Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

پنجاب میں اسموگ ایمرجنسی: سخت لاک ڈاؤن کا نفاذ

حرا خلیل by حرا خلیل
نومبر 16, 2024
in آج کی اہم خبریں – پاکستان اور دنیا کی سرخیاں اور بریکنگ نیوز, تعلیمی خبریں – اسکول، یونیورسٹی، امتحانات اور تعلیمی پالیسیاں, تفریحی خبریں – فلم، ڈرامہ، موسیقی اور شوبز اپ ڈیٹس, تہوار اور تقریبات – قومی، مذہبی اور ثقافتی ایونٹس کی کوریج, علاقائی اور صوبائی خبریں – پنجاب، سندھ، KPK اور بلوچستان
پنجاب میں اسموگ ایمرجنسی سخت لاک ڈاؤن کا نفاذ

پاکستان کے صوبہ پنجاب میں اسموگ کی بڑھتی ہوئی شدت نے حکام کو فوری اقدامات کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔ لاہور، ملتان، فیصل آباد اور گوجرانوالہ جیسے بڑے شہروں میں فضائی آلودگی خطرناک سطح پر پہنچ چکی ہے جس کے نتیجے میں حکومت نے “گرین لاک ڈاؤن” اور دیگر سخت حفاظتی تدابیر نافذ کر دی ہیں۔

اسموگ ایمرجنسی  کی وجوہات

ماہرین کے مطابق اسموگ کی بنیادی وجوہات میں درج ذیل عوامل شامل ہیں:

• فصلوں کی باقیات کو جلانا۔

• دھواں چھوڑنے والی گاڑیاں۔

• ناقص معیار کا ایندھن۔

• تعمیراتی سرگرمیوں سے پیدا ہونے والی گردوغبار۔

• صنعتوں کی غیر معیاری اخراجی نظام۔

پنجاب حکومت کا سموگ میں کمی کے لئے حفاظتی اقدامات

پنجاب حکومت نے درج ذیل اقدامات کیے ہیں:

1. گرین لاک ڈاؤن کا نفاذ

آلودگی کے زیادہ شکار علاقوں میں تعمیراتی سرگرمیاں، چارکول یا کوئلے سے کھانا پکانے، اور کمرشل جنریٹرز کے استعمال پر پابندی لگا دی گئی ہے۔

2. عوامی مقامات کی بندش

تمام پارکس، عجائب گھر، کھیل کے میدان اور دیگر عوامی مقامات بند کر دیے گئے ہیں۔ لاہور اور ملتان میں دس دن کے لئے تعمیراتی کام بند کر دئیے گئے ہیں۔

3. سخت چیکنگ

دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کو ضبط کرنے اور بھاری جرمانے عائد کرنے کا عمل تیز کر دیا گیا ہے۔

4. آن لائن تعلیم کا آغاز

 پنجاب کے سکول 24 نومبر تک بند رہیں گے جبکہ لاہور اور ملتان کی یونیورسٹیز بھی آن کائن کلاسز کا انعقاد کریں گی۔ 

5. کاروباری اوقات کی پابندی

ریسٹورینٹس کو رات 4 بجے اور شادی ہالز کو رات 10 بجے بند کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔ ریسٹورینٹس کی جناب سے رات چار سے آٹھ بجے تک ٹیک اوے سروس جاری رکھی جا سکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  Samsung Galaxy A37: پاکستان میں قیمت، اسپیکس اور ڈیزائن لیکس

حکومت نے عوام سے درخواست کی ہے کہ وہ غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نہ نکلیں، ماسک پہنیں اور بچوں کو آلودہ ماحول سے محفوظ رکھیں۔ اس کے علاوہ دھواں پیدا کرنے والی سرگرمیوں کی شکایت کے لیے ایک ہیلپ لائن بھی فراہم کی گئی ہے۔

موجودہ حالات اور متوقع اثرات

لاہور کی ایئر کوالٹی انڈیکس (AQI) 676 تک پہنچ چکی ہے، جو عالمی سطح پر خطرناک ترین ہے۔ ماہرین کے مطابق اگلے ہفتے اسموگ کی شدت مزید بڑھنے کا امکان ہے۔ ان اقدامات کے ذریعے حکومت اسموگ کے اثرات کو کم کرنے کی کوشش کر رہی ہے، لیکن طویل مدتی بہتری کے لیے مزید جامع پالیسیوں کی ضرورت ہے۔

حرا خلیل

حرا خلیل

حرا خلیل ایک لائف اسٹائل اور تفریحی صحافی ہیں جو پاکستانی فلم اور ٹی وی انڈسٹری سے متعلق لکھتی ہیں۔ ان کی تحریریں ثقافتی رجحانات، فنونِ لطیفہ، اور شوبز دنیا کی تازہ ترین سرگرمیوں پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو اسکینڈل کا ماسٹر مائنڈ: جے آئی ٹی رپورٹ

ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو اسکینڈل کا ماسٹر مائنڈ: جے آئی ٹی رپورٹ

نومبر 5, 2026
پاکستان میں میٹا گلاسز پر پابندی ای سی سی کا بڑا فیصلہ

پاکستان میں میٹا گلاسز پر پابندی: ای سی سی کا بڑا فیصلہ

نومبر 5, 2026
وزیراعظم کا پٹرول سبسڈی میں توسیع کا اعلان: دسمبر تک ریلیف

وزیراعظم کا پٹرول سبسڈی میں توسیع کا اعلان: دسمبر تک ریلیف

نومبر 5, 2026
چمکتا لاہور مہم اور سموگ کا خاتمہ پنجاب حکومت کا بڑا اقدام

چمکتا لاہور مہم اور سموگ کا خاتمہ: پنجاب حکومت کا بڑا اقدام

نومبر 5, 2026
ملیحہ علی کی ایم ایم اے میں فتح یورپی چیمپئن کو شکست

ملیحہ علی کی ایم ایم اے میں فتح: یورپی چیمپئن کو شکست

نومبر 5, 2026
تھل ڈیزرٹ جیپ ریلی کا آغاز جنوبی پنجاب کا سب سے بڑا میلہ

تھل ڈیزرٹ جیپ ریلی کا آغاز: جنوبی پنجاب کا سب سے بڑا میلہ

نومبر 5, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو اسکینڈل کا ماسٹر مائنڈ: جے آئی ٹی رپورٹ

ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو اسکینڈل کا ماسٹر مائنڈ: جے آئی ٹی رپورٹ

نومبر 5, 2026
پاکستان میں میٹا گلاسز پر پابندی ای سی سی کا بڑا فیصلہ

پاکستان میں میٹا گلاسز پر پابندی: ای سی سی کا بڑا فیصلہ

نومبر 5, 2026
وزیراعظم کا پٹرول سبسڈی میں توسیع کا اعلان: دسمبر تک ریلیف

وزیراعظم کا پٹرول سبسڈی میں توسیع کا اعلان: دسمبر تک ریلیف

نومبر 5, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.