکہ دیگر علاقوں میں گرم اور مرطوب موسم برقرار رہے گا۔

یہ بھی پڑھیں:  پی ڈی ایم کے اسلام آباد لانگ مارچ کا رخ راولپنڈی کی طرف بھی ہو سکتا ہے، فضل الرحمن
حرا خلیل

حرا خلیل

حرا خلیل ایک لائف اسٹائل اور تفریحی صحافی ہیں جو پاکستانی فلم اور ٹی وی انڈسٹری سے متعلق لکھتی ہیں۔ ان کی تحریریں ثقافتی رجحانات، فنونِ لطیفہ، اور شوبز دنیا کی تازہ ترین سرگرمیوں پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

سندھ ہائیکورٹ ایم ڈی کیٹ پٹیشن

ایم ڈی کیٹ 2026 پیپرز کی پوشیدگی کے خلاف طلبہ کا سندھ ہائیکورٹ سے رجوع، میڈیکل کالجوں کے داخلے معطل 

اکتوبر 2, 2026
لاہور ٹریفک پولیس ڈرائیونگ لائسنس

ٹریفک پولیس کا شہریوں کے لیے تحفہ، ڈرائیونگ لائسنس کارڈ نہ ملنے پر دو ہنگامی ہیلپ لائن نمبرز لائیو

اکتوبر 2, 2026
پاکستان الیکٹرک گاڑیاں بچت

پٹرول امپورٹ میں 1 ارب ڈالر کی بچت، الیکٹرک گاڑیوں کی شمولیت سے معیشت اور ماحولیات میں بڑا بریک تھرو

اکتوبر 2, 2026
قومی بچت اسکیم منافع شرح

قومی بچت اسکیموں میں اضافہ، ڈفینس اور بہبود سرٹیفکیٹس کے فنانشل ریٹس کا نوٹیفکیشن جاری

اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف مانیٹری پالیسی شرائط

روپے کی شرح سود پر حکومت اور آئی ایم ایف میں اختلافات، فنڈ مانیٹری پالیسی اور مارکیٹ بیسڈ ایکسچینج ریٹ 

اکتوبر 2, 2026
ایس ای سی پی رئیل اسٹیٹ اصلاحات

پراپرٹی سیکٹر میں بریک تھرو، ایس ای سی پی کا رئیل اسٹیٹ مارکیٹ کو ڈیجیٹل ریٹ یونٹس میں بدلنے کا اعلان

اکتوبر 2, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

سندھ ہائیکورٹ ایم ڈی کیٹ پٹیشن

ایم ڈی کیٹ 2026 پیپرز کی پوشیدگی کے خلاف طلبہ کا سندھ ہائیکورٹ سے رجوع، میڈیکل کالجوں کے داخلے معطل 

اکتوبر 2, 2026
لاہور ٹریفک پولیس ڈرائیونگ لائسنس

ٹریفک پولیس کا شہریوں کے لیے تحفہ، ڈرائیونگ لائسنس کارڈ نہ ملنے پر دو ہنگامی ہیلپ لائن نمبرز لائیو

اکتوبر 2, 2026
پاکستان الیکٹرک گاڑیاں بچت

پٹرول امپورٹ میں 1 ارب ڈالر کی بچت، الیکٹرک گاڑیوں کی شمولیت سے معیشت اور ماحولیات میں بڑا بریک تھرو

اکتوبر 2, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.