Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

چیٹ جی پی ٹی آج کیوں نہیں چل رہا؟

بلال رشید by بلال رشید
جون 10, 2025
in آج کی اہم خبریں – پاکستان اور دنیا کی سرخیاں اور بریکنگ نیوز, ٹیکنالوجی نیوز اردو – موبائل، انٹرنیٹ، AI اور جدید ٹیک اپ ڈیٹس
چیٹ جی پی ٹی آج کیوں نہیں چل رہا؟

آج 10 جون 2025 کو دنیا بھر کے بہت سارے صارفین کو چیٹ جی پی ٹی (ChatGPT)  استعمال کرنے میں مشکل پیش آرہی ہے۔  ایسا لگتا ہے کہ یہ مشہور AI چیٹ بوٹ عالمی سطح پر بند (global outage) ہے ۔ 

جب آپ چیٹ جی پی ٹی استعمال کرنے کی کوشش کرتے ہیں تو آپ کو نیٹ ورک ایرر جیسے پیغامات نظر آ سکتے ہیں۔ کچھ لوگوں کے لیے چیٹ بوٹ بالکل لوڈ نہیں ہو رہا یا جواب دینے میں بہت سست ہے۔ یہ مسئلہ فری ورژن اور پیڈ چیٹ جی پی ٹی پلس سروس دونوں کے ساتھ ساتھ OpenAI کے دیگر ٹولز جیسے سورا (ان کا ویڈیو جنریٹر) اور ان کی اہم AI سروسز (APIs) کو بھی متاثر کر رہا ہے۔

چیٹ جی پی ٹی بنانے والی کمپنی OpenAI نے کہا ہے کہ انہیں اس مسئلے کا علم ہے اور وہ اسے دیکھ رہے ہیں۔ انہوں نے "ایرر کی بڑھتی ہوئی شرح اور سستی” (elevated error rates and latency) کا ذکر کیا ہے جس کا سادہ مطلب یہ ہے کہ سسٹم کو رفتار برقرار رکھنے اور جلدی جواب دینے میں مشکل پیش آ رہی ہے۔

اگرچہ OpenAI نے ابھی تک کوئی واضح وجہ نہیں بتائی ہے لیکن اس قسم کی بندش کی چند عام وجوہات ہو سکتی ہیں:

 جب بہت سے لوگ ایک ہی وقت میں چیٹ جی پی ٹی استعمال کرنے کی کوشش کرتے ہیں تو یہ سسٹم پر بہت زیادہ پریشر ڈال سکتا ہے  جیسے بہت سارے لوگوں کا ایک ساتھ کسی مشہور ریستوراں میں جانے کی کوشش کرنا۔

یہ بھی پڑھیں:  13 لاکھ روپے تک کی بچت: پاکستان میں پژو 2008 کو نئی اور کم قیمت پر بک کرنے کا مکمل طریقہ کار

 کبھی کبھار کمپیوٹر سسٹم میں غیر متوقع مسائل یا خرابیاں (bugs) آ جاتی ہیں جنہیں ٹھیک کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔

کم ہی ایسا ہوتا ہے لیکن بعض اوقات پلانڈ اپ ڈیٹس یا سسٹم کی دیکھ بھال کی وجہ سے عارضی طور پر سروس بند ہو سکتی ہے تاہم اس کے ساتھ عام طور پر پیشگی اطلاع دی جاتی ہے۔

OpenAI اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے بھرپور کوشش کر رہا ہے۔ فی الحال آپ اپنی طرف سے زیادہ کچھ نہیں کر سکتے۔ بہتر یہ ہے کہ:

انتظار کریں اور OpenAi کا آفیشل پیج چیک کرتے رہیں وہ اکثر اپنے آفیشل اسٹیٹس پیج کو اپ ڈیٹ کرتے رہتے ہیں تاکہ صارفین کو بتایا جا سکے کہ کیا ہو رہا ہے۔

اگر آپ کو واقعی ابھی کسی AI ٹول کی ضرورت ہے تو Google کے Gemini یا Anthropic کے Claude جیسے دیگر آپشنز موجود ہیں جنہیں آپ آزما سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  :

مائیکروسافٹ اور ASUS کا نیا گیمنگ انقلاب: ROG Xbox Ally اور Ally X کا نیا شہکار

بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

ایچ ای سی کامن ویلتھ سکالرشپ

ایچ ای سی کامن ویلتھ سکالرشپ: برطانیہ میں مفت اعلیٰ تعلیم کا سنہری موقع

ستمبر 11, 2026
کرپٹو کرنسی شریعہ بورڈ

مفتی تقی عثمانی کرپٹو کرنسی شریعہ بورڈ: پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کے مستقبل کا نیا رخ

ستمبر 11, 2026
کسانوں کو 25000 رینٹ

حکومت کا  کسانوں کو 25000 رینٹ دینے کا اعلان

ستمبر 11, 2026
وزیراعظم شہباز شریف اور ایپل سی ای او

وزیراعظم اور ایپل سی ای او ملاقات: پاکستان کی معیشت اور ٹیک انڈسٹری کے لیے ایک نیا موڑ

ستمبر 11, 2026
علاقائی سیکیورٹی معاہدے معاشی استحکام

علاقائی سیکیورٹی معاہدے: پاکستان کے بڑھتے ہوئے اسٹریٹجک الائنسز اور ملکی معیشت پر ان کے دور رس اثرات کا تجزیہ

ستمبر 10, 2026
ٹیلی میڈیسن ڈسپنسریاں

وفاقی حکومت ٹیلی میڈیسن ڈسپنسریاں: اسلام آباد کے دیہی علاقوں میں 10 ٹیلی میڈیسن ڈسپنسریوں کا باقاعدہ آغاز

ستمبر 10, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

ایچ ای سی کامن ویلتھ سکالرشپ

ایچ ای سی کامن ویلتھ سکالرشپ: برطانیہ میں مفت اعلیٰ تعلیم کا سنہری موقع

ستمبر 11, 2026
کرپٹو کرنسی شریعہ بورڈ

مفتی تقی عثمانی کرپٹو کرنسی شریعہ بورڈ: پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کے مستقبل کا نیا رخ

ستمبر 11, 2026
کسانوں کو 25000 رینٹ

حکومت کا  کسانوں کو 25000 رینٹ دینے کا اعلان

ستمبر 11, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.