Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

پاکستان بمقابلہ افغانستان: فتح پر آصف علی کی بلے بلے

بلال رشید by بلال رشید
اکتوبر 30, 2021
in پاکستان کرکٹ کی تازہ خبریں – میچ، سیریز اور کھلاڑیوں کی پرفارمنس, کھیلوں کی خبریں – کرکٹ، فٹبال، ہاکی اور لائیو اسکورز
پاکستان بمقابلہ افغانستان: فتح پر آصف علی کی بلے بلے

 متحدہ عرب امارات  متحدہ عرب امارات –

پاکستانی بلے باز آصف علی نے جمعہ کو آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کے میچز میں پاکستان کی مسلسل تیسری جیت میں بہترین کردار ادا کیا جبکہ گزشتہ روز افغانستان کے ساتھ میچ میں ایک اوور میںچار چھکے مار کر فتح دلانے کے بعد سوشل میڈیا صارفین میں آصف علی کی بلےبلے ہو گئی اور پاکستانیوں نے دل کھول کر تعریفی پوسٹ لگائیں۔

پاکستانی سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے افغانستان کےخلاف اس فتح پر مین آف دی میچ قرار دئیے جانے آصف علی کے لئے تعریفوں کے پل باندھے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں | مینار پاکستان واقعہ: کیا واقعی عائشہ اکرم اور ریمبو بھاری رقم بٹور چکے ہیں؟   

کچھ تو میمز کا سہارا لیا تو کچھ نے ڈائریکٹآئی لو یو آصف بول دیا۔

سوشل میڈیا پر آصف علی کی تعریف اور میچ کی کامیابی دلانے پر زبردست خراج تحسین پیش کیا جارہا ہے جبکہ یہ سلسلہ تاحال جاری ہے۔

یاد رہے کہ آصف علی نے ایک اوور میں چار چھکے مار کر میچ کی کایا پلٹ دی جس وجہ سے پاکستانی ٹیم فتح سے ہمکنار ہوئی۔

اس سے پہلے بھارت اور نیوزی لینڈ کے خلاف میچز میں بھی آصف علی نے بہترین کردار ادا کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:  ظفر گوہر کا انگلینڈ منتقل ہونا: پی سی بی کی انا اور ٹیلنٹ کا ضیاع 
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پی ٹی اے اونک سمز

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کا اونک برانڈ کے خلاف بڑا ایکشن اور سموں کی فروخت پرپابندی 

ستمبر 15, 2026
پٹرول سبسیڈی اسکیم رجسٹریشن

وزیراعظم کا پٹرول سبسیڈی کے لیے مفت ایس ایم ایس سروس فراہم کرنے کا بڑا ریگولیٹری حکم نامہ جاری

ستمبر 15, 2026
انڈین کرکٹ ٹیم ٹرافی تنازع

بھارت نے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے کیوں انکار کیا؟

ستمبر 15, 2026
انسداد گداگری قانون پنجاب

انسداد گداگری قانون پنجاب کے تحت بچوں سے بھیک منگوانے پر سخت ترین سزاؤں کا باقاعدہ اعلان

ستمبر 15, 2026
پی ایم ڈی سی بی ڈی ایس پروگرام

پی ایم ڈی سی کا بی ڈی ایس ڈگری کی مدت کے حوالے سے بڑا یوٹرن اور پرانا فیصلہ واپس لینے کا اعلان

ستمبر 15, 2026
اقوام متحدہ چارٹر عزم پاکستان

اقوام متحدہ کے اصولوں اور بین الاقوامی قوانین کی پاسداری کے لیے پاکستان کے پختہ عزم کا اعادہ

ستمبر 15, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پی ٹی اے اونک سمز

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کا اونک برانڈ کے خلاف بڑا ایکشن اور سموں کی فروخت پرپابندی 

ستمبر 15, 2026
پٹرول سبسیڈی اسکیم رجسٹریشن

وزیراعظم کا پٹرول سبسیڈی کے لیے مفت ایس ایم ایس سروس فراہم کرنے کا بڑا ریگولیٹری حکم نامہ جاری

ستمبر 15, 2026
انڈین کرکٹ ٹیم ٹرافی تنازع

بھارت نے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے کیوں انکار کیا؟

ستمبر 15, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.