Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

پی ایس ایل کے باقی میچز نومبر میں ہونے کے چانسز

حرا خلیل by حرا خلیل
جولائی 3, 2020
in آج کی اہم خبریں – پاکستان اور دنیا کی سرخیاں اور بریکنگ نیوز, پاکستان کرکٹ کی تازہ خبریں – میچ، سیریز اور کھلاڑیوں کی پرفارمنس, کھیلوں کی خبریں – کرکٹ، فٹبال، ہاکی اور لائیو اسکورز
psl-match-2020

پی ایس ایل کے میچز جو کورونا وباء کی وجہ سے منسوخ ہو گئے تھے انہیں نومبر میں دوبارہ ہونے کے چانسز بڑھ گئے ہیں بلکہ اس کام کا شمار ترجیحی بنیادوں پر ہونے لگا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کے پانچویں سیزن پی ایس ایل فائیو کے باقی 4 میچز کو نومبر میں کروانا پہلی ترجیح قرار دے دی گئی ہے۔ زرائع کے مطابق اس متعلق موجودہ کورونا کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا اور اس متعلق ایس او پیز بنائے جائیں گے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ہمارری پہلی ترجیح یہی ہے کہ نومبر میں فرینچائزرز سے مشاورت کے بعد پی ایس ایل کے ملتوی شدہ میچز نومبر میں کروائے جائیں۔ جبکہ اس متعلق مزید غور کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ کوویڈ19 کی وجہ سے بہت سے معاملات غیر یقینی کا شکار ہیں تاہم کوشش کی جا رہی ہے کہ نومبر میں ملتوی شدہ میچز کروا دئیے جائیں۔

حکام زرائع کے مطابق پی سی بی اور فرینچائزرز کا اس بات پر اتفاق ہو گیا ہے کہ وہ باہمی تعاون کے ساتھ چلیں گے۔ گورننگ کونسل کی جانب سے اس اقدام کو سراہا گیا ہے کہ حکومت کی جانب سے پی ایس ایل کو الگ شعبہ بنا دیا گیا ہے۔

چئیرمین پی سی بی احسان مانی نے کہا ہے کہ گورننگ کونسل کے ساتھ ہونے والا اجلاس اہم تھا، ہمیں پی ایس ایل کو مل کر ایک مضبوط اور بڑا برینڈ بنانا ہے جس کے لئے ہم سب کوشاں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:   خاتون جج کو دھمکیاں دینے کے مقدمے میں عمران کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور قلندر کے سی ای او ثمین رانا کہتے ہیں کہ پی سی بی کے ساتھ پارٹنر شپ کا ایک اہم پہلو ان کی آپس میں مشاورت کا ہونا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گورننگ کونسل کے اجلاس میں ہماری معنی خیز بات ہوئی ہے جو کہ خوش آئیند ہے۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کے مالک علی نقوی کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل کے لئے بہت ضروری ہے کہ اسے الگ شعبہ قرار دے دیا جائے۔

یاد رہے کہ کوونا وائرس کی عالمہ وباء کے پیش نظر پاکستان حکومت کی جانب سے چلنے والے ہی ایس ایل میچز کو احتیاطی تدابیر کے تحت منسوخ کر دیا گیا تھا تاہم اب کونسل نے یہ فیصلہ کیا ہے لہ ترجیحی بنیادوں پر ایس او پیز کا خیال رکھتے ہوئے نومبر مین پی ایس ایل میچز کو بحال کیا جائے گا تاہم اس کا اب تک ختمی فیصلہ نہیں ہو سکا ہے۔

حرا خلیل

حرا خلیل

حرا خلیل ایک لائف اسٹائل اور تفریحی صحافی ہیں جو پاکستانی فلم اور ٹی وی انڈسٹری سے متعلق لکھتی ہیں۔ ان کی تحریریں ثقافتی رجحانات، فنونِ لطیفہ، اور شوبز دنیا کی تازہ ترین سرگرمیوں پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

خدمت سندھ ایپ کا باضابطہ آغاز عوامی شکایات کا ڈیجیٹل حل

خدمت سندھ ایپ کا باضابطہ آغاز: عوامی شکایات کا ڈیجیٹل حل

نومبر 6, 2026
پنجاب بورڈ ای شیٹ پُر کرنے کا طریقہ امتحانی گائیڈ

پنجاب بورڈ ای شیٹ پُر کرنے کا طریقہ: امتحانی گائیڈ

نومبر 6, 2026
پاک سعودی وزرائے خارجہ رابطہ علاقائی صورتحال پر گفتگو

پاک سعودی وزرائے خارجہ رابطہ: علاقائی صورتحال پر گفتگو

نومبر 6, 2026
اقبال ڈے پر عام تعطیل کا اعلان: 9 نومبر کو ملک بھر میں چھٹی

اقبال ڈے پر عام تعطیل کا اعلان: 9 نومبر کو ملک بھر میں چھٹی

نومبر 6, 2026
190 ملین پاؤنڈ کیس میں اپیلیں: سماعت کی تاریخ مقرر

190 ملین پاؤنڈ کیس میں اپیلیں: سماعت کی تاریخ مقرر

نومبر 6, 2026
ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو اسکینڈل کا ماسٹر مائنڈ: جے آئی ٹی رپورٹ

ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو اسکینڈل کا ماسٹر مائنڈ: جے آئی ٹی رپورٹ

نومبر 6, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

خدمت سندھ ایپ کا باضابطہ آغاز عوامی شکایات کا ڈیجیٹل حل

خدمت سندھ ایپ کا باضابطہ آغاز: عوامی شکایات کا ڈیجیٹل حل

نومبر 6, 2026
پنجاب بورڈ ای شیٹ پُر کرنے کا طریقہ امتحانی گائیڈ

پنجاب بورڈ ای شیٹ پُر کرنے کا طریقہ: امتحانی گائیڈ

نومبر 6, 2026
پاک سعودی وزرائے خارجہ رابطہ علاقائی صورتحال پر گفتگو

پاک سعودی وزرائے خارجہ رابطہ: علاقائی صورتحال پر گفتگو

نومبر 6, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.