Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع

بلال رشید by بلال رشید
اپریل 30, 2024
in آج کی اہم خبریں – پاکستان اور دنیا کی سرخیاں اور بریکنگ نیوز, پاکستان کی سیاسی خبریں – حکومت، اپوزیشن اور انتخابی اپ ڈیٹس
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع

پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) کی قیمتیں بالترتیب 5 روپے اور 9 روپے فی لیٹر کم ہونے کی امید ہے جس کی بنیادی وجہ بین الاقوامی قیمتوں میں کمی ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں بالترتیب 3 ڈالر اور 5 ڈالر فی بیرل کی کمی واقع ہوئی ہے۔

اس لحاظ سے  پاکستان میں  پیٹرول کی قیمت میں 4.50 سے 5.20 روپے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 8 سے 8.50 روپے فی لیٹر کی کمی متوقع ہے۔ 

پیٹرول کا درآمدی پریمیم 10.7 ڈالر سے تقریباً 10 فیصد کم ہوکر 9.60 ڈالر فی بیرل رہ گیا ہے۔ مارچ میں 13.50 ڈالر فی بیرل سے یہ دوسری دفعہ قیمت میں کمی ہوئی ہے۔ جبکہ پندرہ دن کے دوران روپیہ ڈالر کے مقابلے میں تقریباً 45 پیسے کم ہوکر 278.65 روپے پر آگیا ہے۔

حکام نے بتایا ہے کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں پٹرول کی قیمت 98.5 ڈالر سے کم ہو کر 96.6 ڈالر فی بیرل ہو گئی ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 102.9 ڈالر فی بیرل سے کم ہو کر 97.5 ڈالر ہو گئی ہے۔ 

یاد رہے کہ پندرہ دن پہلے حکومت نے  پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں بالترتیب 4.53 روپے اور 8.14 روپے فی لیٹر کا اضافہ کیا تھا۔ 

یہ بھی پڑھیں:  ایئربلو پائلٹ بھرتی 2026: اہلیت کا معیار اور آن لائن اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ کار
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

اے جے کے اور جی بی 5G سروسز

اے جے کے اور جی بی 5G سروسز کا آغاز: ایس سی او نے سات اہم مقامات پر ٹرائل شروع کر دیا

ستمبر 19, 2026
وزارت خارجہ سکینڈل انکوائری

وزارت خارجہ سکینڈل انکوائری: اسحاق ڈار کا دستاویزات کی تصدیق میں خرد برد کے خلاف بڑا ایکشن

ستمبر 19, 2026
وزیر اعظم پٹرول ریلیف اسکیم

وزیر اعظم پٹرول ریلیف اسکیم: 800cc گاڑیوں اور موٹر سائیکل مالکان کے لیے بڑی خوشخبری

ستمبر 19, 2026
پی پی ایس سی بھرتیاں پنجاب

پنجاب پبلک سروس کمیشن کا صوبے بھر میں ہزاروں سرکاری ملازمتوں کا اعلان

ستمبر 18, 2026
ایبٹ آباد بورڈ رجسٹریشن قوانین

ایبٹ آباد بورڈ کا طلبہ کے لیے نئے رجسٹریشن قوانین کا باقاعدہ نوٹس جاری

ستمبر 18, 2026
سوشل میڈیا عمر کی حد

پاکستان میں بچوں کے تحفظ کے لیے سوشل میڈیا استعمال کرنے کی کم از کم عمر مقرر کرنے کا فیصلہ

ستمبر 18, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

اے جے کے اور جی بی 5G سروسز

اے جے کے اور جی بی 5G سروسز کا آغاز: ایس سی او نے سات اہم مقامات پر ٹرائل شروع کر دیا

ستمبر 19, 2026
وزارت خارجہ سکینڈل انکوائری

وزارت خارجہ سکینڈل انکوائری: اسحاق ڈار کا دستاویزات کی تصدیق میں خرد برد کے خلاف بڑا ایکشن

ستمبر 19, 2026
وزیر اعظم پٹرول ریلیف اسکیم

وزیر اعظم پٹرول ریلیف اسکیم: 800cc گاڑیوں اور موٹر سائیکل مالکان کے لیے بڑی خوشخبری

ستمبر 19, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.