Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

پنجاب کی فلور ملوں نے آٹا 6 روپے کلو مہنگا کر دیا

بلال رشید by بلال رشید
مئی 30, 2020
in آج کی اہم خبریں – پاکستان اور دنیا کی سرخیاں اور بریکنگ نیوز, پاکستان بزنس نیوز – کاروبار، مارکیٹ، تجارت اور اقتصادی اپ ڈیٹس, پاکستان قومی خبریں – ملکی سطح کی اہم اور تازہ ترین رپورٹس, پاکستانی معیشت کی خبریں – جی ڈی پی، مہنگائی اور اقتصادی پیش رفت, مالیات
پنجاب کی فلور ملوں نے آٹا 6 روپے کلو مہنگا کر دیا

مئی 30 2020: (جنرل رپورٹر) پنجاب میں فلور ملوں کی جانب سے آٹے کی قیمت میں فی کلو قیمت میں 6 روہے کا اضافہ کر دیا ہے جبکہ حکومت نے اس کی مخالفت کر دی ہے

تفصیلات کے مطابق فلورز ملز ایسوسی ایشن نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ آٹے کی قیمت میں 6 روپے کا اضافہ اوپن مارکٹ میں گندم کی قیمت بڑھنے پر کیا ہے- دوسری جانب صوبائی وزیر خوراک نے اس پر ایکشن لیتے ہوئے کہ فلور ملز کے مالکان کو بغیر حکومتی اجازت کے قیمت بڑھانے کا کوئی جواز نہیں, فلورز ملز ایسوسی ایشن کے مالکان کو ایسا نہیں کرنے دیں گے

فلورز ملز ایسوسی ایشن زرائع کے مطابق قیمت میں حالیہ تبدیلی سے پہلے بیس کلو تھیلے کی ایکس مل قیمت 900 روپے  جبکہ موجودہ اضافے کے بعد یہ قیمت پرچون کی دکانوں میں 925 روپے ہو جائے گی- فلورز ملز ایسوسی ایشن زرائع کے مطابق پنجاب میں آٹے کا تھیلا پچاس سے ساٹھ روپے مہنگا کیا گیا ہے

فلورز ملز ایسوسی ایشن زرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب میں گندم کی قیمت سولہ سو روپے من ہو گئی ہے جس کی وجہ سے آٹے کی قیمت بڑھائی ہے جبکہ وزیر خوراک عبد العلیم خان نے کہا ہے کہ فلورز ملز ایسوسی ایشن کو کس نے اختیار دیا کہ حکومت کی اجازت کے بغیر قیمت بڑھائیں- انہوں نے کہا کہ ایسا کرنے والے مالکان کے خلاف حکومت کاروائی کرے گی انہیں ایسا نہیں کرنے دیا جائے گا

یہ بھی پڑھیں:  Infinix GT 50 Pro پاکستان میں قیمت اور لانچ کی تاریخ (نیا گیمنگ کنگ)
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

انڈر 17 چیمپیئن شپ تاخیر

پاکستان فٹ بال فیڈریشن کا نیشنل انڈر 17 چیمپیئن شپ عارضی طور پر مؤخر کرنے کا نوٹس جاری

ستمبر 23, 2026
ریموٹ بائیومیٹرک تصدیق سسٹم

پاکستان سنگل ونڈو کا پاک آئی ڈی ایپ کے ساتھ انضمام، ریموٹ بائیومیٹرک تصدیق کی اسمارٹ سہولت لائیو

ستمبر 23, 2026
پٹرولیم مصنوعات قیمتیں کمی

وفاقی حکومت کا پٹرولیم لیوی میں ترمیم کے بعد پٹرول اور ڈیژل کی قیمتوں میں کمی کا  اعلان

ستمبر 23, 2026
واٹس ایپ ڈائریکٹ شیئرنگ فیچر

 واٹس ایپ پر انسٹاگرام اور فیس بک سے براہِ راست شیئرنگ کا آغاز

ستمبر 23, 2026
آئی ایم ایف معاشی اصلاحات مذاکرات

آئی ایم ایف اور اسٹیٹ بینک کے مابین کلیدی معاشی امور پر اہم ترین مذاکرات کا آج سے باقاعدہ آغاز

ستمبر 23, 2026
سعودی قومی دن مبارکباد

سعودی عرب کے 96ویں قومی دن پر صدرِ پاکستان اور وزیراعظم کا ولی عہد کو تہنیتی پیغام

ستمبر 23, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

انڈر 17 چیمپیئن شپ تاخیر

پاکستان فٹ بال فیڈریشن کا نیشنل انڈر 17 چیمپیئن شپ عارضی طور پر مؤخر کرنے کا نوٹس جاری

ستمبر 23, 2026
ریموٹ بائیومیٹرک تصدیق سسٹم

پاکستان سنگل ونڈو کا پاک آئی ڈی ایپ کے ساتھ انضمام، ریموٹ بائیومیٹرک تصدیق کی اسمارٹ سہولت لائیو

ستمبر 23, 2026
پٹرولیم مصنوعات قیمتیں کمی

وفاقی حکومت کا پٹرولیم لیوی میں ترمیم کے بعد پٹرول اور ڈیژل کی قیمتوں میں کمی کا  اعلان

ستمبر 23, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.