اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

پاکستان میں کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال

بلال رشید by بلال رشید
مئی 16, 2020
in اہم خبریں, قومی نیوز
لاہور قرنطینہ سینٹر میں ڈانس کی سرگرمیاں

15  مئی 2020: (جنرل رپورٹر) کرونا وائرس کی بڑھتی ہوئی تباہ کاریوں نے پچھلے چوبیس گھنٹوں میں مزید 33  افراد کی جان لے لی-یاد رہے کہ یہ  اب تک کی چوبیس گھنٹوں کے اندر ہونے والی اموات میں سب سے بڑی تعداد ہے

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں میں 13،700  ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 1،430  کنفرم کیسز نکلے جبکہ اسی دورن  33  افراد زندگی کی بازی سے ہاتھ دھو بیٹھے

یاد رہے کہ پاکستان میں اب تک کرونا وائرس کے تقریبا   344،450  ٹیسٹ ہوئے جس میں سے 37،218  کرونا کے مریض (کنفرم کیسز) نکلے ہیں- گورنمنٹ آف پاکستان کی کرونا وائرس آگاہی کے متعلق ویب سائٹ پر دئیے گئے اعداد و شمار کے مطابق کرونا وائرس سے اب تک  803 اموات ہو چکی ہیں جبکہ 44  کی حالت خطرے میں ہے- مزید برآں یہ کہ اب تک 10،155 افراد صحتیاب ہو چکے ہیں جو کہ خوش آئیند بات ہے

اگر ہم صوبہ کے لحاظ سے جائزہ لیں تو گورنمنٹ آف پاکستان کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق پنجاب میں  13،914کیسز ہیں جبکہ سندھ میں  14،099, خیبرپختونخواہ میں  5،423, آزاد جموں کشمیر میں 105 , گلگت بلستان میں  501 اور  بلوچستان  میں  2،310 کیسز ہیں

دیکھا جائے تو دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی کرونا کی صورتحال بگڑتی دکھائی دے رہی ہے- ایک طرف کرونا کا خوف تو دوسری جانب ترقی پذیر ملک ہونے کے ناطے بھوک اور غربت بھی اہم.مسئلہ کے طور پر ایک بار اجاگر ہونے لگی ہے-تاہم تجزیہ نگار اس بات پر بھی متفق ہیں کہ کرونا وائرس نے ایشیاء کے ممالک کو کم متاثر کیا ہے بنسبت یورپ کے-  تاہم پاکستان اب آہستہ آہستہ لاک ڈاؤن میں نرمی کی طرف آ رہا ہے جس سے کاروباری طبقہ کو کچھ ریلیف ملے گا-یاد رہے کہ یہ تمام معلومات گورنمنٹ آف پاکستان کی کرونا وائرس سے آگاہی مہم کی ویب سائٹ سے لی گئی ہے

یہ بھی پڑھیں:  ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ 2024 ٹرافی کی رونمائی
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

ایف سی سی نے پی پی پی کے زہری کو کیوں معطل کیا: پی پی پی کے لیے بڑا دھچکا

ایف سی سی نے پی پی پی کے زہری کو کیوں معطل کیا: پی پی پی کے لیے بڑا دھچکا

فروری 6, 2026
رمضان 2026 میں روٹی اور نان کی قیمتوں کا اعلان

رمضان 2026 میں روٹی اور نان کی قیمتوں کا اعلان

فروری 6, 2026
بسنت کے لیے لیسکو بجلی شیڈول کا اعلان

بسنت کے لیے لیسکو بجلی کا شیڈول کا اعلان

فروری 6, 2026
کپتان آغا نے ممکنہ 'پاکستان بمقابلہ انڈیا T20 ورلڈ کپ کلیش' کا منصوبہ بتا دیا

کپتان آغا نے ممکنہ ‘پاکستان بمقابلہ انڈیا T20 ورلڈ کپ کلیش’ کا منصوبہ بتا دیا

فروری 6, 2026
لام فیشن ویک 2026 پاکستان کا پہلا 'رن وے ٹو ریٹیل' انقلاب

لام فیشن ویک 2026: پاکستان کا پہلا ‘رن وے ٹو ریٹیل’ انقلاب

فروری 5, 2026
پارلیمنٹ سے اوبر تک: قاسم خان سوری کی داستانِ استقامت

پارلیمنٹ سے اوبر تک: قاسم خان سوری کی داستانِ استقامت

فروری 5, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

ایف سی سی نے پی پی پی کے زہری کو کیوں معطل کیا: پی پی پی کے لیے بڑا دھچکا

ایف سی سی نے پی پی پی کے زہری کو کیوں معطل کیا: پی پی پی کے لیے بڑا دھچکا

فروری 6, 2026
رمضان 2026 میں روٹی اور نان کی قیمتوں کا اعلان

رمضان 2026 میں روٹی اور نان کی قیمتوں کا اعلان

فروری 6, 2026
بسنت کے لیے لیسکو بجلی شیڈول کا اعلان

بسنت کے لیے لیسکو بجلی کا شیڈول کا اعلان

فروری 6, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Blogger-b Quora

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔