Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

پی سی بی کا وزیراعظم ریلیف فنڈ میں ایک کڑوڑ سے زائد کا عطیہ

بلال رشید by بلال رشید
اپریل 23, 2020
in پاکستان کرکٹ کی تازہ خبریں – میچ، سیریز اور کھلاڑیوں کی پرفارمنس, پاکستان قومی خبریں – ملکی سطح کی اہم اور تازہ ترین رپورٹس
پی سی بی کا وزیراعظم ریلیف فنڈ میں ایک کڑوڑ سے زائد کا عطیہ

  اپریل 18  2020: (جنرل رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے کورونا وائرس کی عالمی وباء سے نمٹنے کے لئے وزیر اعظم ریلیف فنڈ میں ایک کڑوڑ پانچ لاکھ چھتیس ہزار پانچ سو کی رقم عطیہ کی ہے جو عوامی ریلیف کے لئے استعمال کی جائے گی

تفصیلات کے مطابق پچیس مارچ کو پی سی بی نے اعلان کیا تھا کہ ہمارے کھلاڑی اور ملازمین اپنی تنخواہوں میں سے ایک حصہ ریلیف فنڈ کے لئے عطیہ کریں گے جبکہ پی سی بی نے خود بھی ملازمین کے عطیہ کرنے والی رقم کے برابر فنڈ پیش کیا ہے

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چئیرمین احسان مانی نے کہا کہ وہ تمام کھلاڑیوں اور ملازمین کا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں کہ جنہوں نے اپنی تنخواہوں میں سے فنڈ پیش کر کے فراخ دلی کا ثبوت دیا-
انہوں نے مزید کہا کہ ہم اس عالمی وباء سے نمٹنے والے پیرامیڈیکل سٹاف اور دیگر جنگجوؤں کے لئے دعاگو ہیں- ہم امید کرتے ہیں کہ عوام پاکستان کے تعاون سے حکومت جلد اس وباء پر قابو پانے میں کامیاب ہو جائے گی- ان کا کہنا تھا کہ کرکٹ بورڈ نے عملی طور پر اپنے فالورز اور سپورٹرز کی عزت اور دیکھ بال کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے

وفاقی وزیر رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایک ادارے کی حیثیت سے حکومت سے تعاون کیا جس پر ہم شکرگزار ہیں- ان کا کہنا تھا کہ پی سی بی نے عوام کے لئے شعوری پیغامات بھی جاری کئے ہیں جو قابل تحسین ہیں- پی سی بی نے جو فنڈ کورونا وائرس کی وباء سے نمٹنے کے لئے وہ فرنٹ لائن پر لڑنے والے بہادر جنگجوؤں میں استعمال کیا جائے گا نیز پسماندہ طبقے کی مدد بھی کی جائے گی جو اس وباء کے سلسلے میں متاثر ہوا ہے-ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کا مزید کہنا تھا وہ حکومت کی طرف سے پی سی بی کا شکریہ ادا کرتی ہیں کہ انہوں نے قومی مفاد کی خاطر ایک بڑی رقم عطیہ کی امید ہے کہ یہ تعاون جاری رہے گا

یہ بھی پڑھیں:  پاکستانی پاسپورٹ 2025 میں ٹاپ 100 رینکنگ میں شامل
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

صاحبزادہ فرحان کی ٹی 10 لیگ میں شمولیت یونائیٹڈ ٹائیگرز کے ساتھ معاہدہ

صاحبزادہ فرحان کی ٹی 10 لیگ میں شمولیت: یونائیٹڈ ٹائیگرز کے ساتھ معاہدہ

نومبر 10, 2026
لیٹ فائلرز کے لیے جرمانے کے بغیر اے ٹی ایل ایف بی آر کا بڑا ریلیف

لیٹ فائلرز کے لیے جرمانے کے بغیر اے ٹی ایل: ایف بی آر کا بڑا ریلیف

نومبر 10, 2026
وزیراعلیٰ ای بائیک اسکیم کی تاریخ تبدیل طالبعلموں کے لیے نیا شیڈول جاری

وزیراعلیٰ ای بائیک اسکیم کی تاریخ تبدیل: طالبعلموں کے لیے نیا شیڈول جاری

نومبر 10, 2026
کراچی بورڈ نویں جماعت کا امتحانی شیڈول فارم جمع کرنے کی تاریخ میں توسیع

کراچی بورڈ نویں جماعت کا امتحانی شیڈول: فارم جمع کرنے کی تاریخ میں توسیع

نومبر 10, 2026
ایران کی امریکہ کو سات شرائط آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے نئے مطالبات

ایران کی امریکہ کو سات شرائط: آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے نئے مطالبات

نومبر 10, 2026
کے پی کے میں ایچ پی وی ویکسینیشن مہم کا باضابطہ آغاز

کے پی کے میں ایچ پی وی ویکسینیشن مہم  کا باضابطہ آغاز 

نومبر 10, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

صاحبزادہ فرحان کی ٹی 10 لیگ میں شمولیت یونائیٹڈ ٹائیگرز کے ساتھ معاہدہ

صاحبزادہ فرحان کی ٹی 10 لیگ میں شمولیت: یونائیٹڈ ٹائیگرز کے ساتھ معاہدہ

نومبر 10, 2026
لیٹ فائلرز کے لیے جرمانے کے بغیر اے ٹی ایل ایف بی آر کا بڑا ریلیف

لیٹ فائلرز کے لیے جرمانے کے بغیر اے ٹی ایل: ایف بی آر کا بڑا ریلیف

نومبر 10, 2026
وزیراعلیٰ ای بائیک اسکیم کی تاریخ تبدیل طالبعلموں کے لیے نیا شیڈول جاری

وزیراعلیٰ ای بائیک اسکیم کی تاریخ تبدیل: طالبعلموں کے لیے نیا شیڈول جاری

نومبر 10, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.