Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

پیپلرز پارٹی نے کراچی ضمنی الیکشن کے لئے اپنے امیدوار کھڑے کر دئیے

بلال رشید by بلال رشید
اگست 17, 2022
in پاکستان کی سیاسی خبریں – حکومت، اپوزیشن اور انتخابی اپ ڈیٹس
پیپلرز پارٹی نے کراچی ضمنی الیکشن کے لئے اپنے امیدوار کھڑے کر دئیے

پی پی پی نے انتخابات کے لیے اپنے امیدواروں کا اعلان کر دیا

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے کراچی کے دو حلقوں این اے 237 اور این اے 245 میں ضمنی انتخابات کے لیے اپنے امیدواروں کا اعلان کر دیا ہے۔ 

پیپلز پارٹی نے این اے 237 ملیر سے عبدالحکیم بلوچ اور این اے 246 لیاری سے سردار نبیل احمد گبول کو میدان میں اتارا ہے۔ 

پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر اور ایم پی اے فریال تالپور نے باضابطہ طور پر دونوں امیدواروں کو پارٹی ٹکٹس سے نوازا۔

یہ بھی پڑھیں | عمران خان نے خود کو شہباز گل کے بیان سے الگ کر لیا

یہ بھی پڑھیں | پہلے ایٹمی اسلامی ملک کا شہری ہونے پر فخر ہے، حمزہ شہباز 

وزیر اعلیٰ سندھ

 اجلاس میں وزیر اعلیٰ سندھ نے بھی شرکت کی ہے۔

  پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھڑو، سابق وزیر اعلیٰ سید قائم علی شاہ، وقار مہدی، سعید غنی، ناصر حسین شاہ، نادر نبیل گبول، یوسف بلوچ، نجمی عالم، سلمان عبداللہ مراد، ساجد جوکھیو، سلیم بلوچ، محمد عباس، یوسف بلوچ، راجہ عبدالرزاق، محمود عالم جاموٹ، شاہینہ شیر علی، خلیل ہوت، نعمان شیخ، کرم اللہ وقاصی اور دیگر نے شرکت کی۔ 

 تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کراچی کے تینوں حلقوں سے ضمنی انتخاب لڑیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:  تحریک انصاف اور ق لیگ کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا پہلا دور مکمل
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

ایس سی او اجلاسوں کی میزبانی

ایس سی او اجلاسوں کی میزبانی: پاکستان کا شاندار انعقاد کے لیے مکمل عزم، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی اہم ہدایات

اگست 19, 2026
یونیسکو ورلڈ ہیریٹیج عبوری فہرست

یونیسکو ورلڈ ہیریٹیج عبوری فہرست میں توسیع: پاکستان کے 12 نئے تاریخی مقامات عالمی شناخت کے لیے نامزد

اگست 19, 2026
آسان تاجر ایپ کی خصوصیات

آسان تاجر ایپ کی خصوصیات: ایف بی آر نے ریٹیلرز کے لیے فکسڈ ٹیکس اسکیم متعارف کرا دی

اگست 19, 2026
بانی چیئرمین پی ٹی آئی کا طبی علاج

بانی چیئرمین پی ٹی آئی کا طبی علاج: وفاقی حکومت کا پرائیویٹ اسپتال منتقلی کے خلاف ریویو پٹیشن دائر کرنے کا اعلان

اگست 19, 2026
پاک بھارت ہاکی میچ 2026

پاک بھارت ہاکی میچ 2026: ہاکی ورلڈ کپ میں آج روایتی حریفوں کا بڑا ٹکرائو،

اگست 19, 2026
پاک بھارت ہاکی میچ 2026

چترال گول نیشنل پارک میں خواتین کی تنظیمیں قائم: ماحولیات اور وائلڈ لائف کے تحفظ کا تاریخی آغاز

اگست 19, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

ایس سی او اجلاسوں کی میزبانی

ایس سی او اجلاسوں کی میزبانی: پاکستان کا شاندار انعقاد کے لیے مکمل عزم، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی اہم ہدایات

اگست 19, 2026
یونیسکو ورلڈ ہیریٹیج عبوری فہرست

یونیسکو ورلڈ ہیریٹیج عبوری فہرست میں توسیع: پاکستان کے 12 نئے تاریخی مقامات عالمی شناخت کے لیے نامزد

اگست 19, 2026
آسان تاجر ایپ کی خصوصیات

آسان تاجر ایپ کی خصوصیات: ایف بی آر نے ریٹیلرز کے لیے فکسڈ ٹیکس اسکیم متعارف کرا دی

اگست 19, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.