Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

چیمپئنز ٹرافی 2025: بھارت نے پاکستان کی دبئی کھیلنے کی آفر بھی ٹھکرا دی

بلال رشید by بلال رشید
دسمبر 7, 2024
in آج کی اہم خبریں – پاکستان اور دنیا کی سرخیاں اور بریکنگ نیوز, پاکستان کرکٹ کی تازہ خبریں – میچ، سیریز اور کھلاڑیوں کی پرفارمنس, کھیلوں کی خبریں – کرکٹ، فٹبال، ہاکی اور لائیو اسکورز
چیمپئنز ٹرافی 2025 بھارت نے پاکستان کی دبئی کھیلنے کی آفر بھی ٹھکرا دی

بی سی سی آئی نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی پی) کی جانب سے 2025 چیمپئنز ٹرافی کے دوران کسی تیسرے مقام پر کھیلنے کی تجویز کو بھی مسترد کر دیا ہے۔ پی سی بی نے تجویز دی تھی کہ بھارت کے میچز دبئی میں کروائے جا سکتے ہیں تاکہ سیکیورٹی اور سفارتی تحفظات کم کیے جا سکیں۔

 پی سی بی کی تجویز تھی کہ آئیندہ بھارت کے زیر انتظام میچز میں پاکستان بھی ایس طرح شرکت کرے گا اور یہ معاہدہ تین سال تک چلے گا۔ تاہم بھارتی کرکٹ کونسل نے اس تجویز کو بھی ٹھکرا دیا ہے جس کے بعد شائقین کی مایوسی مزید بڑھ گئی ہے۔

یاد رہے کہ چیمپئنز ٹرافی 19 فروری سے 9 مارچ 2025 تک کراچی، لاہور اور راولپنڈی میں منعقد ہونے والی ہے۔ اسی ہائبرڈ ماڈل کے تحت بھارت کے میچز 2023 کے ایشیا کپ میں بھی متحدہ عرب امارات میں کروائے گئے تھے۔ تاہم بھارت نے اس بار اس آپشن کو بھی قبول کرنے سے انکار کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  وزیر اعظم عمران آج 'ڈیجیٹل پاکستان' مہم کا افتتاح کریں گے.
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

مالٹا کے نئے ویزا قوانین ریٹائرمنٹ ٹیکس دوگنا کرنے کا اعلان

مالٹا کے نئے ویزا قوانین: ریٹائرمنٹ ٹیکس دوگنا کرنے کا اعلان

نومبر 6, 2026
نادرا میں کیو سی ریجیکٹڈ کا حل مفت ایگزیکٹو پروسیسنگ کا اعلان

نادرا میں کیو سی ریجیکٹڈ کا حل: مفت ایگزیکٹو پروسیسنگ کا اعلان

نومبر 6, 2026
اسلام آباد میں پلاٹ فائل کی تصدیق کے لیے سی ڈی اے کے نئے قوانین

اسلام آباد میں پلاٹ فائل کی تصدیق کے لیے سی ڈی اے کے نئے قوانین

نومبر 6, 2026
جائیکو جے 5 ای وی کی قیمت پاکستان کی نئی الیکٹرک ایس یو وی

جائیکو جے 5 ای وی کی قیمت: پاکستان کی نئی الیکٹرک ایس یو وی 

نومبر 6, 2026
پاکستان کی آئی ٹی برآمدات روس کے ساتھ بڑے معاہدے کی تیاری

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات: روس کے ساتھ بڑے معاہدے کی تیاری

نومبر 6, 2026
چینی بین الاقوامی کیڈٹس مقابلے میں پاکستان کی فتح

چینی بین الاقوامی کیڈٹس مقابلے میں پاکستان کی فتح 

نومبر 6, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

مالٹا کے نئے ویزا قوانین ریٹائرمنٹ ٹیکس دوگنا کرنے کا اعلان

مالٹا کے نئے ویزا قوانین: ریٹائرمنٹ ٹیکس دوگنا کرنے کا اعلان

نومبر 6, 2026
نادرا میں کیو سی ریجیکٹڈ کا حل مفت ایگزیکٹو پروسیسنگ کا اعلان

نادرا میں کیو سی ریجیکٹڈ کا حل: مفت ایگزیکٹو پروسیسنگ کا اعلان

نومبر 6, 2026
اسلام آباد میں پلاٹ فائل کی تصدیق کے لیے سی ڈی اے کے نئے قوانین

اسلام آباد میں پلاٹ فائل کی تصدیق کے لیے سی ڈی اے کے نئے قوانین

نومبر 6, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.