Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

پاکستان میں آج سونے کی قیمت کیا ہے؟

حرا خلیل by حرا خلیل
اپریل 3, 2024
in آج کی اہم خبریں – پاکستان اور دنیا کی سرخیاں اور بریکنگ نیوز, لگژری طرز زندگی – مہنگی گاڑیاں، گھڑیاں، رہائش اور پریمیم برانڈز, مالیات
پاکستان میں آج سونے کی قیمت کیا ہے؟

آج بروز بدھ  پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں زبردست اضافہ ہوا ہے جس کے بعد 24 قیراط سونے کی قیمت 2800 روپے اضافے کے بعد 237,600 روپے فی تولہ ہو گئی ہے۔

 اسی طرح 24 قیراط 10 گرام سونے کی قیمت بھی 2,401 روپے سے بڑھ کر اب 203,704 روپے ہو گئی ہے۔ 

مزید برآں، 22 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت بھی 186,728 روپے ہو گئی ہے۔

 یاد رہے کہ 24 قیراط چاندی کی قیمت فی الحال 2600 روپے ہے۔ 

بین الاقوامی سطح پر بھی، سونے کی قیمت میں 24 ڈالر کا نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے جو 2,278 ڈالر فی اونس تک پہنچ گیا ہے۔

 یاد رہے کہ پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ 

 بنیادی طور پر کراچی اور ملتان سے یہ ریٹ طے ہوتے ہیں۔ اس میں بھی زیادہ کردار کراچی کی صرافہ مارکیٹ کا ہے۔

 سونے کی قیمتوں کے بارے میں تازہ ترین اور درست معلومات کے لیے آپ کو مقامی مارکیٹ کا رخ کرنا چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں:  OPPO  5G سپورٹڈ ڈیوائسز کی مکمل فہرست: فائنڈ، رینو اور اے سیریز
حرا خلیل

حرا خلیل

حرا خلیل ایک لائف اسٹائل اور تفریحی صحافی ہیں جو پاکستانی فلم اور ٹی وی انڈسٹری سے متعلق لکھتی ہیں۔ ان کی تحریریں ثقافتی رجحانات، فنونِ لطیفہ، اور شوبز دنیا کی تازہ ترین سرگرمیوں پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پی پی ایس سی بھرتیاں پنجاب

پنجاب پبلک سروس کمیشن کا صوبے بھر میں ہزاروں سرکاری ملازمتوں کا اعلان

ستمبر 18, 2026
ایبٹ آباد بورڈ رجسٹریشن قوانین

ایبٹ آباد بورڈ کا طلبہ کے لیے نئے رجسٹریشن قوانین کا باقاعدہ نوٹس جاری

ستمبر 18, 2026
سوشل میڈیا عمر کی حد

پاکستان میں بچوں کے تحفظ کے لیے سوشل میڈیا استعمال کرنے کی کم از کم عمر مقرر کرنے کا فیصلہ

ستمبر 18, 2026
جی ایس پی پلس ریویو پاکستان

پاکستان کا یورپی یونین کے  پانچویں ششماہی جائزے کے عمل کو کامیابی سے مکمل کرنے کا بریک تھرو

ستمبر 18, 2026
ڈیپ فیک ویڈیوز اے آئی ماڈل

دبئی کا سائبر سیکیورٹی میں انقلابی اقدام، جعلی ویڈیوز پکڑنے کے لیے دنیا کا پہلا اے آئی ماڈل لائیو

ستمبر 18, 2026
پاک برطانیہ سفارتی تعلقات

پاکستان اور برطانیہ کے مابین اسٹریٹجک کوریڈورز اور علاقائی سلامتی کو مضبوط بنانے کا فیصلہ

ستمبر 18, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پی پی ایس سی بھرتیاں پنجاب

پنجاب پبلک سروس کمیشن کا صوبے بھر میں ہزاروں سرکاری ملازمتوں کا اعلان

ستمبر 18, 2026
ایبٹ آباد بورڈ رجسٹریشن قوانین

ایبٹ آباد بورڈ کا طلبہ کے لیے نئے رجسٹریشن قوانین کا باقاعدہ نوٹس جاری

ستمبر 18, 2026
سوشل میڈیا عمر کی حد

پاکستان میں بچوں کے تحفظ کے لیے سوشل میڈیا استعمال کرنے کی کم از کم عمر مقرر کرنے کا فیصلہ

ستمبر 18, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.