Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

پاکستان کا غیر ملکی کرنسی اکاؤنٹس منجمد کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں

بلال رشید by بلال رشید
جون 13, 2023
in آج کی اہم خبریں – پاکستان اور دنیا کی سرخیاں اور بریکنگ نیوز
علیم خان استحکام پاکستان پارٹی کے صدر نامزد

پاکستان کا غیر ملکی کرنسی اکاؤنٹس منجمد کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں

وزیر مملکت برائے خزانہ اور محصولات ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا نے کہا ہے کہ ملک میں ڈالر کا شدید بحران ہے۔ تاہم وفاقی حکومت کا غیر ملکی کرنسی اکاؤنٹس کو منجمد کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

اسلام آباد میں صحافیوں سے بات چیت میں وزیر مملکت نے کہا کہ ہم غیر ملکی کرنسی اکاؤنٹس کو منجمد کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے اور ایسی کوئی کارروائی کرنے کی کوئی تجویز نہیں آئی ہے۔

یاد رہے کہ مئی 1998 میں اس وقت کے وزیر اعظم نواز شریف کی حکومت نے ملک کے پہلے جوہری تجربات کے بعد تمام کرنسی اکاؤنٹس کو منجمد کر دیا تھا۔ پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر آج ایک ماہ سے بھی کم کی درآمدات کو پورا کرتے ہیں۔

 ڈاکٹر عائشہ غوث نے کہا کہ حکومت نے مالی سال 2023-24 کے بجٹ کو آئی ایم ایف کے ساتھ شئیر کیا ہے اور آئی ایم ایف اب بھی اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے ساتھ بات چیت کر رہا ہے۔
یہ بھی پڑھی | حکومت ڈالر لانے کے لیے قانون میں ترمیم کر سکتی ہے

نصف سے زائد طجٹ قرض کی ادائیگی کے لئے مختص

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے گزشتہ جمعہ کو 14.5 ٹریلین روپے (تقریباً 50.5 بلین ڈالر) کا بجٹ پیش کیا جس میں نصف سے زائد رقم 7.3 ٹریلین روپے  قرضے کی ادائیگی کے لیے مختص کی گئی تھی اور ماہرین کا خیال ہے کہ اس سے قرض ملنے میں حکومت کو کوئی مدد نہیں ملے گی۔

یہ بھی پڑھیں:  اسلام آباد یونائیٹڈ پی ایس ایل 11 سکواڈ 2026: مکمل فہرست اور قیمتیں

انہوں نے کہا کہ ہم نے آئی ایم ایف سے کہا ہے کہ نویں جائزے کو جلد از جلد مکمل کریں۔ ہمارے پاس نویں جائزے کو مکمل کرنے کے لیے کم وقت ہے۔ وزیر نے کہا کہ فنڈ سے بجٹ میں کوئی مسئلہ نہیں ہوگا۔ ڈاکٹر عائشہ نے کہا کہ آئی ایم ایف کی ایم ڈی کرسٹالینا جارجیوا نے پاکستانی حکام کو یقین دلایا ہے کہ ان کی تنظیم تازہ ترین جائزہ مکمل کرے گی۔

بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پاکستان پٹرولیم نرخوں میں اضافہ

مسلسل پٹرول مہنگا، اوگرا نے پٹرول کی قیمتوں میں اضافے اور ڈیزل میں کمی کا اسمارٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اکتوبر 6, 2026
لائیو اسٹاک امپورٹ ڈیوٹی فری اسکیم

لائیو اسٹاک سیکٹر کے لیے وزیراعظم کا پراجیکٹ، جانوروں کی درآمد اور کارپوریٹ فارمنگ ماڈل لائیو

اکتوبر 6, 2026
جعلی سرکاری ویب سائٹس فراڈ

 ویب سائٹس کے ذریعے شہریوں کا ڈیٹا چوری، نیشنل سرٹ نے ہیکنگ ڈومینز پکڑ لیں

اکتوبر 6, 2026
اسلام آباد کشمیر چوک ٹریفک پلان

کشمیر چوک تعمیراتی کام کا آغاز، اسلام آباد پولیس اسمارٹ ڈائیورژنز کا پریمیم ٹریفک پلان

اکتوبر 6, 2026
اسلام آباد فائر بریگیڈ بیڑے توسیع

اسلام آباد میں 2009 کے بعد ریسکیو اور فائر فائٹنگ کی اپ گریڈیشن، 21 ایمرجنسی گاڑیاں کراچی پورٹ پہنچ گئیں

اکتوبر 6, 2026
صاحبزادہ فرحان پاکستان کرکٹ کپتان

صاحبزادہ فرحان ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان کے کپتان نامزد، سلمان علی آغا کی جگہ نوجوان اسکواڈ کی قیادت

اکتوبر 6, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پاکستان پٹرولیم نرخوں میں اضافہ

مسلسل پٹرول مہنگا، اوگرا نے پٹرول کی قیمتوں میں اضافے اور ڈیزل میں کمی کا اسمارٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اکتوبر 6, 2026
لائیو اسٹاک امپورٹ ڈیوٹی فری اسکیم

لائیو اسٹاک سیکٹر کے لیے وزیراعظم کا پراجیکٹ، جانوروں کی درآمد اور کارپوریٹ فارمنگ ماڈل لائیو

اکتوبر 6, 2026
جعلی سرکاری ویب سائٹس فراڈ

 ویب سائٹس کے ذریعے شہریوں کا ڈیٹا چوری، نیشنل سرٹ نے ہیکنگ ڈومینز پکڑ لیں

اکتوبر 6, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.