اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

 پاکستان میں آن لائن شاپنگ کے لئے 5 بہترین ویب سائٹس

فرحین عباس by فرحین عباس
جنوری 25, 2024
in لائف سٹائل نیوز
پاکستان میں آن لائن شاپنگ کے لئے 5 بہترین ویب سائٹس

آن لائن شاپنگ وہب سائٹس ایک حقیقت

ایک وقت تھا کہ آن لائن شاپنگ کو ایک دھوکہ سمجھا جاتا تھا کیونکہ یہ عام نہیں تھی اور لوگ اس پر یقین نہیں کرتے تھے۔ لیکن کوویڈ19 اور وقت کی بدلتی صورتحال نے لوگوں پر اس پر یقین کرنے پر مجبور کر دیا ہے کیونکہ کبھی نا کبھی تقریبا ہر کسی کا اس سے واسطہ پڑا ہے۔ پاکستان میں ای کامرس انڈسٹری بتدریج آگے بڑھ رہی تھی لیکن کورونا کے دوران اس میں اضافہ ہوا۔ یہی وجہ ہے کہ آن لائن شاپنگ کی ابتدائی ویب سائٹس مقبول ہیں اور قابل اعتماد ای کامرس پلیٹ فارمز کے طور پر پہچانی جاتی ہیں۔ 

پاکستان میں آن لائن شاپنگ کے لئے 5 بہترین ویب سائٹس

 اس پوسٹ میں کچھ قابل ذکر ویب سائٹس پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے جہاں سے آپ آن لائن شاپنگ کرنے کا سوچ سکتے ہیں۔

اول۔ دراز 

اگر آپ کسی عام آدمی سے پاکستان کی بہترین آن لائن شاپنگ ویب سائٹس کے بارے میں پوچھیں تو پہلا نام دراز ہو سکتا ہے۔ یہ اپنے آغاز کے چند سالوں میں ہی ای کامرس ایکو سسٹم کا روشن چہرہ بن کر سامنے آیا ہے اور پاکستان کا سب سے بڑا ای کامرس سٹور بھی ہے۔ دراز جنوبی ایشیا میں کامیابی سے کام کر رہا ہے۔ یہ ایک وینڈر شاپ کے بجائے ایک آن لائن مارکیٹ پلیس میں تبدیل ہو گیا ہے۔ یہ برانڈز، مینوفیکچررز اور فروخت کنندگان کو اپنے جدید پلیٹ فارم کے ذریعے اینڈ یوزر سے براہ راست جوڑتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں | اپنی داڑھی کو قدرتی طور پر کیسے بڑھائیں؟

یہ بھی پڑھیں:  کراچی میں بہترین پیزا شاپ کون سی  ہیں؟

یہ بھی پڑھیں | طالب علم کی حیثیت سے پیسے کمانے کے 5 طریقے

 دوم۔شاپائیو 

شاپائیو پاکستان کی سب سے بڑی ای کامرس ویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ یہ ویب سائٹ 2006 سے کام کر رہی ہے جب پاکستان میں آن لائن شاپنگ بہت محدود ہوا کرتی تھی۔ اس کے سٹور کیٹلاگ میں گھریلو آلات سے لے کر سیلولر آلات، دفتری مصنوعاے اور خود کی دیکھ بھال کرنے والی اشیاء موجود ہے۔

سوم۔ سائبر مارٹ ڈاٹ پی کے 

 سائبر مارٹ ڈاٹ پی کے ایک تیزی سے ابھرتا ہوا ای کامرس پلیٹ فارم ہے جو پاکستان کے آن لائن شاپنگ کے میدان میں آسانی پیدا کر رہا ہے۔ اس کا مقصد خوردہ فروشوں اور تھوک فروشوں کے درمیان فرق کو ختم کرنا ہے کیونکہ وہ خود کو رجسٹر کر کے فروخت کر سکتے ہیں۔

چہارم۔ ہوم شاپنگ 

اپنے بجٹ میں موبائل کا انتخاب کسی جدوجہد سے کم نہیں۔ آپ اس کے لیے بجٹ طے کرتے ہیں، مقامی مارکیٹ میں جاتے ہیں، لیکن ایسا اسمارٹ فون تلاش کرنے میں ناکام رہتے ہیں جو آپ کو اسی قیمت پر مطلوبہ خصوصیات فراہم کرتا ہو۔ آپ کے لیے انتخاب کرنے کے لیے ہمیشہ کچھ نا کچھ کمی رہے گی۔ لیکن اس ویب سائٹ میں آپ کا بجٹ، کمپنی اور دیگر اختیارات دئیے جاتے ہیں جنہیں آپ فلٹر کا آپشن استعمال کر کے اپنی مطلوبہ چیز حاصل کر سکتے ہیں۔

پنجم۔ سیسمبیوز ڈاٹ پی کے 

 سیسمبیوز پاکستان میں الیکٹرانکس اور سمارٹ گیجٹس کی آن لائن خریداری کی ویب سائٹ ہے۔ یہ 2006 سے بہترین معیار کی مصنوعات کے ساتھ پاکستانی عوام کی خدمت کر رہے ہیں۔ اس ویب سائٹ سے آپ  موبائل فون، ٹیک گیجٹ، لیپ ٹاپ، کمپیوٹرز، سمارٹ واچز، ٹی وی، اور فٹنس گیئرز خرید سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:    کیا سوشل میڈیا لوگوں کی کمیونیکیشن سکلز کو بہتر کرتا ہے؟
فرحین عباس

فرحین عباس

فرحین عباس ایک تجربہ کار فیچر رائٹر اور صحافی ہیں، جو سماجی موضوعات، انسانی کہانیاں، اور مثبت تبدیلیوں پر لکھنے میں مہارت رکھتی ہیں۔ ان کے تحریری مضامین مختلف قومی اور بین الاقوامی ویب سائٹس پر شائع ہو چکے ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

سندھ بھر میں الیکٹرک گاڑیوں کی چارجنگ اسٹیشنز لگانے کے لیے چینی کمپنی کی یقین دہانی

سندھ بھر میں الیکٹرک گاڑیوں کی چارجنگ اسٹیشنز لگانے کے لیے چینی کمپنی کی یقین دہانی

مئی 19, 2025
پی آئی اے کا 18 جون سے لاہور سے پیرس ڈائریکٹ فلائٹس کا اعلان

پی آئی اے کا 18 جون سے لاہور سے پیرس ڈائریکٹ فلائٹس کا اعلان

مئی 18, 2025
پی ایس ایل 10 کا دوبارہ آغاز، پاک فوج کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا

پی ایس ایل 10 کا دوبارہ آغاز، پاک فوج کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا

مئی 17, 2025
100 روپے پرائز بانڈ قرعہ اندازی نمبر 50 کے نتائج

100 روپے پرائز بانڈ قرعہ اندازی نمبر 50 کے نتائج

مئی 17, 2025
نادرا نے اعضاء عطیہ کرنے والوں کے لیے لائف ٹائم شناختی کارڈ جاری کر دیا ہے

نادرا نے اعضاء عطیہ کرنے والوں کے لیے لائف ٹائم شناختی کارڈ جاری کر دیا ہے

مئی 16, 2025
ملک بھر میں آج یوم تشکر منایا گیا ہے

ملک بھر میں آج یوم تشکر منایا گیا ہے

مئی 16, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

سندھ بھر میں الیکٹرک گاڑیوں کی چارجنگ اسٹیشنز لگانے کے لیے چینی کمپنی کی یقین دہانی

سندھ بھر میں الیکٹرک گاڑیوں کی چارجنگ اسٹیشنز لگانے کے لیے چینی کمپنی کی یقین دہانی

مئی 19, 2025
پی آئی اے کا 18 جون سے لاہور سے پیرس ڈائریکٹ فلائٹس کا اعلان

پی آئی اے کا 18 جون سے لاہور سے پیرس ڈائریکٹ فلائٹس کا اعلان

مئی 18, 2025
پی ایس ایل 10 کا دوبارہ آغاز، پاک فوج کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا

پی ایس ایل 10 کا دوبارہ آغاز، پاک فوج کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا

مئی 17, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔اوکے