Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 1 لاکھ 19 ہزار سے تجاوز کر گئی

بلال رشید by بلال رشید
جون 11, 2020
in آج کی اہم خبریں – پاکستان اور دنیا کی سرخیاں اور بریکنگ نیوز, پاکستان قومی خبریں – ملکی سطح کی اہم اور تازہ ترین رپورٹس, صحت اور تندرستی – بیماریوں سے بچاؤ، غذائی مشورے اور طبی خبریں
پنجاب، وفاق، خیبرپختونخواہ میں آج سے کاروبار کھلیں گے

 جون 11 2020: (جنرل رپورٹر) عوام کی جانب سے ایس او پیز پر عمل درآمد نا کرنے کے باعث پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے- اب تک پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 1لاکھ 19 ہزار سے تجاوز مر چکی ہے جبکہ 2 ہزار سے زائد اموات بھی ہو چکی ہیں

پاکستان مریضوں کی فہرست کے لحاظ سے چین اور سعودیہ عرب کو بھی کراس کر کے 15ویں نمبر پر آ چکا ہے

 کرونا وائرس کی بڑھتی ہوئی تباہ کاریوں نے پچھلے چوبیس گھنٹوں میں مزید 101  افراد کی جان لے لی- تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں میں 26،573  ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 5،834 کنفرم کیسز نکلے جبکہ اسی دوران  101  افراد زندگی کی بازی سے ہاتھ دھو بیٹھے

یاد رہے کہ پاکستان میں اب تک کرونا وائرس کے تقریبا  780،835 ٹیسٹ ہوئے جس میں سے  113،005کرونا کے مریض (کنفرم کیسز) نکلے ہیں- گورنمنٹ آف پاکستان کی کرونا وائرس آگاہی کے متعلق ویب سائٹ پر دئیے گئے اعداد و شمار کے مطابق کرونا وائرس سے اب تک  2،356 اموات ہو چکی ہیں جبکہ92 کی حالت خطرے میں ہے- مزید برآں یہ کہ اب تک 38،391 افراد صحتیاب ہو چکے ہیں جو کہ خوش آئیند بات ہے-اگر ہم صوبہ کے لحاظ سے جائزہ لیں تو گورنمنٹ آف پاکستان کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق پنجاب میں  45،463کیسز ہیں جبکہ سندھ میں  43،790, خیبرپختونخواہ میں  15،206, آزاد جموں کشمیر میں 488, گلگت بلستان میں  1،018 اور وفاق میں  6،236کیسز ہیں

یہ بھی پڑھیں:  کورونا: پڑھئے پاکستان میں کرونا کیسز کی تازہ ترین صورتحال

دیکھا جائے تو دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی کرونا کی صورتحال بگڑتی دکھائی دے رہی ہے- ایک طرف کرونا کا خوف تو دوسری جانب ترقی پذیر ملک ہونے کے ناطے بھوک اور غربت بھی اہم.مسئلہ کے طور پر ایک بار اجاگر ہونے لگی ہے-تاہم تجزیہ نگار اس بات پر بھی متفق ہیں کہ کرونا وائرس نے ایشیاء کے ممالک کو کم متاثر کیا ہے بنسبت یورپ کے- یاد رہے کہ یہ تمام معلومات گورنمنٹ آف پاکستان کی کرونا وائرس سے آگاہی مہم کی ویب سائٹ سے لی گئی ہے

بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

یو اے ای ویزا پابندی

یو اے ای ویزا پابندی افواہیں پھیلانے والوں کے خلاف دفترِ خارجہ کا سخت ترین اور واضح ایکشن

ستمبر 12, 2026
کے پی آر اے سہولت ایپ

خیبر پختونخوا حکومت کا ٹیکس سسٹم میں بڑا ڈیجیٹل اقدام اور نئے موبائل پورٹل کا آغاز

ستمبر 12, 2026
پاسپورٹ فیس راست کیو آر کوڈ

پاسپورٹ فیس راست کیو آر کوڈ کی لازمی ادائیگی کا نیا سرکاری حکم نامہ

ستمبر 12, 2026
ایچ ای سی کامن ویلتھ سکالرشپ

ایچ ای سی کامن ویلتھ سکالرشپ: برطانیہ میں مفت اعلیٰ تعلیم کا سنہری موقع

ستمبر 11, 2026
کرپٹو کرنسی شریعہ بورڈ

مفتی تقی عثمانی کرپٹو کرنسی شریعہ بورڈ: پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کے مستقبل کا نیا رخ

ستمبر 11, 2026
کسانوں کو 25000 رینٹ

حکومت کا  کسانوں کو 25000 رینٹ دینے کا اعلان

ستمبر 11, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

یو اے ای ویزا پابندی

یو اے ای ویزا پابندی افواہیں پھیلانے والوں کے خلاف دفترِ خارجہ کا سخت ترین اور واضح ایکشن

ستمبر 12, 2026
کے پی آر اے سہولت ایپ

خیبر پختونخوا حکومت کا ٹیکس سسٹم میں بڑا ڈیجیٹل اقدام اور نئے موبائل پورٹل کا آغاز

ستمبر 12, 2026
پاسپورٹ فیس راست کیو آر کوڈ

پاسپورٹ فیس راست کیو آر کوڈ کی لازمی ادائیگی کا نیا سرکاری حکم نامہ

ستمبر 12, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.