Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

پاکستان میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 31 افراد کورونا سے جاں بحق

بلال رشید by بلال رشید
مئی 13, 2020
in آج کی اہم خبریں – پاکستان اور دنیا کی سرخیاں اور بریکنگ نیوز, پاکستان قومی خبریں – ملکی سطح کی اہم اور تازہ ترین رپورٹس, صحت اور تندرستی – بیماریوں سے بچاؤ، غذائی مشورے اور طبی خبریں
پاکستان میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 31 افراد کورونا سے جاں بحق

 مئی 13 2020: (جنرل رپورٹر) کرونا وائرس کی بڑھتی ہوئی تباہ کاریوں نے پچھلے چوبیس گھنٹوں میں مزید 31  افراد کی جان لے لی-یاد رہے کہ یہ  اب تک کی چوبیس گھنٹوں کے اندر ہونے والی اموات میں سب سے بڑی تعداد ہے- تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں میں 11،848  ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 2،255  کنفرم کیسز نکلے جبکہ اسی دورن  31  افراد زندگی کی بازی سے ہاتھ دھو بیٹھ

یاد رہے کہ پاکستان میں اب تک کرونا وائرس کے تقریبا   317،699  ٹیسٹ ہوئے جس میں سے 33،657  کرونا کے مریض (کنفرم کیسز) نکلے ہیں- گورنمنٹ آف پاکستان کی کرونا وائرس آگاہی کے متعلق ویب سائٹ پر دئیے گئے اعداد و شمار کے مطابق کرونا وائرس سے اب تک  737 اموات ہو چکی ہیں جبکہ 44  کی حالت خطرے میں ہے- مزید برآں یہ کہ اب تک 8،812 افراد صحتیاب ہو چکے ہیں جو کہ خوش آئیند بات ہے

اگر ہم صوبہ کے لحاظ سے جائزہ لیں تو گورنمنٹ آف پاکستان کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق پنجاب میں  13،225کیسز ہیں جبکہ سندھ میں  12،610, خیبرپختونخواہ میں  5،021, آزاد جموں کشمیر میں 88 , گلگت بلستان میں  475 اور  بلوچستان  میں  2،158 کیسز ہیں

دیکھا جائے تو دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی کرونا کی صورتحال بگڑتی دکھائی دے رہی ہے- ایک طرف کرونا کا خوف تو دوسری جانب ترقی پذیر ملک ہونے کے ناطے بھوک اور غربت بھی اہم.مسئلہ کے طور پر ایک بار اجاگر ہونے لگی ہے-تاہم تجزیہ نگار اس بات پر بھی متفق ہیں کہ کرونا وائرس نے ایشیاء کے ممالک کو کم متاثر کیا ہے بنسبت یورپ کے-  تاہم پاکستان اب آہستہ آہستہ لاک ڈاؤن میں نرمی کی طرف آ رہا ہے جس سے کاروباری طبقہ کو کچھ ریلیف ملے گا

یہ بھی پڑھیں:  آج 8 ہزار ارب سے زائد کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا

یاد رہے کہ یہ تمام معلومات گورنمنٹ آف پاکستان کی کرونا وائرس سے آگاہی مہم کی ویب سائٹ سے لی گئی ہے

بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

حج دوسری قسط ادائیگی تاریخ

حج 2027 کے لیے دوسری قسط جمع کرانے کا شیڈول جاری، ڈیڈ لائن کی خلاف ورزی پر درخواستیں منسوخ

اکتوبر 4, 2026
پنجاب پولیس غیر معیاری کھانا احتجاج

پی ٹی آئی احتجاج پر تعینات پولیس اہلکاروں کو غیر معیاری کھانا فراہم کرنے کا انکشاف، واہ کینٹ سے ویڈیو وائرل

اکتوبر 4, 2026
صومالیہ میں جاں بحق پاکستانی امدادی پیکیج

وزیراعظم شہباز شریف کا صومالیہ میں جاں بحق پاکستانی خاندانوں کے لیے 12.5 ملین روپے اور گھر کا اعلان

اکتوبر 4, 2026
ایف آئی اے انویسٹرز ریکوری ایکشن

16  شہریوں کے فنڈز کی واپسی، باگسرا سیکورٹیز فراڈ کیس میں ایف آئی اے کو آفیشل ریفرنس ارسال

اکتوبر 4, 2026
کراچی پورٹ کنٹینرز بلاکیڈ بحران

پی ٹی آئی احتجاج سے کراچی پورٹ پر کنٹینرز بلاکیڈ بحران، راولپنڈی اور اسلام آباد کے راستے بند، امپورٹ پر شدید دباؤ

اکتوبر 4, 2026
مال روڈ سگنل فری پروجیکٹ لاگت

مال روڈ سگنل فری پروجیکٹ، ریس کورس اور چیئرنگ کراس انڈر پاسز کے اخراجات، ایک منصوبہ خارج

اکتوبر 4, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

حج دوسری قسط ادائیگی تاریخ

حج 2027 کے لیے دوسری قسط جمع کرانے کا شیڈول جاری، ڈیڈ لائن کی خلاف ورزی پر درخواستیں منسوخ

اکتوبر 4, 2026
پنجاب پولیس غیر معیاری کھانا احتجاج

پی ٹی آئی احتجاج پر تعینات پولیس اہلکاروں کو غیر معیاری کھانا فراہم کرنے کا انکشاف، واہ کینٹ سے ویڈیو وائرل

اکتوبر 4, 2026
صومالیہ میں جاں بحق پاکستانی امدادی پیکیج

وزیراعظم شہباز شریف کا صومالیہ میں جاں بحق پاکستانی خاندانوں کے لیے 12.5 ملین روپے اور گھر کا اعلان

اکتوبر 4, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.