Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

پیرس: عمارت میں دھماکے سے 37 افراد زخمی

بلال رشید by بلال رشید
جون 22, 2023
in بین الاقوامی خبریں – عالمی سیاست، جنگ، تنازعات اور سفارت کاری
صدر نے جسٹس فائز عیسیٰ کو پاکستان کا اگلا چیف جسٹس نامزد کر دیا

پیرس میں عمارت میں دھماکے سے 37 افراد زخمی

پیرس کے وزیر داخلہ کے مطابق گزشتہ روز بدھ کو وسطی پیرس میں ایک عمارت میں زور دار دھماکے سے کم از کم 37 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

 شہر کے پانچویں بندوبستی علاقے میں دھماکے کے مقام پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے جیرالڈ ڈرمینین نے کہا کہ زخمیوں میں سے چار کی حالت تشویشناک ہے۔

 انہوں نے کہا کہ ملبے میں دو دیگر کے لاپتہ ہونے کے بارے میں خیال ہے۔ یہ ممکن ہے کہ ہمیں آج رات لاشیں مل جائیں، یا ہم انہیں زندہ تلاش کر لیں۔

   پہلے ڈپٹی میئر ایڈورڈ سیول نے کہا کہ دھماکہ گیس کے دھماکے سے ہوا ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں | تحریک انصاف نے پرویز خٹک کو شوکاز نوٹس بھیج دیا

انہوں نے تسلیم کیا کہ دھماکے سے قبل کوئی پیشگی انتباہ نہیں تھا اور اس کی وجہ ابھی تک نامعلوم ہے۔ فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے کہا کہ ان کی ہمدریاں زخمیوں اور لاپتہ افراد کے ساتھ ہیں۔

جس محلے میں دھماکہ ہوا وہاں گیس کی سپلائی مبینہ طور پر مکمل طور پر بند ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  اقوام متحدہ نے 2030 تک عورتوں پر تشدد کے خلاف مہم کا آغاز کر دیا
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

گندم درآمد کرنے کی حد میں اضافہ، 25 لاکھ ٹن کی منظوری دے دی گئی

گندم درآمد کرنے کی حد میں اضافہ، 25 لاکھ ٹن کی منظوری دے دی گئی

نومبر 28, 2026
پاکستان سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے کا عزم

پاکستان سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے کا عزم

نومبر 28, 2026
جرمن ایئرلائن کی پاکستان کے لیے براہ راست پروازیں شروع کرنے کی تیاری

جرمن ایئرلائن کی پاکستان کے لیے براہ راست پروازیں شروع کرنے کی تیاری

نومبر 27, 2026
این ایس ایس سی نیٹ ورک کا 15واں سالانہ اجلاس اسلام آباد میں اختتام پذیر

این ایس ایس سی نیٹ ورک کا 15واں سالانہ اجلاس اسلام آباد میں اختتام پذیر

نومبر 27, 2026
پنجاب پیراگلائیڈنگ چیمپئن شپ 2026 ٹرافی کی چکوال میں رونمائی

پنجاب پیراگلائیڈنگ چیمپئن شپ 2026 ٹرافی کی چکوال میں رونمائی

نومبر 27, 2026
آزاد کشمیر میں طلبہ کے لیے لیپ ٹاپ اور اسکالرشپس کا بڑا اعلان

آزاد کشمیر میں طلبہ کے لیے لیپ ٹاپ اور اسکالرشپس کا بڑا اعلان

نومبر 27, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

گندم درآمد کرنے کی حد میں اضافہ، 25 لاکھ ٹن کی منظوری دے دی گئی

گندم درآمد کرنے کی حد میں اضافہ، 25 لاکھ ٹن کی منظوری دے دی گئی

نومبر 28, 2026
پاکستان سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے کا عزم

پاکستان سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے کا عزم

نومبر 28, 2026
جرمن ایئرلائن کی پاکستان کے لیے براہ راست پروازیں شروع کرنے کی تیاری

جرمن ایئرلائن کی پاکستان کے لیے براہ راست پروازیں شروع کرنے کی تیاری

نومبر 27, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.