Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

ڈپریشن کی پانچ وجوہات اور ان کا حل

حرا خلیل by حرا خلیل
مارچ 28, 2024
in صحت اور تندرستی – بیماریوں سے بچاؤ، غذائی مشورے اور طبی خبریں, طرز زندگی اور لائف اسٹائل – صحت مند زندگی، ٹرینڈز اور عملی مشورے
depression

ڈپریشن درحقیقت ایک ذہنی بیماری ہے جس میں آپ افسردہ اور بے چین محسوس کرتے ہیں۔ اس کی مختلف وجوہات ہو سکتی ہیں لیکن جب کبھی ہم خود کو ڈپریشن میں محسوس کریں تو ہمیں خود کو آگاہ کرنا چاہیے کہ یہ نارمل نہیں ہے اور اس کے حل کی برف جانا چاہیے۔

آئیے ہم ڈپریشن کی پانچ وجوہات اور ان کے حل کو مختصر دیکھتے  ہیں۔

  • تنازعاتی وجوہات

   وجہ: زندگی میں مختلف مسائل یا  تنازعات ڈپریشن کی وجہ بن سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ کسی ہر دل عزیز کی کمی بھی ڈپریشن کا باعث بن سکتی ہے۔

   حل: ماہر نفسیات سے مشورہ لیں۔ ڈاکٹر سے ضرورت کے مطابق دوائی لیں اور مختلف لوگوں سے بات چیت کر کے مدد حاصل کریں۔

  • بائیالوجی وجوہات

 وجہ: دماغی کیمیا کی تبدیلیاں جیسے کہ نیورو ٹرانسمٹر کی عدم توازن ڈپریشن کا باعث بن سکتی ہیں۔

 حل: مشورہ اور دوائی کے ساتھ ساتھ صحت مند زندگی کی عادات اختیار کریں۔

  • نفسیاتی وجوہات

    وجہ: کم اعتمادی، ناکامی، اور منفی خیالات ڈپریشن کا سبب بن سکتے ہیں

    حل: مثبت سوچ، ساتھیوں سے مشاورت اور ماہر نفسیات کی مدد آپ کے ڈپریشن کو  کم کر سکتی ہے۔

  • ماحولی وجوہات

    وجہ: اردگرد کے ماحول سے مطمئن نا ہونا، اکیلاپن، اور پریشان رکھنے والے  افراد آپ کو ڈپریشن کی طرف مائل کر سکتے ہیں۔

حل: پرسکون جگہ شفٹ ہو جائیں، دوست بنائیں اور تنہائی میں وقت نا گزاریں۔ ماہر نفسیات سے سیشن لازمی لیں۔

  • جینی وجوہات

وجہ: خاندانی جین بھی ڈپریشن کا باعث بن سکتے ہیں۔ 

حل: اپنی زندگی میں مثبت تبدیلیاں لانے کی کوشش کریں۔

یہ بھی پڑھیں:  امپورٹڈ اشیاء پر پابندی؛ جانئے 10 متبادل پروڈکس جنہیں آپ استعمال کر سکتے ہیں
حرا خلیل

حرا خلیل

حرا خلیل ایک لائف اسٹائل اور تفریحی صحافی ہیں جو پاکستانی فلم اور ٹی وی انڈسٹری سے متعلق لکھتی ہیں۔ ان کی تحریریں ثقافتی رجحانات، فنونِ لطیفہ، اور شوبز دنیا کی تازہ ترین سرگرمیوں پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

ہائر ایجوکیشن کمیشن کا نیا میڈیکل پالیسی آرڈر: داخلہ عمل تبدیل

ہائر ایجوکیشن کمیشن کا نیا میڈیکل پالیسی آرڈر: داخلہ عمل تبدیل

نومبر 9, 2026
ایران کا جوہری ہنگامی پلان مشرقِ وسطیٰ میں نیا تلاطم

ایران کا جوہری ہنگامی پلان: مشرقِ وسطیٰ میں نیا تلاطم

نومبر 8, 2026
بلائنڈ ڈولفن ریزورٹ کا افتتاح پنجاب حکومت کا تاریخی اقدام

بلائنڈ ڈولفن ریزورٹ کا افتتاح: پنجاب حکومت کا تاریخی اقدام

نومبر 8, 2026
ویلور کواڈ الیکٹرک گاڑی پاکستان کی نئی سمارٹ کار کا شاندار آغاز

ویلور کواڈ الیکٹرک گاڑی: پاکستان کی نئی سمارٹ کار کا شاندار آغاز

نومبر 8, 2026
آٹھویں کلاس کا نیا امتحانی نظام 4 مضامین کا امتحان

آٹھویں کلاس کا نیا امتحانی نظام: 4 مضامین کا امتحان

نومبر 8, 2026
کے پی کے کا انٹرن شپ پروگرام 20 ہزار نوجوانوں کے لیے وظیفہ

کے پی کے کا انٹرن شپ پروگرام: 20 ہزار نوجوانوں کے لیے وظیفہ

نومبر 9, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

ہائر ایجوکیشن کمیشن کا نیا میڈیکل پالیسی آرڈر: داخلہ عمل تبدیل

ہائر ایجوکیشن کمیشن کا نیا میڈیکل پالیسی آرڈر: داخلہ عمل تبدیل

نومبر 9, 2026
ایران کا جوہری ہنگامی پلان مشرقِ وسطیٰ میں نیا تلاطم

ایران کا جوہری ہنگامی پلان: مشرقِ وسطیٰ میں نیا تلاطم

نومبر 8, 2026
بلائنڈ ڈولفن ریزورٹ کا افتتاح پنجاب حکومت کا تاریخی اقدام

بلائنڈ ڈولفن ریزورٹ کا افتتاح: پنجاب حکومت کا تاریخی اقدام

نومبر 8, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.