Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

پرہجوم مقامات پہ ماسک پہنیں، این سی او سی

بلال رشید by بلال رشید
مارچ 17, 2023
in صحت اور تندرستی – بیماریوں سے بچاؤ، غذائی مشورے اور طبی خبریں, طرز زندگی اور لائف اسٹائل – صحت مند زندگی، ٹرینڈز اور عملی مشورے
گھریلو خواتین کے لئے بغیر انویسٹمینٹ کاروبار کرنے کے آئیڈیاز

پرہجوم مقامات پر ماسک پہنیں

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) نے پرہجوم مقامات اور ہیلتھ کئیر مراکز پر ماسک پہننے کی سفارش کی ہے۔

این سی او سی کے مطابق ملک میں موجودہ کوویڈ19 کے رجحان کو مدنظر رکھتے ہوئے 30 اپریل تک کے لیے رہنما خطوط جاری کیے گئے ہیں۔

ملک میں 129 نئے کیسز رپورٹ دریں اثنا، صحت حکام نے بتایا ہے کہ ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 129 نئے کورونا وائرس کیسز رپورٹ ہوئے۔

 نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کے کردہ اعداد و شمار کے مطابق، کیس مثبت تناسب 2.98 فیصد ہے جبکہ 14 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

 کوویڈ 19 سے کسی کی موت کی اطلاع نہیں ملی جبکہ 4,334 ٹیسٹ کیے گئے۔

 لاہور میں 523 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 8.22 فیصد کے تناسب سے 43 کیسز کی تصدیق ہوئی جب کہ راولپنڈی میں 225 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے تین کیسز کی تصدیق 1.33 فیصد کے تناسب سے ہوئی۔ اسلام آباد میں 333 ٹیسٹوں میں 4.20 فیصد کے تناسب سے 14 کیسز کی تصدیق ہوئی۔

 

یہ بھی پڑھیں |  گھریلو خواتین کے لئے بغیر انویسٹمینٹ کاروبار کرنے کے آئیڈیاز

کوویڈ سے نمٹنے کا انتظام موجود ہے

 نیشنل ہیلتھ سروسز، ریگولیشنز اور کوآرڈینیشن کے وزیر عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ حکومت نے کوویڈ19 کی کسی بھی ذیلی قسم سے نمٹنے کے لیے ملک میں بارڈر اور ہیلتھ سروسز کے کردار کو مضبوط کیا ہے۔  وزیر نے کہا کہ ملک کے تمام داخلی راستوں پر نگرانی کا نظام موجود ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  ہفتہ وار جائزہ: وہ عادت جو آپ کو راستے پر رکھتی ہے

انہوں نے مزید کہا کہ تمام ائیرپورٹ پر مسافروں کی ٹیسٹنگ اور اسکریننگ ہوگی۔  انہوں نے کہا کہ صورتحال قابو میں ہے اور عوام سے کہا کہ وہ افواہوں پر دھیان دینے سے گریز کریں۔

بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

ایشین گیمز پرچم برداروں کا اعلان

جاپان بیسویں ایشین گیمز کے لیے پاکستان کے قومی دستے اور آفیشل پرچم برداروں کی توثیق

ستمبر 17, 2026
پمز ہسپتال آگ

اسلام آباد پمز ہسپتال ہولناک آگ سےبچ جانے والی نوزائیدہ بچی وینٹی لیٹر پر دم توڑ گئی

ستمبر 17, 2026
پاک فوج امریکی ڈرون معاہدہ

پاک فوج اور امریکی کمپنی پاورس کے مابین جدید ترین ڈرون ٹیکنالوجی کی فراہمی کا اسٹریٹجک معاہدہ

ستمبر 17, 2026
چوری شدہ نوادرات واپسی پاکستان

امریکہ کی جانب سے پاکستان سے چوری شدہ 36 تاریخی نوادرات کی واپسی کا ثقافتی بریک تھرو

ستمبر 17, 2026
تمغہ شجاعت نرس رضیہ نورین

پمز ہسپتال کی بہادر نرس رضیہ نورین کے لیے تمغۂ شجاعت کی صدارتی منظوری

ستمبر 17, 2026
مسئلہ کشمیر سلامتی کونسل قراردادیں

پاکستان کا مسئلہ کشمیر اور فلسطین پر اقوامِ متحدہ کی قراردادوں پر فوری عملدرآمد کا مطالبہ 

ستمبر 17, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

ایشین گیمز پرچم برداروں کا اعلان

جاپان بیسویں ایشین گیمز کے لیے پاکستان کے قومی دستے اور آفیشل پرچم برداروں کی توثیق

ستمبر 17, 2026
پمز ہسپتال آگ

اسلام آباد پمز ہسپتال ہولناک آگ سےبچ جانے والی نوزائیدہ بچی وینٹی لیٹر پر دم توڑ گئی

ستمبر 17, 2026
پاک فوج امریکی ڈرون معاہدہ

پاک فوج اور امریکی کمپنی پاورس کے مابین جدید ترین ڈرون ٹیکنالوجی کی فراہمی کا اسٹریٹجک معاہدہ

ستمبر 17, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.