Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

پاکستان کرکٹ بورڈ نے شاہین آفریدی کو کپتانی سے کیوں ہٹایا؟

حرا خلیل by حرا خلیل
اپریل 3, 2024
in آج کی اہم خبریں – پاکستان اور دنیا کی سرخیاں اور بریکنگ نیوز, پاکستان قومی خبریں – ملکی سطح کی اہم اور تازہ ترین رپورٹس, پاکستان کرکٹ کی تازہ خبریں – میچ، سیریز اور کھلاڑیوں کی پرفارمنس, تفریحی خبریں – فلم، ڈرامہ، موسیقی اور شوبز اپ ڈیٹس, کھیلوں کی خبریں – کرکٹ، فٹبال، ہاکی اور لائیو اسکورز
پاکستان کرکٹ بورڈ نے شاہین آفریدی کو کپتانی سے کیوں ہٹایا؟

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے شاہین شاہ آفریدی کو ٹی ٹوئنٹی کی کپتانی سے ہٹانے کی وجوہات بتا دی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو  قومی کرکٹ ٹیم کا نیا وائٹ بال کپتان مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔

 بابر اعظم پہلے بھی 2019 سے 2023 کے عرصے میں 43 ون ڈے اور 71 ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کی قیادت کر چکے ہیں۔

 کرکٹ گورننگ بورڈ نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ کھلاڑیوں کے تحفظ کے لیے بورڈ کے عزم کے مطابق ہے۔ خاص طور پر شاہین آفریدی کی گزشتہ دو سالوں میں ان کی انجری ٹائم لائنز کو دیکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔

پی سی بی نے کہا کہ یہ فیصلہ اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کیا گیا ہے کہ پاکستان کے اہم بولرز کھیل میں شامل رہیں۔

 بورڈ نہیں چاہتا کہ قومی ٹیم بالنگ کے حوالے سے مسائل کا شکار ہو کیونکہ شاہین آفریدی انجری کا شکار ہوئے تھے۔

شاہین آفریدی کا کپتانی سے ہٹائے جانے پر رد عمل

  پی سی بی کے فیصلے پر ردعمل میں شاین آفریدی نے کہا کہ اکستان قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی کرنا ایک اعزاز کی بات ہے۔ میں ہمیشہ اسے یاد رکھوں گا۔

 ٹیم کے کھلاڑی ہونے کے ناطے یہ میرا فرض ہے کہ میں اپنے کپتان بابر اعظم کی حمایت کروں۔ میں نے ان کی کپتانی میں کھیلا ہے اور ان کا احترام کرتا ہوں۔

  ہم سب ایک ہیں۔ ہمارا مقصد ایک ہی ہے جو کہ پاکستان کو دنیا کی بہترین ٹیم بنانا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  پنجاب میں اسموگ ایمرجنسی: سخت لاک ڈاؤن کا نفاذ

 کرکٹ بورڈ نے کہا کہ بابر اعظم اپنی ثابت شدہ قائدانہ صلاحیتوں اور غیر معمولی مستقل مزاجی کے ساتھ ٹیم کی قیادت کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں۔ 

 ان کی قیادت میں، پاکستان نے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 میں پہلی بار ہندوستان کو شکست دی۔

جبکہ 2022 کے ٹی 20 ورلڈ کپ میں انہوں نے ٹیم کو فائنل تک پہنچایا جو کہ سال 2009 کے بعد کسی ورلڈ کپ میں یہ پاکستان کا پہلا فائنل تھا۔

 بطور کپتان ان کی تقرری پی سی بی کے اعتماد کی عکاسی کرتی ہے کہ وہ ٹیم کو کامیابی کی طرف راغب کرنے اور متحد کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

حرا خلیل

حرا خلیل

حرا خلیل ایک لائف اسٹائل اور تفریحی صحافی ہیں جو پاکستانی فلم اور ٹی وی انڈسٹری سے متعلق لکھتی ہیں۔ ان کی تحریریں ثقافتی رجحانات، فنونِ لطیفہ، اور شوبز دنیا کی تازہ ترین سرگرمیوں پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پے فاسٹ پیڈل ٹورنامنٹ لاہور

لاہور میں پے فاسٹ کا ایونٹ، چوتھے پیڈل پارٹنرز ٹورنامنٹ کا باقاعدہ انعقاد

ستمبر 29, 2026
بلال احمد ایشین باڈی بلڈنگ گولڈ

تھائی لینڈ میں بریک تھرو، ایشین باڈی بلڈنگ چیمپیئن شپ میں بلال احمد نے دو گولڈ میڈلز جیت لیے

ستمبر 29, 2026
پاکستان سہ فریقی کرکٹ سیریز

پی سی بی ڈومیسٹک کوریڈور اپڈیٹ، زمبابوے اور آئرلینڈ کے ساتھ سہ فریقی کرکٹ سیریز خطرات 

ستمبر 29, 2026
ستھرا پنجاب اتھارٹی سربراہ

ستھرا پنجاب اتھارٹی کا بریک تھرو، ڈپٹی کمشنرز کو اضلاع میں چیئرمین مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

ستمبر 29, 2026
پاک کوریا عدالتی تعاون فروغ

اسلام آباد میں بریک تھرو، پاکستان اور جنوبی کوریا کا عدالتی نظام کو ڈیجیٹلائزڈ کرنے کا فیصلہ

ستمبر 29, 2026
پنجاب اقلیتی نوجوان سول سروسز کورس

حکومتِ پنجاب کا بڑا بریک تھرو، لاہور میں ایک ماہ کے فری رہائشی کورس کا باقاعدہ آغاز

ستمبر 28, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پے فاسٹ پیڈل ٹورنامنٹ لاہور

لاہور میں پے فاسٹ کا ایونٹ، چوتھے پیڈل پارٹنرز ٹورنامنٹ کا باقاعدہ انعقاد

ستمبر 29, 2026
بلال احمد ایشین باڈی بلڈنگ گولڈ

تھائی لینڈ میں بریک تھرو، ایشین باڈی بلڈنگ چیمپیئن شپ میں بلال احمد نے دو گولڈ میڈلز جیت لیے

ستمبر 29, 2026
پاکستان سہ فریقی کرکٹ سیریز

پی سی بی ڈومیسٹک کوریڈور اپڈیٹ، زمبابوے اور آئرلینڈ کے ساتھ سہ فریقی کرکٹ سیریز خطرات 

ستمبر 29, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.