ایپل کا نیا iPhone 17 سیریز اب پاکستان میں دستیاب ہے اور اب آپ کو اسے خریدنے کے لیے پوری رقم ایک ساتھ ادا کرنے کی ضرورت نہیں۔ JS بینک نے ایک زبردست آفر متعارف کروائی ہے جس کے تحت آپ صرف 18,454 روپے ماہانہ میں بغیر کسی سود (0% انٹرسٹ) کے 12 ماہ میں آئی فون خرید سکتے ہیں۔
یہ قسط پلان تمام ماڈلز کے لیے ہے جن میں iPhone 17، iPhone 17 Pro، iPhone 17 Pro Max اور iPhone Air شامل ہیں۔ آپ اپنی پسند کا اسٹوریج ویرینٹ بھی منتخب کرسکتے ہیں۔
پاکستان میں آئی فون 17 کی ماہانہ قسطوں کی تفصیل
| ماڈل | اسٹوریج | قیمت (روپے) | 12 ماہ (0%) | 18 ماہ | 24 ماہ | 30 ماہ | 36 ماہ |
| iPhone 17 Pro Max | 2 TB | 907,799 | 75,650 | 65,078 | 52,645 | 46,315 | 41,581 |
| iPhone 17 Pro Max | 1 TB | 739,499 | 61,625 | 53,013 | 42,885 | 37,729 | 33,872 |
| iPhone 17 Pro | 512 GB | 654,839 | 54,570 | 46,944 | 37,976 | 33,409 | 29,994 |
| iPhone 17 | 256 GB | 402,899 | 33,575 | 28,883 | 23,365 | 20,556 | 18,454 |
آفر کی نمایاں خصوصیات
- 0% انٹرسٹ (یعنی بغیر سود) پر 12 ماہ کی قسط
- زیادہ سے زیادہ 36 ماہ تک قسطوں کی سہولت
- صرف JS بینک کال سینٹر کے ذریعے بکنگ
- آفر صرف اہل کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے لیے
درخواست دینے سے پہلے چیک کریں
- فون کی PTA منظوری
- کوئی چھپی ہوئی فیس یا سروس چارجز
- آپ کے کریڈٹ کارڈ کی اہلیت اور حد
اگر آپ نیا iPhone 17 خریدنا چاہتے ہیں لیکن ایک ساتھ پوری رقم ادا نہیں کرنا چاہتے، تو یہ آفر آپ کے لیے بہترین ہے۔ بغیر سود کے 12 ماہ کا پلان سب سے بہتر آپشن ہے، جس سے آپ نیا آئی فون آسان قسطوں میں حاصل کرسکتے ہیں۔
اپنی بکنگ کے لیے آج ہی JS بینک کے کسٹمر کیئر سینٹر سے رابطہ کریں اور اپنی اہلیت کی تصدیق کریں۔






