اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

پاکستان اور بھارت کے درمیان براہ راست بات چیت کی حمایت کرتے ہیں: امریکا

حرا خلیل by حرا خلیل
جون 21, 2024
in بین اقوامی خبریں
america

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ امریکہ بھارت اور پاکستان کے درمیان براہِ راست مذاکرات کی حمایت کرتا ہے۔

واشنگٹن میں ایک پریس کانفرنس کے دوران ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے وزیر اعظم شہباز شریف کی بھارتی وزیر اعظم مودی کو مبارکباد کے حوالے سے سوال کے جواب میں بریفنگ دی۔

میتھیو ملر نے کہا کہ پاک بھارت مذاکرات کی رفتار اور دائرہ کار کا تعین انہی کو خود کرنا ہے، ہم پاکستان اور بھارت دونوں کے ساتھ اپنے تعلقات کو اہمیت دیتے ہیں۔

امریکی ترجمان نے کہا کہ علاقائی سلامتی کو درپیش خطرات سے نمٹنے میں امریکہ اور پاکستان کا مشترکہ مفاد ہے۔ ہم پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی مذاکرات کے ذریعے سیکیورٹی سے متعلق امور پر بات چیت کر رہے ہیں۔

میتھیو ملر نے مزید کہا کہ پاکستان کے ساتھ مذاکرات میں انسداد دہشت گردی کی صلاحیت کو بڑھانے کے کئی پروگرام شامل ہیں، امریکہ پاکستان ملٹری ٹو ملٹری روابط کے سلسلے کی حمایت کرتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  پینٹاگون کی فائرنگ کے بعد سعودی طلبا کے لئے آپریشنل تربیت روک دی گئی.
حرا خلیل

حرا خلیل

حرا خلیل ایک لائف اسٹائل اور تفریحی صحافی ہیں جو پاکستانی فلم اور ٹی وی انڈسٹری سے متعلق لکھتی ہیں۔ ان کی تحریریں ثقافتی رجحانات، فنونِ لطیفہ، اور شوبز دنیا کی تازہ ترین سرگرمیوں پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

Word میں خالی پیج ختم کیسے کریں

Word میں خالی پیج ختم کیسے کریں

دسمبر 16, 2025
پاکستان میں Quinoa: نام، استعمال اور فوائد

پاکستان میں Quinoa: نام، استعمال اور فوائد

دسمبر 16, 2025
Huawei Nova 15 سیریز لانچ : ڈیزائن اور اسپیسفیکیشنز

Huawei Nova 15 سیریز لانچ : ڈیزائن اور اسپیسفیکیشنز

دسمبر 16, 2025
PSL 11 2026: فارمیٹ اور ٹیمیں

PSL 11 2026: فارمیٹ اور ٹیمیں

دسمبر 16, 2025
PIFRA میں ای میل رجسٹر کیسے کریں؟

PIFRA میں ای میل رجسٹر کیسے کریں؟

دسمبر 15, 2025
یمن کے جنوب میں استحکام پورے خطے کے لیے کیوں اہم ہے

یمن کے جنوب میں استحکام پورے خطے کے لیے کیوں اہم ہے

دسمبر 15, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

Word میں خالی پیج ختم کیسے کریں

Word میں خالی پیج ختم کیسے کریں

دسمبر 16, 2025
پاکستان میں Quinoa: نام، استعمال اور فوائد

پاکستان میں Quinoa: نام، استعمال اور فوائد

دسمبر 16, 2025
Huawei Nova 15 سیریز لانچ : ڈیزائن اور اسپیسفیکیشنز

Huawei Nova 15 سیریز لانچ : ڈیزائن اور اسپیسفیکیشنز

دسمبر 16, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔